Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر کسی حاسد سے یا دشمن نے آپ کے پتلے بنوا کر اس پر سخت ترین کالا جادو کر دیا ہے۔ جس کا توڑ کروانے کی آپ نے بہت ہی کوشش کی ہے مگر جادو ہے کہ اپنے اثرات زائل ہی نہیں کر رہا۔جس وجہ سے آپ کی صحت دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے کاروبار فلاپ ہو گیا ہے۔ لڑائی جھگڑے بدنامی اور نفرتوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ آپ پر قرض بھی بہت ہو گیا ہے شادی میں رکاوٹ ہے ڈپریشن ہے وسوسے آتے ہیں برے برے خوابوں نے آپ کو بے حد پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔ ایسی صورتحال میں آپ کا بس نہیں چل رہا کہ کیسے آپ جادو کا توڑ کریں تو آپ کا یہ مسئلہ اللہ کے کرم سے بہت ہی آسانی سے حل ہو سکتا ہے۔ جس کے لیے آپ کو دیا جائے گا ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا جادو سحروآسیب کے توڑ کے لیے سورہ بقرہ کا تعویز۔ جونہی یہ تعویز آپ کے نام سے منسوب کر کے آپ کو ارسال کیا جائے گا تو پتلے والے جادوئی اثرات فورا ہی بے اثر ہونے لگیں گے۔ اور اگر کسی شخص کی تصویر پر جادو کیا گیا ہو یا بالوں پر یا کھلا پلا کے کیا گیا ہو تو وہ سب بھی اللہ کے کرم سے ختم ہو جائے گا۔ جس کے نتیجے میں آپ کی تمام تر پریشانیاں تیزی سے دور ہونے لگیں گی۔ بیماریوں سے شفاء ملنی شروع ہو جائے گی ا۔ور سب سے بڑھ کر یہ کہ زندگی میں کبھی بھی آپ پر دوبارہ سے جادو کا وار نہ چل سکے گا انشاء اللہ۔یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces

Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces

برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...

Burj Qos Ke Afrad Ki Khobian

Burj Qos Ke Afrad Ki Khobian

برج قوس کے افراد فطری طور پر ہنسی مذاق کرنے والے ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ ان سے خوش رہتے ہیں۔ اور لگاوٗ رکھتے ہیں۔یہ لوگ ذہین ہوتے ہیں۔اور مشکل سے مشکل چیزوں کو آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔یہ لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اگرزندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو چھوٹے موٹے رسک...

Bawaseer K Moko K Liye Powerful Totka

Bawaseer K Moko K Liye Powerful Totka

اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد...

Har Maqsad Me Kamyabi Ka Powerful Amal

Har Maqsad Me Kamyabi Ka Powerful Amal

حضرت امام جعفر ؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص فجر کے وقت 5مرتبہ یَارَبَّنَاپڑھے۔جس چیز سے وہ خوف رکھتا ہے اللہ پاک اسے اس چیز سے امان بخشے گا اور جو چیز چاہتا ہے عطا فرمائے گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ہر جائر مراد پوری کرے تو بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ...

Qabz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Qabz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کی قبض بہت پرانی ہے اور آپ اس سے نجات کیلئے بہت ڈاکڑی علاج کروا چکے ہیں لیکن کسی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور اگر آپ اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی روز مرہ کی روٹین کو تبدیل کریں۔روزانہ باقاعدگی سے ورزش کر نے کی عادت ڈالیں۔اپنی خوراک میں پھل اور...

Ayat e Shifa Se Kamar Dard Ka Ilaj

Ayat e Shifa Se Kamar Dard Ka Ilaj

وَاذَ مَرِضْتُ فَھُوَ ایَشْفِیْنْیہ آیت مبارکہ ایسے کمال کی روحانی تاثیر رکھتی ہے کہ جومرد و خواتین اس آیت مبارکہ کو ہر روز ایک مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کر کے پیتے ہیں ان کا پرانے سے پرانا کمر درد ایسے ختم ہوتا ہے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اس آیت مبارکہ میں اتنا فیض ہے کہ...

Maide Ke Alsar Ki Wajohat Aur Ilaj

Maide Ke Alsar Ki Wajohat Aur Ilaj

وہ لوگ جو رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں وہ زیادہ تر معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں۔کیونکہ دیر سے کھانے کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا اور اس وجہ سے لوگ بیمار پڑ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ معدے میں السر کی وجہ رات کو نیند پوری نہ لینا،منہ پر دانوں کا نکلنا،پانی کا...

Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj

Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj

اگر آپ کا بچہ مسلسل روتا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہاکہ بچے کے رونے کی وجہ کیا ہے۔تو ممکن ہے وہ پیٹ میں درد کی وجہ سے رو رہا ہو تو ایسی صورت میں بچے کے پیٹ پر اچھے سے مساج کریں اور اسے پیٹ کے بل لٹا دیں۔انشاء اللہ بچے کو سکون آجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا...

Dahi Khane Ke Fayde In Urdu

Dahi Khane Ke Fayde In Urdu

دہی میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہو تے ہیں دہی استعمال کرنے سے معدے اور انٹریوں میں خشکی نہیں ہوتی۔دہی کھانے کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کرنے سے نروس سسٹم اور بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔دہی کے ساتھ استعمال کرنے سے گردوں میں پانی کی...

Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Dua e Batin

Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Dua e Batin

اگر آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ پسینے آنے لگ جاتے ہیں۔غصہ آتا ہے۔ خوف آتا ہے اور دماغ کام نہیں کرتا۔اور رات کو نیند بھی نہیں آتی تو آپ اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اگر تو آپ کو یہ...

Chambal Se Shifa Ka Powerful Wazifa

Chambal Se Shifa Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہُ الْصَمَدْ تیس بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لی کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح...

Anjeer sy Qabz aur Bawaseer Ka Ilaj

Anjeer sy Qabz aur Bawaseer Ka Ilaj

انجیر ایک ایسا قدرتی سپلیمینٹ ہے جس کی اللہ پاک نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی۔انجیر کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں اومیگا ٹھری وٹامن بی12 اوربی9موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ انجیر میں بہت سے ایسے منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں جو انفلامیٹری ایشوزکو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔...