جب بھی کسی کو وہم اور وسوسے بہت زیادہ آتے ہیں یا شیطانی خیالات آتے ہیں تو بعض لوگوں کو گندے خیالات بھی آتے ہیں اور بعض کو مقدس ہستیوں اور توبہ نعوذ باللہ اللہ کے بارے میں بھی ایسے ایسے خیالات آتے ہیں۔ ایسے افراد کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ انہیں ان کے نام سے منسوب دونوں تعویذات ارسال کیے جاتے ہیں جن میں ایک نقش سورہ بقرہ کا ہے۔ جو کہ جادو کی وجہ سے آنے والے وہم اور وسوسوں کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا نقش سورہ شوریٰ کا ہے جو ان نفسیاتی وجوہات سے شفا کے لیے ہے۔ جو کہ بے جا خیالات کے آنے کا سبب بنتی ہیں۔ جو نہی مریض یہ دونوں تعویذات اپنے پاس رکھتا ہے یا پہن لیتا ہے تو ان میں موجود شفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے ان کے لیے باعث شفا ثابت ہوتی ہے۔ اور پریشان کر دینے والے خیالات آنا مکمل طور پر بند ہو جاتے ہیں۔یہ دونوں نقش انتہائی مجبور اور ضرورت مند افراد کو فی سبیل اللہ دیے جاتے ہیں جب کہ صاحب استطاعت افراد کو چاہیے کہ یہ دونوں نقش 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے ہی ہمارے روحانی سینٹر سے منگوائیں۔نقش منگوانے کے لیے ان نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...
Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal
آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...
Islamic Solution of OCD (Waswaas ka ilaj)
ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ پہلے ایک ایسے نوجوان کا کیس آیا جو پچھلے 16 سال سے او سی ڈی کی بیماری کا شکار تھا۔اس کی ماں نے ہر طرح کے روحانی علاج اور میڈیسن آزما کر دیکھ لیں، اچھے سے اچھے ماہر نفسیات سے بھی علاج کروایالیکن وہ ٹھیک نہیں ہوا اور 16 سال سے کمرے سے...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں زبان میں لکنت کا شکار بچوں اور بڑوں سب کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر ہمارے روحانی ماہرین نے شفا کی آیات اور اسم اعظم کے پاور فل مراقبات کر کے دم کیا ہے۔پچھلے 15 سالوں سے یہ تعویذات دیگر بیماریوں کے ساتھ لکنت کا شکار مریضوں کے...
Jadu Ko Wapis Paltane Ka Powerful Wazifa
اگر کسی شخص پر جادو جنات یا نظر بد کا اثر ہو تو آج کے موضوع میں بتایا جانے والا عمل ہر طرح کے شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہے۔ اس عمل میں یقینی شفا ہے اور ایک دفعہ کرنے سے ہی متاثرہ شخص کو راحت ملتی ہے اور تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ یہ عمل کرنے کیلئے...
Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal
اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں رکاوٹ یا سخت ترین بندش ہو تو ان کے لیے ہماری روحانی ماہرین نے سورہ المزمل کا بہت ہی لاجواب تعویذ عبادت کے خاص اوقات میں تیار کیا ہے۔ جیسے ہی یہ نقش لڑکی یا لڑکے کے نام کے ساتھ منسوب کر کے انہیں ایڈریس پر ارسال کیا جاتا ہے اور وہ اس نقش...
Uterus Mein Infection Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کو ڈاکٹرز نے یوٹرس میں انفیکشن یا سوزش بتائی ہے اور وہ اس سے نجات کے لیے میڈیسن بھی استعمال کر رہی ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا جبکہ بہت سے روحانی علاج بھی ازمائیں ہیں لیکن اس کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خواتین کی...
Weham Aur Waswaso K Powerful Rohani Ilaj
اگر وہم اور وسوسوں نے آپ کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے اور کسی بھی طرح کی میڈیسن کے استعمال سے یہ ختم نہیں ہو رہے اور بہت سے روحانی علاج کروانے کے باوجود کوئی فرق پڑ رہا جبکہ منفی سوچیں ہیں کہ انا بند ہی نہیں ہو رہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اپنے پچھلے 13 سالہ...
Ya Haseebo Powerful Taweez
اگر آپ کوئی بھی کام کریں تو اس میں آپ کو بہت زیادہ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،تنگدستی بھی بہت زیادہ ہے رزق میں برکت نہیں رہی،شادی کو لے کر بھی بہت مسائل ہیں،چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت زیادہ غصہ ا ٓجاتا ہے،_ذلت اور ناکامی آپ کا مقدر بن چکی ہے۔ لہذا آپ کی ہر مشکل کو...
Hamla Aurat Ka Ka Dil Kharab Hona Ka Ilaj
اگر حاملہ خواتین کا دل صبح اٹھتے ہی متلاتا ہے۔ واومٹنگ یا تو اتی نہیں یا پھر آتے آتے ہی رک جاتی ہے جس کی وجہ سے دل خراب ہونے لگتا ہے۔تو ایسے میں حاملہ خواتین کو چاہیے کہ پریگننسی لالی پاپ ضرور کھایا کریں۔کیونکہ یہ ادرک شہد لیموں اور دیگر قدرتی اجزاء کو ملا کر بنائے...
Saas Bahu Mein Muhabbat Ka Bohat Powerful Amal
کسی بھی بہو کو اپنی ساس کی نظر میں اپنی عزت میں اضافہ کرنے کے لیے لمبے چوڑے جتن کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ محبت کا ایسا طاقتور وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کو آپ نے روزمرہ کا معمول بنا لینا ہے اور اس بات کو ذہن میں نہیں لانا کہ ساس کب تک...
January Mein Paida Hone Walo K Raz
ایسے افراد جو یکم جنوری سے 19 جنوری کے درمیان پیدا ہوتے ہیں ان کا ستارہ برج جدی جبکہ برتھ سٹون یاقوت ہوتا ہے۔ اس پتھر کی خوبی کا اپ کو اس واقعہ سے اندازہ ہو جائے گا۔ حضرت علی ابن موسی رضا علیہ السلام سے منقول ہے کہ یاقوت کی انگوٹھی پہن لینے سے پریشانی زائل ہوتی ہے۔...