ہر وقت نیند سستی تھکاوٹ کندھے بھاری رہنا جسم میں درد اور خصوصا ٹانگوں یا پاؤں میں درد کمزوری یا نڈھالی انسان کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے روکے رکھتی ہے۔ یہ مسئلہ تقریبا ہر گھر میں کسی نہ کسی فرد کو رہتا ہے۔ اچھی ڈائٹ لینے کے باوجود بھی یہ تکلیف دہ کیفیت ختم نہیں ہوتی۔اور ادویات سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔اس لیے ہم آپ سے اس کیفیت کو ختم کرنے کی چند وجوہات اور قرآن کریم کی رو سے اس کا فوری اثر والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جن افراد کے جسم میں خون کی گردش اچھے سے نہ ہو رہی ہو اینگزائٹی سٹریس یا ڈپریشن ہو جسم میں آکسیجن کا لیول کم ہو گیا ہو ٹھنڈی تاثیر والے مصالحہ جات کے استعمال سے بھی یہ کیفیت ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس کی وجہ سے بھی ایسا ہوتا ہے۔ اس کے برعکس جن افراد کے اس مسئلے کی وجہ روحانی ہو یعنی کسی بھی قسم کے جادو بندش بری نظر سحر و آسیب یا جنات کے اثرات ہوں تو ہر وقت سستی نیند جسم درد کندھوں پر بوجھ وغیرہ جیسے مسائل پیش آتے ہیں۔ لہذا ان تمام ظاہری و روحانی وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے ادارے میں اس کیفیت کو ختم کرنے کا روحانی علاج سورہ شعراء اور سورہ بقرہ کے تعویز سے کیا جاتا ہے۔جس کے لیے متاثرہ انسان کو سورہ شعراء کا شفا والا تعویذ اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ اور سورہ بقرہ کا تعویذ جادو اور نظر بد وغیرہ کے اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ ان تعویذات پر جب متاثرہ فرد اسم اعظم کا ورد کر کے دم کرتا ہے تو ان کی روحانی تاثیر ان تمام وجوہات کو اللہ کے حکم سے ختم کر کے اس کے لیے باعث شفا بن جاتی ہے۔ وہی انسان اپنے اندر ایسی روحانی قوت ارادی محسوس کرتا ہے کہ جو اسے اللہ کی رحمت سے بہت زیادہ ایکٹو کر دیتی ہے۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786