Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ناظرین بری نظر ایسی خطرناک شے ہے جو اچھے بھلے صحت مند اور خوشحال انسان کو پریشانیوں اور بیماریوں میں دھکیل دیتی ہے۔ ہم نے اپنے 12 سال کے تجربے میں دیکھا ہے کہ جو لوگ بڑی بڑی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی بے بس ہو جاتے ہیں تو وہ لوگ بھی صرف نظر بد کا توڑ کرنے سے ہی اللہ کے کرم کی بدولت بچ جاتے ہیں۔ کیونکہ نظر بد کے بارے میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بھی یہ فرمایا ہے کہ نظر بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بری نظر صرف انسان کی صحت پر ہی اپنے بد اثرات نہیں ڈالتی بلکہ زندگی کی ہر چیز کو بری طرح سے متاثر کر کے رکھ دیتی ہے۔ بری نظر اگر بچوں کو لگ جائے تو وہ امتحان میں ناکام ہو جاتے ہیں۔ اگر کاروبار کو لگ جائے تو وہ تباہ ہو جاتا ہے۔ جوان بچیوں کو لگ جائے تو ان کے رشتے نہیں آتے اور شادی سے پہلے ہی وہ بیماریوں اور ڈپریشن کا گھر بن جاتی ہیں۔ اگر جاب ہولڈرز کو لگ جائے تو بوس ان کے مخالف ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے ان کی پرموشن بھی نہیں ہوتی۔ اگر میاں بیوی کو لگ جائے تو ان میں ذہنی ہم آہنگی باقی نہیں رہتی۔شوہر جوہی بیوی کو دیکھے یا اس سے کوئی غلطی ہو جائے تو وہ بیوی پر خواہ مخواہ آگ بگولا ہو جاتا ہے۔ اور بیوی کو بچوں اور ساس سسر نندوں اور دیگر رشتہ داروں کی طرف سے بھی ذلت اور رسوائی ہی ملتی ہے۔ الغرض نظر بد ایک ایسی شے ہے جس کا وقت پر توڑ کرنے میں ہی عافیت ہے۔ جس کی بہترین صورت ہے نقش سورہ کہف۔ جس گھر میں یہ نقش موجود ہو وہاں پر رحمتیں آتی ہیں اور نظر بد جیسی نحوست اور جادو جنات جیسے تمام اثرات 24 گھنٹوں کے اندر اندر ختم ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ ہے سورہ کہف کی بے حد و حساب فضیلت جس کے بارے میں حضرت بلا بن ازب رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک صحابی سورہ کہف کی تلاوت کر رہے تھے اور ان کے ایک جانب دو رسیوں میں گھوڑا بندہ ہوا تھا۔ آسمان سے بادل اترے اور گھوڑے کے قریب ہوتے رہے۔یہاں تک کہ اس کو ڈھانپ لیا۔ وہ تلاوت سن کر خوشی سے گردن ہلانے لگا۔صبح کو اس صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ ماجرہ سنایا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ یہ سکینہ یعنی رحمت تھی۔ جو سورہ کہف کی تلاوت کی وجہ سے نازل ہوئی تھی۔لہٰذا ناظرین سورہ کہف کی تلاوت کو بھی اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔ اور اس کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے بری نظر کا شکار فرد کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے اسے پہنا دیں انشاء اللہ جو ہی یہ نقش متاثرہ فرد کے جسم سے مس ہوگا تو اسی لمحے جادو جنات سحر و آسیب نظر بد اور دیگر شیطانی اثرات ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ زیادہ تر افراد کے جسم سے بری نظر کا اثر صرف ایک دن کے اندر اندر مکمل طور پر ختم ہو جاتا ہے۔جب تک سورہ کہف کا تعویذ متاثرہ فرد کے گلے میں موجود رہتا ہے تب تک کسی بھی قسم کے بری نظر یا دیگر شیطانی اثرات اس کے جسم میں داخل نہیں ہو پاتے۔ اور اس کی تمام جسمانی روحانی و نفسیاتی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔ اور تمام رکے ہوئے کام شادی جاب کاروبار سب پایہ تکمیل تک پہنچ جاتے ہیں۔ سورہ کہف کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Reelated Posts

Raat ko Neend Na Anay Ka Rohani Ilaj Aur Taweez

Raat ko Neend Na Anay Ka Rohani Ilaj Aur Taweez

رات کو نیند نہ اتی ہو بے چینی رہتی ہو جس کی وجہ سے ہر وقت موڈ خراب رہتا ہو، سر میں درد رہتا ہو، مزاج میں چڑچڑا پن اور بات بات پر غصہ اتا ہو تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یا سلام کے اعداد کے مطابق بہت بڑی تعداد میں...

Uterus Mein Rasoliyon Ka Rohani Ilaj

Uterus Mein Rasoliyon Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی یوٹرس میں رسولیاں ہیں جس کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا۔ جبکہ علاج کروانے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو اللہ کے 99 اسماء مبارکہ میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن کو اعداد کے مطابق پڑھنے سے یوٹرس کی رسولیاں...

Bismillah Ka Powerful Amal

Bismillah Ka Powerful Amal

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب کوئی انسان بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے کہ اس گھر میں نہ تو تمہارے لیے کھانا ہے اور نہ ہی رات کا ٹھکانہ۔ اور اگر انسان گھر میں داخل ہونے...

Pregnancy Ki Hifazat K Liye Rohani Amal

Pregnancy Ki Hifazat K Liye Rohani Amal

ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور انہیں ہر وقت اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ ان کا حمل کہیں ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھ ایک بہت ہی پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ 300 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد یا خالق یا باریپڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پی لینا...

Bacho Ki Rohani Protection Ke Liye Taweez

Bacho Ki Rohani Protection Ke Liye Taweez

اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ پریشان ہیں۔جب وہ اپنی جاب پر یا سکول پڑھنے جاتے ہیں تو آپ ان کی خیریت کو لے کر فکر مند رہتے ہیں یا پھر ہر وقت بچوں کے اغوا ہونے کا ڈر ستاتا رہتا ہے تو بچوں کے گرد حفاظتی حصار کھینچنے کے لیے ہم آپ کو بہت ہی پاور فل وظیفہ بتائیں گے۔ آپ نے روزانہ...

Nazar Bad Se Bachne Ka Amal

Nazar Bad Se Bachne Ka Amal

اگر آپ کا چھوٹا بچہ یا گھر کا کوئی اور فرد نظر بد کا شکار ہو جائے جس کی وجہ سے وہ بیمار رہنے لگ جائے،طبیعت میں سستی ا جائے اور کھانا پینا بھی چھوڑ دے تو آپ کو چاہیے کہ جس پر نظر بد کے اثرات ہوں اس پر سورہ کوثر اول و آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ تین مرتبہ پڑھ کر...

Pait K Dard Se Shifa Ka Amal

Pait K Dard Se Shifa Ka Amal

آج کے موضوع میں ہم آپ کو پیٹ کے درد سے نجات کے لیے گھریلو علاج بتائیں گے۔ ناظرین!پیٹ درد کی بہت سی علامات ہو سکتی ہیں جیساکہ پیٹ کا پھولنا،کھٹے ڈکار انا،دل متلانا،قبض،اپھارا اور لوز موشن جیسی شکایات وغیرہ شامل ہیں۔لہذا پیٹ درد ختم کرنے کے لیے جو گھریلو ٹوٹکا ہم آپ کو...

Shohar K Dil Me Mohabbat Ka Wazifa

Shohar K Dil Me Mohabbat Ka Wazifa

اگر کوئی عورت یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اسی کا ہی دیوانہ رہے۔ صرف اسی سے بے انتہا محبت کرے اور کسی دوسری عورت کی طرف نظر اٹھا کے نہ دیکھے تو ایسی خواتین کے لیے ایک زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔ اس عمل کا خاص طریقہ یہ ہے کہ جمعہ کی رات بعد نماز عشاء سورہ القدر تین...

Musalman Bhai Ki Madad Karna

Musalman Bhai Ki Madad Karna

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جو نہ اس پر زیادتی کرتا ہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑ کر دشمن کے سپرد کرتا ہے جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو اللہ تعالی اس کی...

Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal

Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal

ایسی لڑکیاں یا لڑکے جن کا رشتہ سخت ترین بندش کا شکار ہے اوراچھے رشتے نہیں ا ٓرہے اور اگر آئیں بھی تو بات نہیں بنتی جس کی وجہ سے والدین بہت پریشان رہتے ہیں۔یا پھر ایسی لڑکیاں یا لڑکے جن کی منگنی یا نکاح تو ہو چکا ہے لیکن شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے تو ان کو...

Beta Ya Beti Hone Ki Nishaniyan

Beta Ya Beti Hone Ki Nishaniyan

آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسے راز بتائیں گے جس کی مدد سے آپ بغیر الٹرا ساؤنڈ کے یہ جان سکیں گے کہ آپ کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی۔کیونکہ 80 فیصد علامات ایسی ہوتی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔ جن خواتین میں چڑچڑے پن کا عنصر زیادہ...

Normal Delivery K Liya Powerful Amal

Normal Delivery K Liya Powerful Amal

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈلیوری ہو اور آپریشن سے جان چھوٹ جائے۔کیونکہ مشاہدات سے یہ دیکھا گیا ہے کہ آج کل آپریشن کی طرف لوگوں کا رجحان بہت زیادہ ہے۔ لہذا ایسی خواتین جو اپریشن سے جان چھڑوانا چاہتی ہیں ان کو چاہیے کہ وہ روزانہ 41...