ایسے افراد جن کے جوڑوں اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔ یہ درد تب ہوتا ہے جب انسان کی پٹھے یا عصاب متاثر ہوتے ہیں۔ جوڑوں کا درد شروع میں تو ہلکی نوعیت کا ہوتا ہے جو خود بخود کچھ عرصے بعد ختم ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہو جائے تو یہ انسانی جسم میں دیگر بیماریوں کا موجب بن جاتا ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے ان کا ذہنی سکون ختم ہو جاتا ہے۔ اور وہ ہر وقت منفی سوچنے لگتے ہیں۔ کیونکہ جب انسان ان بیماریوں کی وجہ سے درد میں مبتلا رہتا ہے تو ایسے افراد اپنی زندگی سے مایوس ہو جاتے ہیں۔ اور ان کو ایسا لگتا ہے جیسے ان کی زندگی اب کبھی خوشحال نہیں ہو سکے گی۔ اور درد کی تکلیف ان کا مقدر بن گئی ہے۔ گھٹنوں کی ایسی تکلیف میں انسان چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہتا۔ بعض لوگوں پہ جادو کا اثر ہوتا ہے یا پھر کسی کی نظر بد لگ جانے سے بھی ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے میڈیسن مریض پر اثر نہیں کرتی۔ اور جو مریض سالوں سال سے علاج کروا رہے ہیں لیکن پھر بھی ان کو اپنی اس بیماری کا حل نہیں مل رہا تو ایسے افراد جو ہمارے اس موضوع کو دیکھ رہیں ہیں اور اگر وہ اپنی بیماری سے شفا پانا چاہتے ہیں تو ایسے تمام تر روحانی مسائل کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں خاص اوقات میں سورہ شعراء کا تعویذ امراض جسمانی سے شفا کے لیے خاص کلیات میں تیار کیا گیا ہے۔ جو مریض کو جوڑوں اور گھٹنوں کے درد سے نجات کے لیے دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ سورہ بقرہ کا تعویذ بھی مریض کو نظر بد سے نجات کے لیے ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو آپ یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786