ایسے افراد جنہیں بہت سالوں سے ٹانگوں کا شدید درد ہے۔ اس درد کی وجہ سے وہ اپنے روزمرہ کے کام نہیں کر سکتے۔کمزوری نڈھالی اور تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں۔ میڈیسن لینے سے بھی کچھ دیر کے لیے آرام آتا ہے اور بعد میں پھر شدید درد کی ٹیسے اٹھتی ہیں۔ ڈاکٹری رپورٹس میں بھی کوئی بیماری واضح نہیں ہو رہی۔ اس لیے ایسے افراد جب ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرتے ہیں تو روحانیت کی رو سے کئی وجوہات سامنے آتی ہیں جو ہم آپ سے بھی شیئر کر رہے ہیں۔ اور ممکن ہے کہ آپ کو بھی اسی وجہ سے درد ہوتا ہو۔بعض افراد کو ٹانگوں میں درد اس لیے ہوتا ہے کہ ان کی باڈی میں سٹریس کے ہارمون سکیورٹی سول اور ایڈرینہ لین جب ایکٹو ہوتے ہیں تو وہی جسم میں کئی طرح کی تبدیلیاں کرتے ہیں۔ جن میں ایک تبدیلی ٹانگوں میں درد کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ جن افراد کا کولیسٹرول لیول ہائی ہے یا جو موٹاپے کا شکار ہیں۔ وہ بھی ٹانگوں کے درد کا شکار رہتے ہیں۔ اور خون کی گردش کا اچھے سے نہ ہونا بھی ٹانگوں کے درد کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ اگر ٹانگوں کے درد کی روحانی وجوہات پر نظر دوڑائی جائے تو جو افراد جادو یا نظر بد کا شکار ہو جائیں وہ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اور خاص طور پر کوئی بھی میڈیسن پھر اثر نہیں کرتی۔اس لیے ان تمام وجوہات کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ سے ٹانگوں کے پرانے سے پرانے اور شدید سے شدید درد کو ختم کرنے کے لیے ایسا پاور فل روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔جس کی بدولت اس تکلیف کا شکار بہت سارے مریض اللہ کے کرم سے مستقل طور پر ٹھیک ہو چکے ہیں۔ اس روحانی علاج میں آپ کو سورہ شوریٰ کا تعویز آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔جو کہ شفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر سے لبریز ہے۔ جسے پہنتے ہی سٹریس اور انگزائٹی ختم ہوتی ہے۔ جس سے خون کی گردش بہترین ہو جاتی ہے۔ اور ٹانگوں کا درد اللہ کے کرم سے فوری ٹھیک ہو جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے۔ جو کہ آپ پر موجود ان تمام بد اثرات کو ختم کرے گا۔ جو کہ دماغ میں بے چینی سٹریس یا اینگزائٹی کو بڑھاتے ہیں۔ اسے بیمار ہونے کا احساس ہر وقت دلاتے ہیں۔ اس لیے ان دونوں تعویذات کی روحانی تاثیر کی بدولت آپ ٹانگوں کے درد سے مکمل طور پر ایسے نجات پا لیں گے کہ جیسے آپ کو درد کبھی ہوا ہی نہ ہو۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786