حاملہ خواتین کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست اور خاص ہے۔ جسے حمل کے پورے 9 ماہ تک کرتے رہنے سے بچہ صحت و سلامتی والا پیدا ہوتا ہے اور بے شمار خوبیاں لے کر دنیا میں آتا ہے۔ وظیفہ ہے
سُبحَانَ اللہِ یَا حَافِظُ
جسے آپ نے ۹ ماہ تک روزانہ 120 بار پڑھنا ہے۔اس کے علاوہ جن خواتین کے بچے کی گروتھ رکی ہوئی ہے یا ہارٹ بیٹ کا مسئلہ بنا ہوا ہے تو انہیں دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو گروتھ روکنے والی میڈیکلی وجوہات سے شفاء کا ہے۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیاجاتا ہے کہ اگر جادو یا نظر بد کے اثرات گروتھ پر اثر ڈال رہے ہیں تو وہ ختم ہوجائیں۔ اسی روحانی علاج کے تحت بچے کی ہارٹ بیٹ اور گروتھ دونوں مسائل حل ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جاتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Bandish Ki Kat Ka Wazifa
اگر آپ بندش جادو ٹونے اور نظر بد سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لیے ہم آپ کو ایسا پاور فل وظیفہ بتائیں گے جس کو کرنے سے بندش کالے جادو نظر بد شیطانی تعویزات اور ظاہری و باطنی دشمنوں سے نجات حاصل ہوگی۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد سورہ...
Rishty Ka Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سورہ طہ کا ایسا وظیفہ شیئر کریں گے کہ جس کو ہمارے طریقے کے مطابق کرنے سے آپ کے لیے رشتوں کی لائن لگ جائے گی۔آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ نماز عشاء کے بعد سورۃ طہ کی تلاوت کرنی ہے۔اس عمل کو آپ نے مسلسل 21 دن تک کرنا ہے۔اگر والدین خود یہ...
Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
آپ میں سے بہت سے لوگ ایسے ہوں گے جو بے حد مشکل حالات سے گزر رہے ہوں گے اور کوششوں کے باوجود انہیں مشکلوں سے نجات نہیں مل رہی ہوگی تو اس کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسی تسبیح بتائیں گے جس کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے انشاء اللہ تمام تر مشکلات حل ہو...
Shohar Ko Kabu Karne Ka Powerful Wazifa
اگر کوئی بیوی صبح سویرے اٹھ کر اپنے شوہر پر صرف یہ آیت مبارکہ پڑھ کر پھونک مار دے تو اس سے آپ کے شوہر کا سخت سے سخت رویہ اسی وقت بدل جائے گا۔ شوہر چاہے جتنا بھی سنگ دل ہو آپ کے پیچھے پیچھے آئے گا۔ آپ نے یہ آیت مبارکہ ''وھوا علی کل شی قدیر'' پڑھ کر پھونک مار دینی ہے۔یہ...
Kala Jadu Ka Zabardast Tor 100% Guarante
کالے جادو نے لوگوں کو اتنا پریشان کر رکھا ہے کہ لوگ ہر دوسری کال پر ہم سے ایک ہی سوال کرتے ہیں کہ کیا گارنٹی ہے کہ ایک بار جادو ختم ہو گیا تو دوبارہ سے وہ جادو واپس نہیں آئے گا تو ایسے لوگوں کو ہم بہت ہی پاورفل روحانی علاج بتاتے ہیں جس سے جادو جڑ سے ختم ہو جاتا ہے اس...
Rizq Mein Barkat Aur Iska Powerful Naqash
بہت سے لوگ ایکے ہوں گے جو اس وقت اپنے کاروبار کی وجہ سے بہت پریشان ہیں کہ ان کا کاروبار چلتا ہی نہیں ہے اور اگر چلتا بھی ہے تو وہ ایسے جیسے نہ چلنے کے برابر تو ایسے حالات میں آپ اپنے گھریلو حالات کی وجہ سے بے حد پریشان ہوتے ہیں کہ رزق میں کمی آ رہی ہے تو آج کے موضوع...
Nafarman Aulad K Liye Wazifa
بہت سے والدین ایسے ہیں جن کی اولاد نافرمان ہے اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد فرمانبردار بن جائے۔ تو ایسے والدین کو چاہیے کہ اسم اعظم یا حسیبکوہر نماز کے بعد 110 مرتبہ پڑھیں اور پانی پر دم کر کے اپنے نافرمان بچوں کو پلا دیں۔بعض اوقات بچے بری نظر کا شکار ہو جاتے ہیں...
Chor Kar Jane Wale K Liye Wazifa
اگر کوئی آپ کو بار بار چھوڑ کر چلا جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو بہت دکھ ہوتا ہے۔آپ ہر طرح کی کوششیں کرتے ہیں کہ وہ کسی نہ کسی طرح مان جائے یا پھر آپ ہر کسی سے اسے منانے کے لیے کہتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ نہیں مانتا تو آپ نے نماز عصر کے بعد اسم اعظم یا ولیکو 101...
Har Mushkil Pareshani Ka Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پریشانی اور مشکلات سے نکلنے والا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ ایک ایسا نیاب وظیفہ ہے کہ جس کو باقاعدگی کے ساتھ کرنے سے آپ کی تمام تر پریشانیاں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اسم اعظم یا کریم یا حسیب کا ورد...
Muqadar Badalne Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام علی علیہ السلام کا بتایا ہوا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ غنی اور مالدار ہونے کے لیے ایسا زبردست وظیفہ ہے جس کو آپ نے 100 مرتبہ پڑھنا ہے تو یقین کریں آپ کے مقدر بدل جائیں گے،آپ خوش نصیب لوگوں میں شمار ہوں گے اور...
Islamic Solution of OCD (Waswaas ka ilaj)
ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ پہلے ایک ایسے نوجوان کا کیس آیا جو پچھلے 16 سال سے او سی ڈی کی بیماری کا شکار تھا۔اس کی ماں نے ہر طرح کے روحانی علاج اور میڈیسن آزما کر دیکھ لیں، اچھے سے اچھے ماہر نفسیات سے بھی علاج کروایالیکن وہ ٹھیک نہیں ہوا اور 16 سال سے کمرے سے...
Bachion Bachon Kay Fori Rishton Ka Wazifa
آج کے موضوع میں جس وظیفے کے بارے میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس کو کرنے سے زیادہ سے زیادہ تین ہفتوں میں شادی ہوتی دیکھی گئی ہے۔ اس وظیفے کو لڑکا یا لڑکی کوئی بھی کر سکتا ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ مسلسل تین دن عشاء کی نماز کے بعد اسم اعظم یَا بَدِیعَ کو مجموعی...