اولاد کا نافرمان زبان دراز اور بدتمیز ہو جانا دور حاضر کا تیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ ماڈرن ڈور نے اولاد کے دل سے والدین کے ادب اور شرم و حیا کو ختم کر کے رکھ دیا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بے شمار والدین رابطہ کرتے ہیں۔ جو اپنی نافرمان اولاد کے ہاتھوں سے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ ان کے بیٹے بیٹیاں بری صحبت کا شکار ہو گئے ہیں انہیں شراب نوشی جوا سگرٹ چرس افیون جیسی لت لگ گئی ہے۔ اس لیے آپ کی اولاد اگر نافرمان ہو گئی ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات ایسا آزادانہ ماحول بری صحبت یا حد سے زیادہ لاڈ پیار کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ جبکہ اس کی روحانی وجہ پر نظر دوڑائی جائے تو ان کی نافرمانی کی وجہ کسی حاسد یا گمنام دشمن کا کروایا گیا کالا جادو بندش یا بری نظر کا اثر بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے دونوں ہی وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو اس کا روحانی علاج بتایا جا رہا ہے۔جس میں آپ کو دیے جائیں گے نافرمان اولاد کو سدھارنے کے لیے دو قرآنی تعویذات۔ جن میں ایک تعویذ حب کا ہے جو کہ بگڑی ہوئی اولاد کے دل میں والدین کی محبت کا احساس پیدا کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ اس لیے دیا جاتا ہے کہ نافرمان ہونے کی تمام روحانی وجوہات اور بری نظر وغیرہ کے اثرات ختم ہو جائیں۔ اس لیے جب والدین یہ دونوں تعویذات نافرمان بیٹی یا بیٹے کے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں اور ان پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں۔ جو انہیں تعویذات کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے تو دن بدن اولاد فرمانبردار ہونے لگتی ہے۔ ان کے دل میں یہ احساس اٹھتا ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ غلط سلوک کر رہے ہیں۔یہ احساس شرمندگی اتنا بڑھ جاتا ہے کہ وہ اللہ کی رحمت سے راہ راست پر ا ٓجاتے ہیں ان کے دل میں ماں باپ کی انتہائی عزت اور بے انتہا محبت پیدا ہوتی ہے۔ جو انہیں والدین کا فرمانبردار بنا دیتی ہے۔ ہفتہ کسی روحانی علاج کی بدولت بے شمار نافرمان او لادیں والدین کی خدمت گزار اور تابعدار بن چکی ہیں۔ لہٰذا اگر آپ بھی اپنی نافرمان اولاد کو تابعدار بنانے کے لیے یہ دونوں تعویذات بطور ہدیہ 14 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Jaldi Shadi Ka Taweez | Shadi Ki Rukawat
شادی کی سخت ترین رکاوٹوں اور بندشوں کا توڑ یہ ہوتا ہے کہ سورۂ المزمل اور سورۂ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جو ہر رکاوٹ و دور کرنے کے لئے ہے۔ اور اللہ کے کرم سے شادی کے اسباب دنوں میں پیدا ہونے لگتے ہیں۔۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...
Bachedani Ke Muh Par Rasoli Ka Ilaj
جن خواتین کو بچے دانی کے منہ پر رسولی ہے۔ جس وجہ سے حمل بھی نہیں ہورہا۔ بلیڈنگ بھی بہت زیادہ ہوتی ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔ اور اللہ کے کرم سے فائبرائڈز ختم ہوجائیں گے۔ اور ایک بار ختم ہونے کے بعد دوبارہ نہیں ہوں گے ان شاء اللہ۔نقش...
Purani Qabz Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو قبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی اس تکلیف سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتائیں کہ سٹریس یا ڈپریشن اور اینگزائٹی کی وجہ سے بھی باؤل سسٹم سلو ہوجاتا ہے۔ اور قبض کی شکایت ہوجاتی ہے۔ لہٰذا اس مسئلے سے شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اب تک...
