Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین!حمل کے دوران ویسے تو خواتین کو بہت ساری کمپلیکیشنز پیش آتی ہے جو بہت زیادہ سویئر بھی ہو سکتی ہے اور بہت معمولی بھی۔ لیکن اس کے اثرات بچے پر لازمی جاتے ہیں اسی طرح پریگننسی میں جن خواتین کو یو ٹی آئی انفیکشن ہوتا ہے تو بظاہر یہ ایک معمولی سا مسئلہ ہے۔ لیکن اس کے اثرات بچے پر کیا ہوں گے۔ تو آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ عرصہ 12 سال سے دوران حمل پیش آنے والے مسائل کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورۃ شوریٰ سے کیا جا رہا ہے۔ اور اس کے ساتھ حاملہ خواتین کے لیے ہماری دعا پروگرام میں شامل لاکھوں افراد سے خصوصی دعا بھی کروائی جا رہی ہے۔ اب بات کر لیتے ہیں کہ جن خواتین کو یو ٹی آئی کا انفیکشن ہو جاتا ہے تو اس کے علاوہ بات یہ ہوتی ہیں کہ پیشاب بار بار آتا ہے، یا جلن کے ساتھ آ تا ہے، یا پھر پیشاب کنٹرول کرنا۔بعض خوا تین کے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔ بعض خواتین کو تو پیشاب میں جلن اور آریٹیشن اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ زخم بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ پیٹ کے نچھلے حصے کی ہڈی کے اوپر درد ہوتا ہے۔ اب نارملی تو خواتین کو یہ انفیکشن حمل کے دوران ہو جاتا ہے۔لیکن اگر یہ مسئلہ زیادہ سلیئر ہو جائے تو لنگز کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ اسی انفیکشن کی وجہ سے خواتین تھکی تھکی ہی رہتی ہیں یا خون کی کمی کا شکار ہو سکتی ہیں۔ اب جو خواتین ہیموگلوبن کو بڑھانے کے لیے آئرن مسلسل لے رہی ہیں تو انہیں بھی یہ انفیکشن ہو سکتا ہے۔ جن خواتین کا وزن زیادہ ہو یا جنہیں شوگر ہو یا جن کے گردے میں پتھری ہو تو وہ اس انفیکشن کا شکار ہو سکتی ہیں۔ اس کا اثر بچے پر یہ ہوتا ہے کہ بچے کا وزن کم ہو جاتا ہے یا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہر حاملہ خاتون کو یہ اویرنس دی جاتی ہے کہ وہ تینوں کلائمسٹرز میں اپنا یورن کلچر ٹیسٹ کروائیں۔ کیونکہ اکثر خواتین کو انفیکشن ہوتا ہے مگر بظاہر ان میں کوئی ایسی علامات نہیں ہوتی۔ اس کےساتھ انہیں تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اپنا الٹرا ساؤنڈ بھی کروائیں تاکہ یہ پتہ چلے کہ خدانخواستہ کڈنی یا پھر مثانے میں کوئی پتی وغیرہ تو نہیں ہے۔ اس کے علاوہ بہت سی ایسی حاملہ خواتین بھی دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں جنہیں انفیکشن بار بار ہو جاتا ہے تو۔ انہیں بتایا جاتا ہے کہ یو ٹی آئی ٹیسٹ کروا لیں جس سے یہ پتہ چل جاتا ہے کہ پیدائشی طور پر کوئی ایسی کبھی تو نہیں ہے جو انفیکشن کی وجہ بن رہی ہے۔ نارملی تو جن خواتین کو انفیکشن ہوتا ہے اسے ڈاکٹرز اینٹی باؤٹکس ہی لیتے ہیں جو کہ پریگننسی میں لینا بالکل سیو ہوتا ہے۔ لہذا اپنے طور پر کسی بھی میڈیسن کا استعمال کر کے اس نہ کریں بلکہ جو آپ کی ڈاکٹر ریکمنڈ کرے گی۔ آپ صرف وہی ادویات استعمال کریں اس کے ساتھ پانی کا استعمال بھی زیادہ کریں۔

ناظرین روحانی علاج کے طور پر ہر معاملہ ختم کو جو کہ کسی بھی طرح کی کمپلیکیشن کا سامنا کر رہی ہے۔ اسے شفا کے لیے سورۃشوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:

(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم)

