ب جب کسی انسان کے دماغ پر بندش کر دی جاتی ہے تو اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ایسی الٹ پلٹ ہوتی ہے کہ وہ بے جا غصہ کرتا ہے ہر کسی سے لڑتا جگھر تا ہے پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے۔ تو معمولی سی بات کو بنیاد بنا کر بہت ہی زیادہ ہنگامہ برپا کر دیتا ہے۔ اسے اپنے جسم اور دماغ میں بہت ہی زیادہ وزن یا بوجھ محسوس ہوتا ہے۔برے برے خیالات وہم وسوسے اس پر ہر وقت حاوی رہتے ہیں۔ دماغ مووف ہو جاتا ہے چیزیں بھولنے لگتی ہیں۔ تھوڑا سا کام کر کے دماغ بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس کرتا ہے۔ جسم کے مختلف حصوں میں درد کی شدت بے حد بڑھ جاتی ہے۔ سب سے بڑا المحہ پھر یہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹرز کی رپو ٹز میں تو بیماری واضح ہوتی ہی نہیں ہے۔ جبکہ مریض دردوں کی شدت سے چلا رہا ہوتا ہے کوئی بھی میڈیسن اثر نہیں کر رہی ہوتی۔ جبکہ جادو ہونے سے پہلے وہی اچھا بھلا خوش مزاج اور ہر دل عزیز ہوتا ہے۔ جادو ہو جانے کے بعد اسے ایسی ایسی چیزیں محسوس ہوتی ہیں جس پر دوسرے لوگ یقین نہیں کرتے۔اس لیے ہر وہ جادو جو کہ دماغ کو معاف کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اس کا فوری طور اور بہترین روحانی حل ہے سورہ بقرہ کا نوری تعویز۔ جون ہی مریض اپنے نام سے منسوب کیا گیا نوری تعویذ پہنتا ہے اور اس پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تو اللہ کے کرم سے اس کے دماغ پر کی گئی بندش فورا کھل جاتی ہے۔ دماغ پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے کام کرنے لگتا ہے۔ دماغ پر جو بھی وزن یا بوجھ محسوس ہوتا تھا وہ سب کیفیات بھی ختم ہو جاتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں متاثرہ فرد کا دماغ ایسے روحانی سکون میں ا ٓجاتا ہے کہ جو اس نے زندگی میں کبھی بھی محسوس نہیں کیا ہوتا۔لہذا اگر آپ بھی بند دماغ کو کھولنے والا نوری تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786