اگر آپ کا دل ہر وقت بے چین رہتا ہے۔ گہری اداسی چھائی رہتی ہے دنیا کی ہر نعمت ہونے کے باوجود آپ کے اندر عجیب قسم کی بے چینی ہے۔ آپ کا دل بھی نماز یا دیگر عبادات کی جانب راغب نہیں ہوتا۔دل کی دھڑکن بھی تیز رہتی ہے۔ برے برے خواب آتے ہیں جو آپ کی طبیعت میں بہت ہی زیادہ بے سکونی پیدا کر دیتے ہیں۔ آپ اکثر اوقات شدید قسم کی انجانی بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ آپ کے اندر سے خوشی کے جذبات یا احساسات بھی ختم ہو گئے ہیں۔ ہر وقت سٹریس حاوی رہتا ہے۔ خوف کسی کیفیت رہتی ہے۔ کسی اپنے بہت ہی قریبی کے دور ہو جانے کا خوف آپ کو ہر وقت پریشان کرتا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو بے چینی ہوتی ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض لوگوں کی باڈی اندر سٹریس ہونے کی وجہ سے انہیں بے چینی ہوتی ہے۔ جبکہ بعض لوگوں پر شدید قسم کا کالا علم ہوا ہو یا نظر بد لگی ہو تو ایسی صورت میں وہ شیطانی اثرات بھی انسان کے دل میں بہت ہی زیادہ بے چینی پیدا کر دیتے ہیں۔ اس لیے اس انسان کے دل کی بے چینی یا بے سکونی تب تک ختم نہیں ہو پاتی جب تک کہ بد اثرات اس کے جسم سے ختم نہ ہو جائیں۔ لہذا آپ کے ان مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو دیے جائیں گے دو تعویذات۔ جن میں ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ بد اثرات کے طور کے لیے دیا جائے گا۔جبکہ دوسرا تعویذ سورہ شعراء اکا دیا جائے گا۔جو آپ کی باڈی کو سٹریس سے باہر لے آئے گا انشاء اللہ۔ دونوں ہی وجوہات دور ہوتے ہی آپ کے دل کی بے چینی انشاء اللہ ایسے روحانی سکون میں بدل جائے گی کہ جس سکون کی کیفیت سے آپ کبھی باہر نکلنا ہی نہیں چاہیں گے انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786