اگر آپ کا بلڈ پریشر مستقل لو رہتا ہے جس وجہ سے آپ کو غنود کی کمزوری نڈھالی متلی وہ میٹنگ گھبراہٹ اور چکر آنے جیسی کیفیت رہتی ہے حتی کہ کھانا کھانے کے بعد بھی آپ کا بلڈ پریشر لو ہو جاتا ہے۔ اور آپ کی آنکھیں بند ہوتی رہتی ہیں جسم میں درد ہوتا ہے اور کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا اور کسی بھی کام پر آپ اچھے سے فوکس نہیں کر پاتے۔ تو ہمارے روحانی سینٹر میں اس مرض کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورہ شوریٰ سے کیا جاتا ہے۔ حتی کہ ڈپریشن اور ہائی بلڈ پریشر کی بعض ادویات بھی لو بلڈ پریشر کا سبب بنتی ہیں۔ بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو اس کا وقت پر روحانی علاج کر لینے میں ہی عافیت ہے۔ لہٰذا ایسے مریضوں کو شفا کے طور پر سورہ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویز دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْن)ِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 سو روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Weham Aur Waswaso Ka Ilaj
اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...
Brown Eyes Wale Log Kaise Hoty Hai
ایسے لوگ جن کی آنکھیں بھوری ہوتی ہیں وہ زیادہ تر ملنسار ہوتے ہیں۔ ان میں خود اعتمادی بے پناہ ہوتی ہے اور بلا کے ذہین ہوتے ہیں۔ یہ لوگ انتہائی پرجوش ہوتے ہیں اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں۔ چاہے آنکھیں ڈارک براؤن ہوں یا لائٹ براؤن لوگ ان کی...
A Name Walon Ki Shaksiat
ایسے افراد جن کا نام اے سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ لہذا (اے) نام والے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ 120 مرتبہ یَا اَللہُ ، یَا مُجِیْبُکو ملا کر پڑھنے کا معمول بنا لیں۔انشاء اللہ من کی ہر جائز مراد پوری ہوگی...
B Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj
ایسے لوگ جن کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے ان کے تمام روحانی مسائل کا حل یہ ہے کہ وہ روزانہ اسم اعظم یَا بَارِیُ، یَا فَتَّاحُکو 120 مرتبہ پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔انشاء اللہ ان کا ہر رکا ہوا کام فوری ہوگا،ہر مشکل میں آسانی پیدا ہوگی،جادو جنات اور نظر بد بھی ختم ہو جائے...
C Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj
ایسے افراد جن کا نام لیٹر (سی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت بہترین وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(سی) نام کے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے سُبْحَانَ اللہِ یَا نَافِعُکو 130 مرتبہ پڑھا کریں۔ اگر (سی) نام کے افراد اس وظیفے...
D Se Shuru Hone Wale Naam
ایسے افراد جن کا (ڈی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے لیا گیا یہ پاورفل وظیفہ بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 121 مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ یَا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِپڑھ کر اللہ پاک سے اپنی جائز حاجات کو...
E Name Walon Ki Shaksiat
ایسے افراد جن کا نام لیٹر (ای) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے بہت ہی پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو بہت زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ (ای) نام والے افراد کو کسی بھی طرح کے مسئلے یا مختلف بیماریوں کا سامنا ہے،کسی نے جادوکر...
R Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad
ایسے افراد جن کا نام لیٹر(آر) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے سب سے بہترین وظیفہ یَا مُجِیْبُ ، یَا اَللہُہے۔ (آر) نام کے افراد اس وظیفے کو روزانہ کسی بھی وقت 120 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی اللہ پاک کی غیبی مدد ہر وقت محسوس ہوگی انشاء اللہ۔ اگر...
F Se Shuru Hone Wale Naam
ایسے افراد جن کا نام (ایف) سے شروع ہوتا ہے انہیں اگر کسی بھی سخت مصیبت کا سامنا ہو،رزق کی تنگی ہو،شادی نہ ہو رہی ہو،شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی ہو،بیماریوں نے گھیر رکھا ہو تو ان کے لیے آج کے موضوع میں بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(ایف) نام والے لوگوں کو...
G Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad
ایسے افراد جن کا نام (جی) سے شروع ہوتا ہے اگر ان کی زندگی میں کسی بھی طرح کا مسئلہ ہے اور وہ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے پہلے بھی بے شمار وظائف کر رہے ہیں تو اس وظیفے کو ایک بار ضرور آزما لیں۔جو کہ ہمارے بزرگوں کے خاص اجازت کے بعد آپ کو دیا جائے گا۔ایسے مرد و خواتین جن...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں زبان میں لکنت کا شکار بچوں اور بڑوں سب کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر ہمارے روحانی ماہرین نے شفا کی آیات اور اسم اعظم کے پاور فل مراقبات کر کے دم کیا ہے۔پچھلے 15 سالوں سے یہ تعویذات دیگر بیماریوں کے ساتھ لکنت کا شکار مریضوں کے...
Likoria Kyu Hota Hai? Iska Ka Rohani ilaj
لیکوریا ایک بہت خطرناک بیماری ہے جو خواتین کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔اس بیماری کا شکار عورتوں کے اندر سے سفید زردی مائل یا سبزی مائل پانی آتا ہے۔اگر یہ پانی مسلسل اتا رہے تو یہ بہت خطرناک ہوتا ہے کیونکہ یہ عورت کی ریڑھ کی ہڈی کو کمزور کر رہا ہوتا ہے جس سے...