جن افراد کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے بہت لمبے عرصے سے علاج بھی کروا رہے ہیں۔ مگر شفا نہیں مل رہی۔اب آپ چاہتے ہیں کہ قرآن کریم کی رو سے آپ کو اس بیماری سے نجات کا ایسا زبردست روحانی علاج مل جائے۔ جس کی بدولت پہلے بھی بہت سارے افراد کو اس بیماری سے شفایابی ملی ہو تو ایسا ہی فوری اثر والا روحانی علاج ہم آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیے جائیں گے آپ کے نام سے منسوب دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورۃ شوری کا ہے جو کہ پیشاب میں پروٹین کی بیماری سے فوری شفایابی کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے۔جو مریض پر موجود بری نظر یا جادو کے اثرات کے خاتمے کے لیے ہے۔کیونکہ بعض اوقات محض اثرات ہی وجہ بن جاتے ہیں کہ مریض پر دوا اثر نہیں کرتی۔اس لیے اس روحانی علاج کی بدولت مریض اس بیماری سے مکمل طور پر شفا پا لیتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
A Name Walon Ki Shaksiat
ایسے افراد جن کا نام اے سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ لہذا (اے) نام والے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ 120 مرتبہ یَا اَللہُ ، یَا مُجِیْبُکو ملا کر پڑھنے کا معمول بنا لیں۔انشاء اللہ من کی ہر جائز مراد پوری ہوگی...
D Se Shuru Hone Wale Naam
ایسے افراد جن کا (ڈی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے لیا گیا یہ پاورفل وظیفہ بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 121 مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ یَا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِپڑھ کر اللہ پاک سے اپنی جائز حاجات کو...
F Se Shuru Hone Wale Naam
ایسے افراد جن کا نام (ایف) سے شروع ہوتا ہے انہیں اگر کسی بھی سخت مصیبت کا سامنا ہو،رزق کی تنگی ہو،شادی نہ ہو رہی ہو،شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی ہو،بیماریوں نے گھیر رکھا ہو تو ان کے لیے آج کے موضوع میں بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(ایف) نام والے لوگوں کو...
Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...
B Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj
ایسے لوگ جن کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے ان کے تمام روحانی مسائل کا حل یہ ہے کہ وہ روزانہ اسم اعظم یَا بَارِیُ، یَا فَتَّاحُکو 120 مرتبہ پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔انشاء اللہ ان کا ہر رکا ہوا کام فوری ہوگا،ہر مشکل میں آسانی پیدا ہوگی،جادو جنات اور نظر بد بھی ختم ہو جائے...
E Name Walon Ki Shaksiat
ایسے افراد جن کا نام لیٹر (ای) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے بہت ہی پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو بہت زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ (ای) نام والے افراد کو کسی بھی طرح کے مسئلے یا مختلف بیماریوں کا سامنا ہے،کسی نے جادوکر...
G Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad
ایسے افراد جن کا نام (جی) سے شروع ہوتا ہے اگر ان کی زندگی میں کسی بھی طرح کا مسئلہ ہے اور وہ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے پہلے بھی بے شمار وظائف کر رہے ہیں تو اس وظیفے کو ایک بار ضرور آزما لیں۔جو کہ ہمارے بزرگوں کے خاص اجازت کے بعد آپ کو دیا جائے گا۔ایسے مرد و خواتین جن...
Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal
آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...
C Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj
ایسے افراد جن کا نام لیٹر (سی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت بہترین وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(سی) نام کے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے سُبْحَانَ اللہِ یَا نَافِعُکو 130 مرتبہ پڑھا کریں۔ اگر (سی) نام کے افراد اس وظیفے...
R Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad
ایسے افراد جن کا نام لیٹر(آر) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے سب سے بہترین وظیفہ یَا مُجِیْبُ ، یَا اَللہُہے۔ (آر) نام کے افراد اس وظیفے کو روزانہ کسی بھی وقت 120 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی اللہ پاک کی غیبی مدد ہر وقت محسوس ہوگی انشاء اللہ۔ اگر...
Har Bimari Se Shifa Ka Amal
اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...
Allahu Samad K Zabardast Faidy
اسم اعظم ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُجس کے معنی ہیں بے نیازاور اس اسم اعظم کو پڑھنے کے فائدے بے مثال ہیں۔ یہ اسم ایسا ہے جو اپنے پڑھنے والے کو دوسروں سے ممتاز بنا دیتا ہے۔ اسے بہت ہی اسپیشل انسان بنا دیتا ہے۔ ایسا خاص انسان جس کی بات کوئی بھی دوسرا انسان ٹال نہیں سکتا۔ اس کی عزت...