جب بھی کوئی انسان دشمنوں یا منافقوں میں گھر جاتا ہے تو وہ دشمنوں کے وار سے اور ان کی سازشوں سے کبھی بھی بچ نہیں سکتا۔ جب تک کہ اس نے کلام پاک کی روحانی طاقت سے اپنا روحانی تحفظ نہ کیا ہو۔اسی لیے آپ کے دشمن خواہ آپ کے خلاف سازشیں رچاتے ہوں۔ چالیں چل کر آپ کو پریشان کرتے ہیں یا پھر آپ پر کالے جادو کے عملیات کروا کے آپ کی صحت کو خراب کر رہے ہیں۔ یا پھر آپ کی کامیابیوں کو ناکامی میں بدل رہے ہیں۔ آپ کو چوری ڈکیتی قتل و غارت یا کسی بھی اور معاملے میں جھوٹے مقدمات کروا کے جیل کی سلاخوں میں بند کروانے کی چالیں چل رہے ہیں۔ الغرض دشمن خواہ خاندان میں موجود ہو میاں بیوی کے درمیان موجود ہو سسرال میں ہو یا آفس میں یا کسی بھی جگہ اب آپ خطرناک سے خطرناک دشمن کے وار سے بھی اللہ کے کرم سے بہت ہی آسانی سے بچ سکتے ہیں۔جس کے لیے آپ کو دیا جائے گا آپ کی روحانی حفاظت کے لیے سورہ بقرہ کا نقش۔ اور اس کے ساتھ آپ کو دیا جائے گا نقش محبت نقش۔ سورہ بقرہ ہر قسم کے ظاہری و باطنی دشمنوں سے آپ کو اللہ کی پناہ میں رکھے گا۔جبکہ نقش محبت کی بدولت آپ کے دشمنوں کے دل میں چھپی نفرت خلوص محبت چاہت اور اپنائیت میں بدل جائے گی۔ اسی بنا پر دشمنوں کے ارادے آپ کو واضح طور پر پست ہوتے دکھائی دینے لگیں گے ان کی ہر چال بری طرح سے ناکام ہونے لگے گی۔ اور وہ چاہ کر بھی آپ کو نقصان پہنچانے میں اللہ کی رحمت سے کامیاب نہ ہو پائیں گے انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Dushman Se Nijat Ka Powerful Taweez|Dushman Ke Dil Mein Mohabbat Dalne ka Amal
by Dua Power | Jul 8, 2024 | taveezat | 0 comments