شائستہ نام بھاری اثرات رکھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ شائستہ نام کی لڑکیوں کے کام تو ہو جاتے ہیں لیکن دیر سے کیونکہ ان کے کاموں میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ ضرور آتی ہے۔بعض اوقات قسمت ان کا ساتھ نہیں دیتی اوراکثر ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ یہ ایک مشکل سے نکلیں تو دوسری میں پھنس جاتی ہیں۔ اس لئے ہر شائستہ نام کی لڑکیوں کو چاہیے کہ اپنے کاموں کو آسان بنانے کے لئے یہ اسم اعظم پڑھا کریں۔
یَاشَھِیْدُ، یَامَاجِدُ، یَاتَوَّابُ
اس اسم اعظم کو ہر روز 776مرتبہ پڑھیں اور اگرشائستہ یا کسی بھی نام کی لڑکیوں یا لڑکوں کو کسی بھی قسم کا روحانی مسئلہ پیش آرہا ہے۔ جس کاوہ فوری روحانی حل قرآنی نقوش سے چاہتے ہیں تو ہم سے وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Surah Mulk Ki Tilawat Aur Fazilat
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ ''جو شخص سونے سے پہلے سورہ الملک پڑھے گا وہ صبح ہونے تک خدا کی امان میں رہے گا۔نیز قیامت والے دن بھی وہ خدا کی امان میں ہوگا حتی کہ جنت میں بھی داخل ہو جائے گا۔'' حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ''ایک شخص بے...
Gunahgar Aurat K Leye Azab
۔شوہر کی نافرمانی کرنے والی خواتین ۔بے پردہ خواتین ۔بد زبان خواتین ۔ہر وقت موت مانگنے والی خواتین ۔دین یا مذہب کا مذاق بنانے والی خواتین ۔چغل خور خواتین ۔بات بات پر احسان جتانے والی خواتین اپنے بال کھول کر چلنے والی خواتین ۔ضرورت کے بغیر گھر سے باہر نکلنے والی خواتین...
Husband Ko Apni Taraf Attract Karein
بہت سی بیویوں کو اس بات کا گلا یا شکوہ رہتا ہے کہ شوہر ان پر توجہ دینے کی بجائے مو بائل استعمال کرنے میں زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ایسے حالات میں جب بیوی کو شوہر مسلسل اگنور کیے جا رہا ہو تو بیوی کو چاہیے شوہر کی اس بے رخی کی وجہ سے پریشان ہونے کی بجائے ہمارا بتایا گیا یہ...
Shohar K Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Powerful Wazifa
شوہر کے دل میں.بیوی کی بے انتہا محبت پیدا کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے اور اگر ایسی صورتحال میں بیوی کو محبت کی روحانی تاثیر سے لبریز ایسا پاور فل وظیفہ مل جائے جو شوہر کے دل و دماغ میں بیوی کی محبت اور اہمیت کو حیران کن حد تک بڑھا دے تو یقینا ہر بیوی کی خواہش ہوگی...
Dushman Ko Zer Karne Ka Wazifa
حسد نے ہر دوسرے انسان کے اندر دشمنی کا ایک ایسا زہریلا بیج بو دیا ہے جو سیدھے سادھے اور شریف النفس لوگوں کے لیے تباہی کا باعث بن رہا ہے۔لہذا ایسے ہی دشمنی میں گھرے ہوئے لوگوں کے لیے ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دشمن کے برے ارادوں کو خاک میں ملا دینے...
Har Bimari Se Shifa Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم قرآن پاک کی ایک ایسی باکمال آیت مبارکہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کو ہمارے بتائے کے طریقے کے مطابق پڑھنے سے بیمار اٹھ کر کھڑا نہ ہو جائے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ یہ آیت مبارکہ سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 ہے۔ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِاس...
Jaldi Shadi or Rishta ke liye taweez wazifa
جو بھی شوہر یا بیوی آپ کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے اور اگر اس تک پہنچنے کے راستے بند ہو چکے ہیں اور بندشیں بھی ختم نہیں ہو رہی تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو اس تک آپ کو پہنچا دے گا یا وہ خود آپ تک پہنچ جائیں گے۔ یہ...
Anxiety Aur Gossa Khatam Karne Ka Wazifa
موجودہ دور میں ہر سو میں سے تقریبا 80 لوگوں کے غصے کے پیچھے بنیادی وجہ اینگزائٹی ہے جو کہ اچھی خوراک نہ کھانے،زندگی میں بے شمار تکالیف،نفسیاتی مسائل اور ذہنی امراض کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔جس میں ذرا سی بھی ناگوار بات جو آپ کی مرضی کے خلاف ہوگی وہ سن کر آپ کو شدید قسم...
Bahu Ki Zuban Band Karne Ka Wazifa
ہمیشہ ساس ہی غلط نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات بہو بھی ایسے ہوتی ہیں کہ بوڑھی ساس کا احترام نہیں کرتی جبکہ یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ جہاں پربہو بہت زیادہ جھگڑا کرنے والی ہوتی ہے وہاں پر ساس اچھی ہوتی ہے۔ لہذا ساس اگر ہمارا بتایا ہوا یہ وظیفہ کرے گی تو بہو قابو میں رہے گی...
Jald Se Jald Shadi Ka Wazifa
اگر آپ اپنے والدین کی مرضی سے یا پھر من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن شادی نہیں ہو پا رہی۔ کیونکہ شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آرہی ہے اور عمر بڑھتی جا رہی ہے تو یہ پاور فل وظیفہ کر لیں۔مشاہدات سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ یہ وظیفہ آج تک جس کو بھی دیا گیا ان میں سیکسی کی...
Sabak Fori Yad Karne Ka Wazifa
ایسے والدین جو اس وجہ سے پریشان ہیں کہ ان کے بچوں کو سبق یاد نہیں ہوتا،دماغ کمزور ہے نظر بد لگی ہے یا پھر بچے کی پڑھائی میں کوئی دلچسپی نہیں تو لہذا ایسے والدین کو چاہیے کہ روزانہ جب بھی بچہ پڑھنے بیٹھے تو 100 مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا...
Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Wazifa
موجودہ زمانے میں ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ خوبصورت اور پرکشش نظر آئے۔ لوگ اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیے ممکن کوشش کرتے ہیں۔بعض اوقات کسی حاسد کی نظر بد کی وجہ سے بھی چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے اور سمجھ نہیں آتی کہ اس مسئلے کی اصل وجہ کیا ہے۔ لہذا آج کے موضوع...