Kam Ki Rukawat Khatam Karne Ka Amal
اگر آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا ہر چیز میں رکاوٹ ہے بندش ہے چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار کا ہو، روزگار کا ہو یا کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ اج سے ہی بس یہ ایک آیت مبارکہ تلاوت کرنا شروع کر دیں اور پھر اس کا کمال دیکھیں کہ یہ کیسے آپ کے ہر کام کو اسان بناتی جائے...
Aulad e Narina Pane Ka Powerful Taweez
جو میاں بیوی چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات انہیں بیٹا عطا کریں۔ ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اگر آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ اولاد نرینہ کے لئے پچھلے چودہ سال سے سورۂ آل عمران کے نقش سائلین کو ارسال کئے جارہے ہیں۔...
Bache Dani Bahar Ajane Ka Ilaj
اکثر لڑکیوں اور خواتین کو پتہ نہیں ہوتا کہ ان کی بچے دانی کی دیواریں کمزو ر ہونے کی وجہ سے بچے دانی نیچے کو آجاتی ہے۔ اور وہ کہتی ہیں کہ گوشت نما گول گول کوئی چیز نیچے کے راستے سے باہر کو آگئی ہے۔ لہٰذا اس مسئلے کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے...
Dua Ke Kabol Hone Ka Wazifa
اگر آپ اپنی دعاؤں میں ایسی تاثیر پیدا کرنا چاہتے ہیں کہ ہاتھ اٹھاتے ہی آپ کی دعا قبول ہو جایا کرے تو اسم اعظم یا مجیب کے ورد کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں اس اسم کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز فجر کے بعدیَا مُجِیْبُکو 110 مرتبہ پڑھ کر اللہ سے اپنی جائز...
Achy Rishty Ke Leye Powerful Amal
اگر آپ کو اپنے بیٹے کے رشتے کے لیے کوئی لڑکی پسند نہیں آرہی اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اچھی عزت دار اور باحیا لڑکی مل جائے اور وہاں رشتہ بھی پکا ہو جائے تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ بعد از نماز فجر 240 مرتبہسبحان اللہ یا مسبب الاسبابکا ورد کرنا شروع کر دیں انشاء اللہ چند...
Pitte Ki Bimari Aor Pathri Ka Ilaj
جن کے پتے میں پتھری ہوگئی ہے۔ جسے گل سٹون بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پچھلے چودہ سال سے پتے کی پتھری کا شکار مریضوں کو سورۂ الشعراء کا نقش دیا جارہا ہے۔ اللہ...
Gharon Mein Jinnat Ka Basera
اگرآپ کے گھر میں جادوئی شیطانی چیزوں، جنات اور آسیب کا پہرہ ہے۔ اور یہ چیزیں کسی کے بھی قابو میں نہیں آرہیں تو آپ سے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جادو، جنات کا پہرہ نقش سلیمانی سے بہت ہی تیزی...
Black Magic Ki 3 Stages | Jadu Ka Tor
اگر آپ آنکھوں کے اوپر کیے گئے سخت ترین جادو یا بندش کا توڑ کروانے میں ناکام ہو رہے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ کالے جادو کی تین سٹیجز ہوتی ہیں اگر تو جادو نیا نیا ہوا ہو تو اس کے لیے آپ صرف جادو کے توڑ کا دم کروائیں گے اور وہ بھی کسی کامل روحانی ماہر سے اگر جادو ایک سال...
Asma Name Ki Girls | Asma Naam
عاصمہ نام کی لڑکیاں جس قدر خوبصورت ہوتی ہیں اتنی ہی ذہین ہوتی ہیں اپنے معاملات میں بہت سمجھداری کا ثبوت دیتی ہیں ان کی زندگی میں پریشانیاں بہت پائی جاتی ہیں لیکن ان کے حوصلے کا کوئی جواب نہیں ہے عاصمہ نام کا اسم اعظمیَا جَبَّارہے اور اس کی تعداد 785 ہے اگر عاصمہ نام...