السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانے یا یوکرنس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کیسز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو بچے دانی کے کینسر کے حوالے سے بہت ہی ضروری معلومات دیں گے اور ہر عورت کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ ایسا کینسر ہے جو جتنا جلدی ڈائیگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا۔ اس کا علاج کیا جا سکتا ہے کیونکہ ڈاکٹرز کے مطابق اس کا کوئی بھی ایسا سکریننگ میتھڈ نہیں ہے جس سے قبل از وقت اس مرض کی تشخیص کی جا سکے۔ اس لیے جو خواتین خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو چکی ہیں اللہ کی ذات انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ ان کے لیے تو ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہوا ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جاتی ہے اور اس مرض سے مکمل شفا کا روحانی علاج قرآن کریم کی بہت ہی مبارک سورت سورۃشوریٰ سے کیا جاتا ہے۔ اور اب تک بے شمار خواتین بحکم خدا سورۃشوریٰ کی بدولت شفا یاب ہو چکی ہیں۔ پہلے ہم آپ کو اس مرض کے بارے میں ضروری معلومات دیتے چلیں کہ جن خواتین کو موٹاپہ یا شوگر ہو یا وہ خواتین جو پولیس ہسٹری کو ویرین ڈزیز کا لمبے انڈے تک شکار رہی ہوں،یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ کا استعمال کرتی رہی ہیں، یا پھر ان اپوزڈ ایسٹرون ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں، یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتریوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے۔ تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ اگر ہم بات کریں ان خواتین کی جو ہمارے روحانی سینٹر میں مسائل زندگی کا حل بذریعہ ا ستخارہ معلوم و ہمارے مشاہدے کے مطابق 80 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہیں پوسٹ مینوپوزل بلیڈ نگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ سٹارٹ ہو جائے۔ ڈاکٹرز اسے ریڈ فلیگ سمٹم کا نام دیتے ہیں یعنی ایسی صورتحال ہو تو ڈاکٹرز فورا ہی الرٹ ہو جاتے ہیں اور فل فور مریض کی جانچ پڑتال کرتے ہیں۔ لیکن بعض ایسی خواتین بھی بچے دانی کے کینسر کا شکار دیکھی گئی ہیں جنہیں مینو فاسٹ نہیں ہوا ہوتا لیکن انہیں ارریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یا پھر بلیڈنگ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی اور بعض کینسر میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے کہ جس میں پیشاب کے راستے خون آنا یا پاخانے کے راستے خون آنا اور سانس کا پھولنا بھی شامل ہے۔کرنے کے لیے رابطہ کرتی ہیں یا پھر بیماریوں سے شفا کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں دعا کے لیے نام لکھواتی ہیں۔
بچہ دانی میں کینسر کی
علامات اور علاج
لہذا جب بھی ہمارے روحانی سینٹر میں کوئی بھی ایسا کیس آتا ہے جس میں ہمیں ایسی کوئی بھی علامات نظر آئیں۔ تو ہماری ذمہ دار ٹیم ایسی خواتین کو مشورہ دیتی ہے کہ وہ اپنی ڈاکٹر کی رائے سے فورا اپنا ٹرانسف جنگل الٹراساؤنڈ کروائیں۔ اس الٹراساؤنڈ سے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے جانے کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے اس کی ڈائننگ کی تھکنس کیا ہے اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹر سے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔ یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹورسکوپی کروائیں۔جس میں ایک باریک سا کیمرہ یوٹرس میں ڈال کر اس کی ساری لائننگ کو سکرین پر دیکھا جاتا ہے۔ اور پھر اسی کیمرے کے ذریعے ڈاکٹرز یوٹرس سے چھوٹا سا فیس لیتے ہیں اور پھر اسے بائیوپسی کے لیے بھیج دیتے ہیں۔ اس ٹیسٹ کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹرز بآسانی یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ جو ٹیومر یوٹرس میں بن رہا ہے اس کا گریڈ کیا ہے اور اس کی ٹائپ کیا ہے۔ یعنی وہ ٹائپ ون ہے یا ٹو اگر تو ٹائپ ون ہو تو یہ ٹائپ ٹو کی نسبت قدر بہتر ہے اور اسی طرح گریڈ اف ٹیومر جتنا کم ہوتا جائے گا۔ اس کا خطرہ بھی اتنا ہی کم ہوتا جائے گا ان دو چیزوں کو جب ڈاکٹرز ایویلویٹ کر لیتے ہیں۔ تو اس کے بعد اس کی ایم آر ائی اور سیٹی کی جاتی ہے۔ تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی میں ہے یا سروس میں ہے۔ یا پھر اس کے پیرو ایت مبارکہ یہ ہے۔(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ لہذا ہر وہ خاتون جو خدانخواستہ بچے دانے کے کینسر میں مبتلا ہے، یا اسے کسی بھی قسم کی روحانی نفسیاتی یا جسمانی بیماری ہے جو رپورٹس میں واضح نہیں ہو رہی تو ایسی صورت میں آپ سو رۃشوریٰ کا یہ تعویز اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ سو رۃشوریٰ کی برکت سے آپ ایسی تمام خطرناک بیماریوں سے اللہ کے حکم سے محفوظ رہیں گی۔ لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ جو خواتین بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو گئی تھی۔ اللہ کی ذات نے انہیں بھی اپنے پاک کلام کی برکت سے شفائے کاملہ عطا فرمائی اور بے شمار خواتین بنا اپریشن کے ہی اللہ کے کرم سے شفایاب ہو گئی۔ بے شک ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے مگر اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں دعا پروگرام کے تحت مسائل زندگی میں جکڑے ہوئے افراد کے لیے اور خصوصا بیمار افراد کے لیے اللہ کے حضور دعا بھی کروائی جاتی ہے اگر اپ بھی اپنے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو نام والدہ کا نام اور بیماری کی نوعیت کمنٹ باکس میں لکھیں۔ اور سو رۃشوریٰ کا تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786