بعض اوقات لوگوں کو ہارٹ کی بیماری ہو جاتی ہے۔ جس سے کسی بھی انسان کا دل کمزور ہو جاتا ہے۔ دل کے وال بند ہو جاتے ہیں۔ رگیں بند یا کمزور ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے طبیعت کا مسلسل خراب رہنا، دل میں درد کا ہونا،سانس کا پھولنا،سانس لینے میں دشواری ہونا،بے چینی کا ہونا،گھبراہٹ کا ہونا،شوگر بلڈ پریشر وغیرہ ہو جانا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کا مرض ختم ہونے کا نام نہیں لیتا مسلسل زیادہ ہو جاتا ہے۔ اگر علاج کروانے کے باوجود آپ کی طبیعت میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی ڈاکٹر ان کو دل کے آپریشن کرنے کا کہتے ہیں اور مریض آپریشن کے لیے تیار نہیں ہوتا۔اور آپریشن کروانے سے ڈرتا ہے تو اس کے لیے ہمارے روحانی سینٹر سے شفا والا سورج شوریٰ کا تعویز اپنے نام سے منسوخ کروا کر اپنے پاس رکھیں اور اسم اعظم بھی حاصل کریں۔یہ تعویز اپنے گلے میں پہنیں تو انشاء اللہ آپ کو بیماری سے شفا ملے گی۔ آپ یہ تعویز عہد کے ذریعے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces
برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...
Har Maqsad Me Kamyabi Ka Powerful Amal
حضرت امام جعفر ؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص فجر کے وقت 5مرتبہ یَارَبَّنَاپڑھے۔جس چیز سے وہ خوف رکھتا ہے اللہ پاک اسے اس چیز سے امان بخشے گا اور جو چیز چاہتا ہے عطا فرمائے گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ہر جائر مراد پوری کرے تو بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ...
Maide Ke Alsar Ki Wajohat Aur Ilaj
وہ لوگ جو رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں وہ زیادہ تر معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں۔کیونکہ دیر سے کھانے کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا اور اس وجہ سے لوگ بیمار پڑ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ معدے میں السر کی وجہ رات کو نیند پوری نہ لینا،منہ پر دانوں کا نکلنا،پانی کا...
Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Dua e Batin
اگر آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ پسینے آنے لگ جاتے ہیں۔غصہ آتا ہے۔ خوف آتا ہے اور دماغ کام نہیں کرتا۔اور رات کو نیند بھی نہیں آتی تو آپ اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اگر تو آپ کو یہ...
Burj Qos Ke Afrad Ki Khobian
برج قوس کے افراد فطری طور پر ہنسی مذاق کرنے والے ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ ان سے خوش رہتے ہیں۔ اور لگاوٗ رکھتے ہیں۔یہ لوگ ذہین ہوتے ہیں۔اور مشکل سے مشکل چیزوں کو آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔یہ لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اگرزندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو چھوٹے موٹے رسک...
Qabz Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کی قبض بہت پرانی ہے اور آپ اس سے نجات کیلئے بہت ڈاکڑی علاج کروا چکے ہیں لیکن کسی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور اگر آپ اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی روز مرہ کی روٹین کو تبدیل کریں۔روزانہ باقاعدگی سے ورزش کر نے کی عادت ڈالیں۔اپنی خوراک میں پھل اور...
Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj
اگر آپ کا بچہ مسلسل روتا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہاکہ بچے کے رونے کی وجہ کیا ہے۔تو ممکن ہے وہ پیٹ میں درد کی وجہ سے رو رہا ہو تو ایسی صورت میں بچے کے پیٹ پر اچھے سے مساج کریں اور اسے پیٹ کے بل لٹا دیں۔انشاء اللہ بچے کو سکون آجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا...
Chambal Se Shifa Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہُ الْصَمَدْ تیس بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لی کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح...
Bawaseer K Moko K Liye Powerful Totka
اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد...
Ayat e Shifa Se Kamar Dard Ka Ilaj
وَاذَ مَرِضْتُ فَھُوَ ایَشْفِیْنْیہ آیت مبارکہ ایسے کمال کی روحانی تاثیر رکھتی ہے کہ جومرد و خواتین اس آیت مبارکہ کو ہر روز ایک مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کر کے پیتے ہیں ان کا پرانے سے پرانا کمر درد ایسے ختم ہوتا ہے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اس آیت مبارکہ میں اتنا فیض ہے کہ...
Dahi Khane Ke Fayde In Urdu
دہی میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہو تے ہیں دہی استعمال کرنے سے معدے اور انٹریوں میں خشکی نہیں ہوتی۔دہی کھانے کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کرنے سے نروس سسٹم اور بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔دہی کے ساتھ استعمال کرنے سے گردوں میں پانی کی...
Anjeer sy Qabz aur Bawaseer Ka Ilaj
انجیر ایک ایسا قدرتی سپلیمینٹ ہے جس کی اللہ پاک نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی۔انجیر کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں اومیگا ٹھری وٹامن بی12 اوربی9موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ انجیر میں بہت سے ایسے منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں جو انفلامیٹری ایشوزکو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔...