یہ ایک ایسا نامراد نفسیاتی مرض ہے۔ جو انسان کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے قاصر کر دیتا ہے۔ ادویات اور علاج سے بھی اتنی آسانی سے یہ مرض ختم نہیں ہوتا۔اور لمبے عرصے تک ادویات استعمال کرتے رہنے سے وہی ادویات بے اثر ہونے لگتی ہیں۔ اسی لیے تو ہمارے روحانی سینٹر میں نفسیاتی امراض کا شکار بے شمار افراد رابطہ کرتے ہیں۔ جن کے لیے ہم دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کرواتے ہیں۔ اور انہیں پینک ٹیکس کو روکنے کے لیے ان کے نام سے منسوب سورۃشعراء کا شفا والا تعویز ارسال کرتے ہیں۔ جسے پہنتے ہی ان پر ایسا روحانی سکون طاری ہوتا ہے کہ جس سے پینک اٹیکس، سٹریس، اینگزائٹی، ڈپریشن سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جن افراد کو جادو جنات سحر و آسیب یا بری نظر کی وجہ سے پینک اٹیکس آتے ہیں انہیں سورہ بقرۃ کا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔ سورۃ بقرہ کا تعویذ پہننے سے بد اثرات جوہی زائل ہوتے ہیں۔ تو انہیں اس مرض سے باحکم خدا مکمل شفا عطا ہوتی ہے۔ اگر آپ بھی یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786