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین تقریبا 12 سال سے خواتین حمل کے دوران پیش آنے والے مسائل سے شفاء کے لیے سورۃ الشوریٰ اور سورۃ البقرہ صے فیض پا رہی بہیں ۔جن میں سر فہرستوہ خواتین  ہیں جن کی دوران حمل شوگر یا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے بلیڈنگ کا ہونا بچے کے ارد گرد ایم بی اوٹکلوڈ کا زیادہ ہونا جس وجہ سے نارمل ڈلیوری کے چانس تقریبا نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔ بار بار میں اس گیرج ہونا بچے دانی کی رسویاں،رحم کا باہر نکل آنا،انڈے دانے میں پانی کی تھیلیاں، بچے کی گروتھ کا نہ ہونا،حمل کے مسائل، بانجھ پن پیریڈز کے مسائل، پی سی او ایس وغیرہ ان مسائل کے علاوہ بھی ہر حاملہ خاتون کسی بھی قسم کی کمپلیکیشن سے شفا کے یہ تعویذات اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ایک ضروری پیغام ہر حاملہ خاتون کے لیے ہے کہ اپنے بچے کو بہت سی مشکلات سے بچانے کا واحد حل ہے کہ عمل میں شوگر بالکل نہ ہونے دیں۔ جن خواتین کی شوگر ہائی ہو گئی ہے اور انہیں پیشاب کا انفیکشن بھی ہے اور اس کے ساتھ بچے کو بہت سے وسائل پیش آ رہے ہیں تو یہ تعویذات اپنے پاس رکھیں لیکن احتیاط ضروری ہے۔ اس لیے ڈائٹ میں آپ یہ تبدیلی کریں کہ معدے سے بنی ہوئی اور بیکری کی تمام چیزیں بالکل چھوڑ دیں۔روٹی اور چاول کم سے کم کھائیں ہری سبزیاں، پھل،گوشت،فش اور سلاد کا زیادہ استعمال کریں۔اور روزانہ 40 سے 45 منٹ واک آپ کے لیے بے حد ضروری ہے۔ ہماری ان باتوں پر عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اس کے ساتھ 24 ویک میں اوجی ٹی ٹی کے تینوں ٹیسٹ کروا لیں۔ تاکہ پتہ چل جائے کہ شوگر بڑھ تو نہیں رہی کیونکہ اسے کنٹرول کرنا ماں اور بچے کی اچھی صحت کے لیے بہت ہی ضروری ہے۔ علاوہ ازین جن خواتین کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی کوئی بری نظر کا اثر ہے یا جادو وغیرہ ہے تو وہ سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ جادو یا نظر بدکے توڑ کا تعویز بھی ہمارے ربانی سینٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔ اور خاص طور پر حاملہ خواتین ہمارے دعا پروگرام میں خواتین ہماری دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں اور ہر تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر اپ لوگ کہیں پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔تو یہی تعویز عہد کے ذریعے سے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Husband Ko Apni Taraf  Attract Karein

Husband Ko Apni Taraf Attract Karein

بہت سی بیویوں کو اس بات کا گلا یا شکوہ رہتا ہے کہ شوہر ان پر توجہ دینے کی بجائے مو بائل استعمال کرنے میں زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ایسے حالات میں جب بیوی کو شوہر مسلسل اگنور کیے جا رہا ہو تو بیوی کو چاہیے شوہر کی اس بے رخی کی وجہ سے پریشان ہونے کی بجائے ہمارا بتایا گیا یہ...

Shohar K Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Powerful Wazifa

Shohar K Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Powerful Wazifa

شوہر کے دل میں.بیوی کی بے انتہا محبت پیدا کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے اور اگر ایسی صورتحال میں بیوی کو محبت کی روحانی تاثیر سے لبریز ایسا پاور فل وظیفہ مل جائے جو شوہر کے دل و دماغ میں بیوی کی محبت اور اہمیت کو حیران کن حد تک بڑھا دے تو یقینا ہر بیوی کی خواہش ہوگی...

Dushman Ko Zer Karne Ka Wazifa

Dushman Ko Zer Karne Ka Wazifa

حسد نے ہر دوسرے انسان کے اندر دشمنی کا ایک ایسا زہریلا بیج بو دیا ہے جو سیدھے سادھے اور شریف النفس لوگوں کے لیے تباہی کا باعث بن رہا ہے۔لہذا ایسے ہی دشمنی میں گھرے ہوئے لوگوں کے لیے ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دشمن کے برے ارادوں کو خاک میں ملا دینے...

