اگر لوگوں پرآپ کی شخصیت کا اثر اچھا نہیں پڑتا،وہ آپ کی عزت نہیں کرتے، ہمیشہ آپ کا مذاق اڑاتے ہیں، آپ سے نفرت کرتے ہیں، ان کے دل میں آپ کے لیے بد گمانی اور رنجشیں پیدا ہو گئی ہیں۔ اسی لیے آپ کے اندر سے خود اعتمادی کا عنصر بھی قدرے کم ہو گیا ہے۔ اب آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ سے منسلک جتنے بھی رشتے دار ہیں۔ وہ خواہ کے بیوی کا رشتہ ہے،ساس بہوکا رشتہ ہے،یا کوئی بھی ایسا رشتہ ہے جس کے دل میں آپ اپنی کھوئی ہوئی محبت اور عزت پیدا کر نا چاہتے ہیں تو ایسی صورت میں آپ ہمارے روحانی سینٹر سے نقش سورہ نساء اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں۔محبت کی تاثیر سے لبریز یہ ایک ایسا نقش ہے تمام رشتوں کے دل میں آپ کی محبت اور عزت بھی پیدا کرے گا۔ اور آپ کی باتوں میں ایسی جادوئی روحانی تاثیر بھی پیدا ہوگی کہ آپ جسے چاہیں گے اپنی باتوں کی مٹھاس سے قائل کر پائیں گے۔ لوگ آپ کے دیوانے ہو جائیں گے۔ ہر محفل میں آپ کی بے حد عزت ہوگی اولاد حد درجہ فرمانبردار بن جائے گی۔ میاں بیوی میں اتنی محبت پیدا ہوگی کہ جسے کوئی بھی حاسد یا دشمن چا ہ کر بھی ختم نہیں کر پائے گا۔ الغرض کسی بھی انسان کے دل میں آپ اپنی بے پناہ محبت اور عزت پیدا کرنے میں اللہ کی رحمت سے کامیاب ہو جائیں گے۔ اور وہ محبت زندگی بھر ختم نہ ہوگی انشاء اللہ۔ اس تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786