ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا جس کا شوہر اس پر بے حد ظلم و ستم کرتا تھا۔اسے بیلٹوں سے مارتا تھا۔تنگ ا ٓکر وہ بچوں کو ساتھ لے کر گھر چھوڑ کر کرائے کے گھر میں آگئی۔ وہ خاتون فیکٹری میں کام کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا خرچہ پورا کرتی تھی۔وہ اللہ سے دعا کرتی کہ میرا شوہر میرے ساتھ ٹھیک ہو جائے۔ پھر ایک دن اس نے اپنی دوست کے ساتھ بات کی۔ اور اس نے اس کا رابطہ ہمارے روحانی سینٹر سے کروایا۔اس نے بتایا کہ میرا شوہر مجھے بے حد مارتا پیٹتا اور ظلم کرتا تھا۔ اس لیے میں شوہر کا گھر چھوڑ کر کرائے پر رہ رہی ہوں۔ برائے مہربانی مجھے میرے مسئلے کا حل بتائیں اس کے مسئلے کو سن کر میاں بیوی کی محبت کا قرآنی تعویز اس کے نام سے منسوب شدہ ارسال کیا گیا۔اور استخارہ و مراقبہ کی رو سے اسے بتایا گیا کہ دونوں میاں بیوی پر شدید قسم کی نظر بد کے اثرات ہیں۔اس لیے جب تک اثرات ختم نہیں ہوں گے شوہر مکمل طور پر راہ راست پر نہیں آئے گا۔ لہذا اسے میاں بیوی کی محبت کے نقش کے ساتھ سورہ قلم کا تعویز بھی دیا گیا جو کہ شدید سے شدید نظر بد کو دنوں میں ختم کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جون ہی اس نے اپنے نام سے منسوب شدہ تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا جو اسے تعویذات کے ساتھ ار سال کیا گیا تھا تو تیسرے ہی دن اس کے دروازے پر دستک ہوئی اور اس نے جب دروازہ کھولا تو اپنے شوہر کو دیکھ کر وہ حیران ہو گئی۔ خیر اس کے شوہر نے پھر اسے بتایا کہ وہ اپنی بیوی اور بچوں کو ڈھونڈتا رہا لیکن وہ اسے نہیں ملے۔پھر ایک دن اسے کسی شخص سے پتہ چلا کہ فلاں جگہ پر آپ کی بیوی اور بچے رہ رہے ہیں۔اس نے کہا اس لیے میں یہاں پر آیا ہوں اور اس نے اپنی بیوی سے بولا کہ مجھ سے غلطی ہو گئی میں۔ آئندہ ایسا نہیں کروں گا تم سب گھر واپس چلو۔بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے۔اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786