Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ہر انسان یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کی بات کو اہمیت دی جائے وہ جو بولے یا سوچے سامنے والا فرد ویسا ہی کرنے پر مجبور ہو جائے۔یقینا ایسا اس صورت میں ممکن ہے۔جب سوچ میں اتنی طاقت ہو کہ جو کسی بھی انسان کو قائل کر سکے۔ اور ایسا تب ہوتا ہے جب وہ انسان دوسرے انسان کی نگاہ میں ہر دل عزیز ہوتا ہے۔ اس لیے کسی بھی انسان سے اپنی سوچ کے مطابق بات منوانے کا طریقہ یہی ہوتا ہے کہ آپ اس کی نگاہ میں پہلے ہر دل عزیز ہوں۔ وہ آپ کی دل سے عزت کرنے لگے اور آپ کی بات کو وہ اتنی اہمیت دے کہ اسے ٹال ہی نہ سکے۔ اگر آپ ایسا چاہتے ہیں تو حب کا تعویذ اللہ کے کرم سے آپ کو ہر دل عزیز بنانے میں اپنی مثال آپ ہے۔ جو ہی آپ اپنے نام سے منسوب اس تعویز کو اپنے پاس رکھیں گے تو انشاء اللہ لوگوں کی نگاہ میں آپ کی شخصیت بلند ہونی شروع ہو جائے گی۔ آپ کی شخصیت کی ان کے دل پر ایسی گہری چھاپ پڑے گی آپ جیسا سوچیں گے وہ ویسا ہی کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اپنے ذاتی معاملات میں آپ سے مشورہ بھی لیں گے آپ کو اپنا ہمدرد سمجھنے لگیں گے۔ جس وجہ سے آپ ان لوگوں کی توجہ کا مرکز بھی بنے رہیں گے انشاء اللہ۔ آپ یہ تعویز 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویز حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Najaiz Rishta Khatam Karne Ka Taweez

Najaiz Rishta Khatam Karne Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر دوسری خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرتے ہیں، بیوی کوئی بات کردے اس کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہیں، ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتے رہتے ہیں،بیوی کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے اور بیوی کے حقوق ٹھیک طرح سے پورے نہیں کرتے تو ایسی صورت میں بیوی کی...

Wazifa For Marriage To Agree Parents

Wazifa For Marriage To Agree Parents

اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہو پا رہے۔مختلف مسائل آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ بن رہے ہیں۔جیسا کہ خاندانی مسائل، ذات کے مسائل یا پھر گھر کہ کچھ لوگ راضی ہیں اور کچھ نہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو جائیں اور آپ کی دنوں کے اندر شادی ہو جائے تو...

Jadu Kay Tor Kay Liya Afzal Tareen Amal

Jadu Kay Tor Kay Liya Afzal Tareen Amal

اگر آپ پر کسی دشمن نے بہت ہی سخت کالا جادو کروا دیا ہے۔جس کو ختم کروانے کے لیے آپ بار بار عاملین کے پاس جاتے ہیں لیکن جادو کی کاٹ پوری طرح سے نہیں ہو پا رہی۔لہذا آج میں ہم آپ کو ایسے قرآنی تعویزات کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کی روحانی پاور سے آپ گھر بیٹھے ہی...

Aulad e Narina Ka Kamiab Wazifa

Aulad e Narina Ka Kamiab Wazifa

ایسی خواتین جو بانجھ ہیں یا جن کے ہاں اولاد نہ ہو رہی ہو تو انہیں چاہیے کہ وہ سات روزے رکھیں اور روزہ افطار کرنے کے بعد 100 مرتبہیَا بَارِیُپڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی جائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازیں گے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بہت بڑی مصیبت...

Zati Ghar Aur Rizq Pane Ke Liye Wazifa

Zati Ghar Aur Rizq Pane Ke Liye Wazifa

اگر آپ اپنے یا اپنے بچوں کے لیے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں یا پھر یہ چاہتے ہیں کہ اگر بیٹی کی شادی ہو تو اس کا سسرال میں بھی اپنا اچھا گھر ہو تو آج ہم آپ سے ایسا پاور فل روحانی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ پاک آپ کو اپنا ذاتی گھر بھی دیں گے۔آپ کے بچوں کا...

Taweez to Remove Black Magic

Taweez to Remove Black Magic

آج کے موضوع میں ہم آپ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ایسا فرمان شیئر کریں گے کہ جس پر عمل کرنے سے س سال پرانا جادو بھی جڑ سے ختم ہو جائے گا۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس گھر میں مسلسل تین دن سورہ البقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کی جاتی ہیں...

Surah Nisa Ka Powerful Taweez

Surah Nisa Ka Powerful Taweez

ہر سال ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی بہت بڑی تعداد میں سورہ نساء کے نقوش تیار کیے جاتے ہیں جو کہ ضرورت مند افراد کو ان کے ایڈریس پر ارسال کیے جاتے ہیں جیسے کہ وہ خواتین جنہیں یوٹرس سے متعلقہ بیماریاں ہوں یا رسولیاں وغیرہ یا دیگر تمام مسائل جن کے فوری روحانی حل کے...

Taweez For Love Marriage

Taweez For Love Marriage

والدین اپنے بچوں کے رشتے کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں کہ ہماری بیٹی یا بیٹے کا رشتہ تو طے ہو گیا مگر شادی کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں آرہا۔ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی رشتے والے شادی نہیں کرنا چاہتے۔ بعض رشتہ دار حسد کرنے والے ہوتے ہیں اور وہ یہ نہیں چاہتے کہ ان...

Jail Se Azadi Ka Powerful Taweez

Jail Se Azadi Ka Powerful Taweez

اگر آپ کا باپ شوہر بھائی یا عزیز و اقارب میں سے کسی کو بھی ناجائز مقدمے میں گرفتار کر کے بند کر دیا گیا ہے تو انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے وہ بے گناہ ثابت ہوں گے۔ اور جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ عدالتی کاروائیوں سے جڑے تمام معاملات میں بھی سرخرو ہوں گے۔...

Karobar Mein Tezi Lane Ka Wazifa

Karobar Mein Tezi Lane Ka Wazifa

آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسا پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے ایک ہفتے میں اتنی زیادہ سیل ہوگی کہ جتنی پچھلے ایک سال میں بھی نہیں ہوئی ہوگی۔آپ کا ذریعہ معاش چاہے مارکیٹنگ ہے، کمیشن پر کام ہے، ان لائن کام ہے، آفس ورک ہے،ذاتی دکانیں ہیں یا کسی بھی طرح کا...

Dengu Se Bachne Ka Behtareen Totka

Dengu Se Bachne Ka Behtareen Totka

ایسے افراد جو ڈینگی کے مرض کا شکار ہیں اور اس سے جلد چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ نیم کے پتوں کو پانی میں ابال کر مریض کو پیلانا شروع کر دیں انشاء اللہ مریض بہت ہی تیزی سے شفایاب ہونے لگ جائے گا۔کیونکہ نیم کے پتوں میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر رکھی ہے جو ڈینگی وائرس...

Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces

Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces

برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...