ایک مرتبہ ہماری روحانی سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میری نند کی طبیعت بہت خراب ہے۔ اس کی حالت دیکھی نہیں جا رہی۔ اس کا رنگ کالا سیاہ ہو گیا تھا وہ اتنی کمزور ہو گئی کہ اس کو جب بھی ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے تو اٹھا کر لے جاتے حالانکہ وہ جوان تھی مگر اسے ٹی بی کی بیماری نے نڈھال کر دیا تھا۔اس کی طرف دیکھ کر لگتا تھا کہ اس نے نہیں بچنا ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے تو ڈاکٹر کہتے کہ اس بیماری کا حل یہ ہے کہ وہ نہار منہ ٹی بی کی گولیاں کھائے۔ وہ اتنی لاور ہو گئی تھی کہ اس کو جب بھی کچھ کھلاتے تو پہلے اس کو اٹھا کر اس کے پیچھے ٹیک لگا کر اسے بٹھاتے پھر اس کو کچھ کھلاتے تو اس سے کچھ کھایا بھی نہیں جا رہا تھا۔ اس کے منہ کے اندر بڑے بڑے چھالے بن گئے تھے۔ وہ بار بار پانی مانگتی اس کے سرہانے کے پاس ایک پانی کا جگ ہر وقت بھرا ہوا ہوتا۔وہ بار بار پانی مانگتی اور کہتی کہ میرا منہ خشک ہو رہا ہے۔ اس کو دیکھ کر سارے گھر والے پریشان تھے۔سب نے امید چھوڑ دی تھی کہ شاید وہ زندہ بچ نہ سکے گی۔ اس کی آنتوں ہڈیوں اور پیٹ میں بھی درد ہوتا۔اس کو سانس لینے میں بھی بڑا مسئلہ ہوتا اور بخار بھی رہتا۔ پھر یہ کیس روحانی علاج کے لیے ہمارے ادارے میں آیا ہم نے اس کا مسئلہ سنا اور اس کا نام دعائے باطن پروگرام میں خاص الخاص دعا کے لیے ارسال کر دیا۔ اور روحانی علاج کے طور پر شفا کے لیے اسے سورہ شعراء کا تعویز اس کے نام کے اسم اعظم کے ساتھ ارسال کیا گیا اس نے جیسے ہی تعویذ اپنے گلے میں پہنا اور اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر اس پہ دم کرنا شروع کیا اللہ کی ذات نے اس پر اپنا کرم کیا۔ وہ دن بدن ٹھیک ہوتی چلی گئی۔ اور اس کا مسئلہ محض ٹی بی ہی نہیں تھا۔ بلکہ کچھ حد تک روحانی بھی تھا اس پر شدید قسم کے بری نظر کے اثرات تھے۔ لہذا اسے نظر بد کے توڑ کے لیے سورہ یاسین کا تعویذ بھی ارسال کیا گیا۔ اللہ کی ذات نے اس پر اپنا خاص کرم فرمایا اور اسے ایسی کامل شفا عطا فرمائی کہ اس کی کھوئی ہوئی صحت پھر سے بحال ہونے لگی۔ اسے کمزوری ضرور تھی مگر شفا کے اثار دکھائی دینے لگے۔یہ تو خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ اسے دعائے باطن پروگرام کی دعاؤں سے شفا ملی یا پھر قرآنی تعویزات کے وسیلے سے بے شک خدا کی ذات بے حد بے نیاز ہے۔ جسے چاہے جیسے چاہے فیض عطا فرما کر انسان کو شفائے کاملہ عطا فرما دے۔ اگر آپ کی عزیز رشتہ داروں میں سے کسی کو بھی خدانخواستہ ٹی بی کی بیماری ہے یا کوئی بھی بیماری ہے تو آپ اس مسئلے سے شفا کے لیے یہ تعویذات 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786