ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک لڑکی کی کول موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میں بڑی پریشان ہوں۔ میرا اپنی پھوپھی کے گھر رشتہ طے ہوا تھا منگنی بڑی دھوم دھام سے ہوئی ساتھ سال منگنی رہی پھر میرا رشتہ کسی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ میرے گھر والے بڑے پریشان ہو گئے کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ سات سال منگنی رہی اور پھر ٹوٹ گئی میں بھی اس وجہ سے بڑی پریشان تھی۔پھر میری امی نے میرے رشتے تلاش کرنے شروع کر دیے لڑکے والے آتے مجھے پسند بھی کر جاتے پھر نہ جانے کیا وجہ ہوتی کہ میرا رشتہ طے نہیں ہوتا۔ کئی رشتے آئے میری عمر بھی نکلی جا رہی تھی۔ مجھے اپنی قسمت پر بڑا افسوس ہوتا ہمارے خاندان کی سبھی لڑکیوں کی جو مجھ سے چھوٹی تھی رشتے طے ہو چکے تھے۔ان کے تین چار بچے بھی تھے۔ سارے خاندان والے باتیں کرتے کہ ان کی لڑکی کا کہیں رشتہ نہیں ہو رہا کیا وجہ ہے میں ذہنی طور پر ڈپریشن میں چلی گئی تھی۔ پھر ہم نے اس کا مسئلہ سنا اور اس کا نام استخارہ سینٹر میں بھیجا تو پھر استخارے میں پتہ چلا اس کے رشتے میں تو بندش ہے۔ لہذا یہ بندش ختم کرنے کے لیے ہم نے اسے سورہ بقرہ کا تعویز اور سورہ النا ؎س کا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے اسم اعظم کے ساتھ ارسال کیا۔جون ہی اس نے ان تعویذات پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تو اللہ کا کرم ہوا اس کا رشتہ کچھ ہی دنوں میں طے ہو گیا۔آج اللہ کے کرم اور قرآنی تعویذات کی بدولت وہ اپنے گھر میں خوش ہے۔ اگر آپ کے گھر میں بھی کسی بہن یا بیٹی کی شادی میں رکاوٹ ہے اور آپ اس کی شادی کی بندش ختم کرنا چاہتے ہیں تو بندش کے توڑ کے لیے یہ تعویذات آپ ہمارے روحانی سینٹر سے 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786