Har Bimari Se Shifa Ka Wazifa

Har Bimari Se Shifa Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم قرآن پاک کی ایک ایسی باکمال آیت مبارکہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کو ہمارے بتائے کے طریقے کے مطابق پڑھنے سے بیمار اٹھ کر کھڑا نہ ہو جائے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ یہ آیت مبارکہ سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 ہے۔ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِاس...

Jaldi Shadi or Rishta ke liye taweez wazifa

Jaldi Shadi or Rishta ke liye taweez wazifa

جو بھی شوہر یا بیوی آپ کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے اور اگر اس تک پہنچنے کے راستے بند ہو چکے ہیں اور بندشیں بھی ختم نہیں ہو رہی تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو اس تک آپ کو پہنچا دے گا یا وہ خود آپ تک پہنچ جائیں گے۔ یہ...

Anxiety Aur Gossa Khatam Karne Ka Wazifa

Anxiety Aur Gossa Khatam Karne Ka Wazifa

موجودہ دور میں ہر سو میں سے تقریبا 80 لوگوں کے غصے کے پیچھے بنیادی وجہ اینگزائٹی ہے جو کہ اچھی خوراک نہ کھانے،زندگی میں بے شمار تکالیف،نفسیاتی مسائل اور ذہنی امراض کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔جس میں ذرا سی بھی ناگوار بات جو آپ کی مرضی کے خلاف ہوگی وہ سن کر آپ کو شدید قسم...

Bahu Ki Zuban Band Karne Ka Wazifa

Bahu Ki Zuban Band Karne Ka Wazifa

ہمیشہ ساس ہی غلط نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات بہو بھی ایسے ہوتی ہیں کہ بوڑھی ساس کا احترام نہیں کرتی جبکہ یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ جہاں پربہو بہت زیادہ جھگڑا کرنے والی ہوتی ہے وہاں پر ساس اچھی ہوتی ہے۔ لہذا ساس اگر ہمارا بتایا ہوا یہ وظیفہ کرے گی تو بہو قابو میں رہے گی...

Jald Se Jald Shadi Ka Wazifa

Jald Se Jald Shadi Ka Wazifa

اگر آپ اپنے والدین کی مرضی سے یا پھر من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن شادی نہیں ہو پا رہی۔ کیونکہ شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آرہی ہے اور عمر بڑھتی جا رہی ہے تو یہ پاور فل وظیفہ کر لیں۔مشاہدات سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ یہ وظیفہ آج تک جس کو بھی دیا گیا ان میں سیکسی کی...

Sabak Fori Yad Karne Ka Wazifa

Sabak Fori Yad Karne Ka Wazifa

ایسے والدین جو اس وجہ سے پریشان ہیں کہ ان کے بچوں کو سبق یاد نہیں ہوتا،دماغ کمزور ہے نظر بد لگی ہے یا پھر بچے کی پڑھائی میں کوئی دلچسپی نہیں تو لہذا ایسے والدین کو چاہیے کہ روزانہ جب بھی بچہ پڑھنے بیٹھے تو 100 مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا...

Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Wazifa

Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Wazifa

موجودہ زمانے میں ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ خوبصورت اور پرکشش نظر آئے۔ لوگ اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیے ممکن کوشش کرتے ہیں۔بعض اوقات کسی حاسد کی نظر بد کی وجہ سے بھی چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے اور سمجھ نہیں آتی کہ اس مسئلے کی اصل وجہ کیا ہے۔ لہذا آج کے موضوع...

Ghar Se Jinnat Ko Bhagane Ka Wazifa

Ghar Se Jinnat Ko Bhagane Ka Wazifa

جنات آپ کے گھر میں ہوں یا پھر گھر میں کسی فرد کے جسم میں موجود ہوں۔ جبکہ مختلف عاملین کے پاس جانے کے باوجود ان سے چھٹکارا نہ مل رہا ہو بلکہ ان کا غلبہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا چلا جا رہا ہو تو ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن سے آپ کا یہ...

Pait Ki Gas Khatam Karne Ka Wazifa

Pait Ki Gas Khatam Karne Ka Wazifa

اگرکھانا جلدی ہضم نہیں ہوتا جس کی وجہ سے پیٹ میں گیس بن جاتی ہو اور اپہارہ ہو جاتا ہو۔ ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود آرام نہیں مل رہا ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے پاور فل اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جس کو پڑھنے سے آپ کا یہ...