جب بھی کسی لڑکی یا لڑکے کے رشتے کی بات چلتی ہے اور رشتے والے ایک دوسرے کے گھر آتے جاتے ہیں تو وہ لڑکی کو دیکھ کر پسند بھی کر لیتے ہیں۔ مگر اس کے بعد خاموش ہو جاتے ہیں۔ ان کی طرف سے نہ ہاں ہوتی ہے اور نہ ہی نہ ہوتی ہے۔ دوسری صورت میں لڑکی بہت اچھی خوبصورت اور تعلیم یافتہ بھی ہو مگر پھر بھی لڑکے والوں کو پسند نہیں آتی اور اگر پسند ا ٓبھی جائے تو بعد میں انکار ہو جاتا ہے۔ رشتہ ہو کر ٹوٹ جاتا ہے۔ یا پھر مختلف وجوہات کی بنا پر بات شادی تک پہنچ ہی نہیں پاتی نکاح ہو جائے تو رخصتی میں تاخیر ہوتی جاتی ہے۔ اس لیے جن لڑکے لڑکیوں کو رشتے کے معاملے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہے ان کے رشتے میں حائل ہر قسم کی شدید سے شدید بندش یا رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے نقش سورہ مزمل ایک بہترین اور پراثر روحانی حل ہے۔جب یہ نقش شادی میں رکاوٹ یا بندش کا سامنا کرنے والے افراد کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے تو اسے پہننے سے وہ اتنے ہردل عزیز ہونا شروع ہو جاتے ہیں کہ رشتے والے جلد از جلد انہیں اپنے گھر کی رونق بنانے کے لیے بے تاب ہو جاتے ہیں۔ رشتے سے انکار کرنا تو دور کی بات ہے لیکن رشتہ اگر کسی بندش کی وجہ سے نہ ہو رہا ہو تو پھر ایسی صورت میں سورہ بقرہ کا نقش بھی انہیں دیا جاتا ہے۔ جس سے پہنتے ہی بد اثرات فوری زائل ہوتے ہیں۔ رشتے کی بندشیں ٹوٹ جاتی ہیں۔ اور شادی اللہ کے کرم سے صرف تین سے چھ ماہ کے مختصر سے وقت میں ہو جاتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگرآپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786