اگر آپ کو رات بھر نیند نہیں آتی رات کروٹیں بدلتے اور سوچوں میں ہی گزر جاتی ہے۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ پرسکون نیند کے لیے آپ کا کوئی ایسا مستقل روحانی علاج ہو جائے۔جس کی بدولت آپ پوری رات سکون سے سوئیں اور صبح کو فریش اٹھیں۔ تو اس معاملے میں سورہ شوریٰ کا شفا والا نقش بہت ہی مجرب روحانی حل ہے۔ شفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر کا حامل یہ نقش جب ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی آپ کے نام سے منسوب کر کے آپ کو ارسال کیا جائے گا اور آپ سونے سے پہلے اسے پہنیں گے تو آپ کا دماغ کچھ ہی لمحوں میں ایسے روحانی سکون میں ا ٓجائے گا جس کی بنا پر آپ فوری توڑپر گہری اور پرسکون نیند کی کیفیت میں چلے جائیں گے۔ رات بھر میٹھی نیند لینے کے بعد آپ صبح بالکل فریش اٹھیں گے انشاء اللہ۔ اس تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویز عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
April Me Paida Hone Wale Logon Ki Nature
ایسے افراد جو اپریل کے ماہ میں پیدا ہوئے ان کو چاہیے کہ وہ روزانہ یہ اسم اعظم یَا اَوَّلُ،یَا جَبَّارُکو 243 مرتبہ ضرور پڑھیں۔ کیونکہ یہ آپ کی زندگی کے تمام رکے ہوئے کاموں کو آسان بنانے کے لیے نہایت مجرب ہے۔اس وظیفے کو ہمیشہ پڑھتے رہنے سے آپ کی ہر جائز دعا قبولیت کا...
June Mein Paida Hone Wale Logon Ki Nature
ایسے افراد جو جون کے مہینے میں پیدا ہوئے انہیں چاہیے کہ وہ اسم اعظم یَا وَاحِدُ،یَا وَلِیُکو روزانہ 160 مرتبہ پڑھیں۔اگر آپ یہ وظیفہ باقاعدگی کے ساتھ کریں گے تو آپ کی زندگی میں بہت زیادہ مثبت تبدیلیاں آنا شروع ہو جائیں گی جو آپ کو حیران کر کے رکھ دیں گے۔اس کے علاوہ آپ...
May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai
ایسے افراد جو مئی کے مہینے میں پیدا ہوئے انہیں چاہیے کہ وہ اسم اعظم یَاوَلِیُ،یَا وَھَابُکو 160 مرتبہ روزانہ پڑھا کریں۔یہ وظیفہ دن میں کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے لیکن وظیفے کے دوران اپنی حاجات کو اپنے ذہن میں رکھنا ہے۔انشاء اللہ ہر مشکل آسان ہوگی، دل کی ہر مراد پوری...
Bleach Karne Ka Sahi Tarika
زیادہ تر مرد و خواتین جب چہرے پر بلیچ کرتے ہیں تو وہ اپنی آنکھوں کو محفوظ نہیں کرتے جس کی وجہ سے اس بلیچ کریم سے نکلنے والا تیزاب آنکھوں کو خراب کر دیتا ہے اور اس بے احتیاطی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنی آنکھوں کا نقصان کر لیتے ہیں جو کہ بعد میں کسی بڑے مسئلے کی وجہ بھی...
Dant Dard Se Shifa Ka ilaj
اگر کسی بچے یا بڑے کی دانت یا داڑھ میں اچانک درد شروع ہو جائے تو اس سے فوری نجات کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے جس کو آپ گھر میں رکھ کر محفوظ کر سکتے ہیں اور درد کے وقت آسانی سے استعمال بھی کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ امرود کے...
Surah Al Kausar K Faiday
اگر روزانہ ہر نماز کے بعد سورہ الکوثر کا تین تین مرتبہ ورد کر لیا جائے تو اس سے آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا اور گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی۔کیونکہ بے برکتی ایک بہت بڑی نحوست ہے جس کی وجہ سے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ہر وقت سستی چھائی رہتی ہے۔طبیعت میں اکتاہٹ رہتی...
Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن پر ذمہ داریوں کا بہت زیادہ بوجھ ہوتا ہے ان کا دماغ زیادہ تر ماؤف رہتا ہے چیزیں خود ہی رکھ کر بھول جاتی ہیں۔ جبکہ سوال کوئی کریں تو جواب کوئی ملتا ہے۔اس طرح کی خواتین کے شوہر زیادہ تر بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں۔لہذا ان مسائل کے...
Karobar Mein Barkat Ka Taweez
اگر آپ کے والد بھائی یا شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا،رزق میں برکت کی بجائے نقصان ہوتے رہتے ہیں اور ہر کام میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے انہیں ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے کاروبار میں نقصان کا اٹھانا پڑتا ہے۔جبکہ آپ کا خیال یہ ہے کہ کسی حاسد نے جادو کے ذریعے...
Shumaila Naam Ka Matlab
ایسی لڑکیاں جن کا نام شمائلہ ہے ان کے نام کا مطلب ہے خوبصورت چہرہ۔ان کے نام کا اسم اعظم یَا شَہِیْدُ،یَا مَاجِدُ، یَا وَاحِدُہے اور نام کے اعداد 386 ہیں۔لہذا شمائلہ نام کی لڑکیوں کو چاہیے کہ بتایا گیا اسم اعظم روزانہ 386 مرتبہ کسی بھی وقت پڑھا کریں۔ مزید اگر آپ ہمارے...
Islamic Solution of OCD (Waswaas ka ilaj)
ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ پہلے ایک ایسے نوجوان کا کیس آیا جو پچھلے 16 سال سے او سی ڈی کی بیماری کا شکار تھا۔اس کی ماں نے ہر طرح کے روحانی علاج اور میڈیسن آزما کر دیکھ لیں، اچھے سے اچھے ماہر نفسیات سے بھی علاج کروایالیکن وہ ٹھیک نہیں ہوا اور 16 سال سے کمرے سے...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں زبان میں لکنت کا شکار بچوں اور بڑوں سب کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر ہمارے روحانی ماہرین نے شفا کی آیات اور اسم اعظم کے پاور فل مراقبات کر کے دم کیا ہے۔پچھلے 15 سالوں سے یہ تعویذات دیگر بیماریوں کے ساتھ لکنت کا شکار مریضوں کے...
Likoria Kyu Hota Hai? Iska Ka Rohani ilaj
لیکوریا ایک بہت خطرناک بیماری ہے جو خواتین کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔اس بیماری کا شکار عورتوں کے اندر سے سفید زردی مائل یا سبزی مائل پانی آتا ہے۔اگر یہ پانی مسلسل اتا رہے تو یہ بہت خطرناک ہوتا ہے کیونکہ یہ عورت کی ریڑھ کی ہڈی کو کمزور کر رہا ہوتا ہے جس سے...