السلام علیکم ناظرین!سورۃبنی اسرائیل میں 111 آیتیں اور 12 رکوع ہیں۔ کیونکہ یہ ہجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی لہذا یہ مکی سورت ہے۔ اس مبارک سورت کو سورۃاسراء بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اس میں اس چیز کا خاص ذکر ہے اسرا ء بیت اللہ سے لے کر بیت المقدس تک کے سفر کرنے کو کہا جاتا ہے۔ اس سورت کے شروع میں واقعہ معراج کو تفصیلا بیان کیا گیا ہے جب مسلمان مکہ مکرمہ میں شدید مشکلات کا شکار تھے۔یہ ایک بہت عظیم معجزہ ہے جو اللہ پاک کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تسلی حوصلہ افزائی اور آپ کے بلند مقام میں مزید اضافے کے لیے عطا فرمایا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو روح اور جسم کے ساتھ ایک طویل سفر کرایا تاکہ اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اپنی بڑی بڑی نشانیوں کا مشاہدہ کرائے۔ واقعہ معراج کے دو حصے ہیں پہلا حصہ اسرا ء یعنی زمینی سفر اور دوسرا حصہ معراج یعنی آسمانی سفر ہے۔سفر معراج کا واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ میں حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر اور ایک دوسری روایت کے مطابق حطیم کعبہ میں بیداری اور عرف خواب کے درمیانی حالت میں تھے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو خواب سے بیدار کیا ۔حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ کو زم زم کے کنویں میں لے گئے وہاں آپ کا سینہ مبارک شاک کیا گیا۔سونے کا ایک تشت لایا گیا جو ایمان اور حکمت سے بھرا ہوا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب مبارک کو زم زم کے پانی سے دھو کر اسے ایمان اور حکمت سے بھر دیا گیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب اطہر کو اس کی جگہ رکھ کر درست کر دیا گیا۔حضرت جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو براق کی سواری پیش فرمائی۔ براق قدم گدھے سے بڑا اور فجر سے چھوٹا تھا وہ اتنا تیز رفتار تھا کہ اس کا ہر قدم وہاں پڑھتا تھا جہاں نگاہ کی آخری حد ہوتی تھی۔ مسجد حرام سے مسجد اقصی کا فاصلہ 124 کلومیٹر ہے جو اس زمانے میں اونٹ پر ایک مہینے میں طے ہوتا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رات کے قلیل حصے میں مسجد الحرام سے مسجد اقصی یعنی بیت المقدس پر اور وہاں سے واپس مکہ تک تھا یہ سفر کرایا گیا۔
اس زمینی سفر میں حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھے۔سفر کے دوران چار مقامات پر کچھ دیر آرام فرمایا گیا پہلا قیام مدینہ منورہ میں کیا۔ اس کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بتایا کہ آپ جلد ہی اس سرزمین میں ہجرت فرمانے والے ہیں۔دوسرا قیام طور پہاڑ پر کیا جہاں حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے کلام فرمایا تھا۔ تیسرا قیام”بیت اللحم“ پر کیا جہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت ہوئی تھی۔ چوتھا قیام مسجد اقصی پر کیا جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمینی سفر کی آخری منزل تھی۔ مسجد اقصی کرہ ارض پر مسلمانوں کا تیسرا مقدس مقام ہے اس کو احادیث اور تاریخ میں بیت المقدس کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ مسجد اقصی پہنچ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم برا ق سے اتر گئے اور براق کو اس کھوٹے سے باندھ دیا جس سے انبیاء کرام علیہ السلام اپنی سواریاں باندھا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم بیت المقدس میں داخل ہوئے تو دیکھا تمام انبیاء کرام علیہ السلام جمع ہیں۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے امامت کے لیے آپ کو سب سے آگے بڑھایا جہاں آپ نے تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی امامت فرماتے ہوئے دو رکعت نماز پڑھائی۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امام الانبیاء کا اعزاز پایا۔ یہاں آپ کی خدمت میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے دو پیالے پیش فرمائے۔ ایک میں دودھ تھا اور دوسرے میں شراب تھی۔ آپ نے دودھ والا پیالہ لے لیا حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فطرت کو پسند فرمایا۔ اگر آپ شراب والا پیالہ پسند فرماتے تو آپ کی عمر گمراہ ہو جاتی۔حضرت جبرائیل علیہ السلام مسجد اقصی سے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو لے کر ایک نورانی سیڑھی معراج کے ذریعے آسمان پر چڑھے معراج وہ سیڑھی ہے جس سے فرشتے آسمانوں پر چڑھتے اور اترتے ہیں۔ آپ نے ساتوں آسمانوں کی سیر کی ہر آسمان پر فرشتوں نے آپ کو مرحبا یعنی خوش آمدید کہتے ہوئے آپ کا استقبال کیا۔ساتوں آسمانوں پر آپ کی ملاقات مختلف انبیاء کرام علیہ السلام سے ہوئی۔ سب انبیاء کرام علیہ السلام نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مرحبا کہتے ہوئے خوش آمدید کہا اور آپ کی نبوت کا اقرار کیا۔ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃبنی اسرائیل کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اگر آپ بھی مشکلات زندگی سے فوری نجات کے لیے سورۃبنی اسرائیل کا تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Uterus Mein Infection Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کو ڈاکٹرز نے یوٹرس میں انفیکشن یا سوزش بتائی ہے اور وہ اس سے نجات کے لیے میڈیسن بھی استعمال کر رہی ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا جبکہ بہت سے روحانی علاج بھی ازمائیں ہیں لیکن اس کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خواتین کی...
Weham Aur Waswaso K Powerful Rohani Ilaj
اگر وہم اور وسوسوں نے آپ کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے اور کسی بھی طرح کی میڈیسن کے استعمال سے یہ ختم نہیں ہو رہے اور بہت سے روحانی علاج کروانے کے باوجود کوئی فرق پڑ رہا جبکہ منفی سوچیں ہیں کہ انا بند ہی نہیں ہو رہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اپنے پچھلے 13 سالہ...
Ya Haseebo Powerful Taweez
اگر آپ کوئی بھی کام کریں تو اس میں آپ کو بہت زیادہ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،تنگدستی بھی بہت زیادہ ہے رزق میں برکت نہیں رہی،شادی کو لے کر بھی بہت مسائل ہیں،چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت زیادہ غصہ ا ٓجاتا ہے،_ذلت اور ناکامی آپ کا مقدر بن چکی ہے۔ لہذا آپ کی ہر مشکل کو...
Hamla Aurat Ka Ka Dil Kharab Hona Ka Ilaj
اگر حاملہ خواتین کا دل صبح اٹھتے ہی متلاتا ہے۔ واومٹنگ یا تو اتی نہیں یا پھر آتے آتے ہی رک جاتی ہے جس کی وجہ سے دل خراب ہونے لگتا ہے۔تو ایسے میں حاملہ خواتین کو چاہیے کہ پریگننسی لالی پاپ ضرور کھایا کریں۔کیونکہ یہ ادرک شہد لیموں اور دیگر قدرتی اجزاء کو ملا کر بنائے...
Saas Bahu Mein Muhabbat Ka Bohat Powerful Amal
کسی بھی بہو کو اپنی ساس کی نظر میں اپنی عزت میں اضافہ کرنے کے لیے لمبے چوڑے جتن کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ محبت کا ایسا طاقتور وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کو آپ نے روزمرہ کا معمول بنا لینا ہے اور اس بات کو ذہن میں نہیں لانا کہ ساس کب تک...
January Mein Paida Hone Walo K Raz
ایسے افراد جو یکم جنوری سے 19 جنوری کے درمیان پیدا ہوتے ہیں ان کا ستارہ برج جدی جبکہ برتھ سٹون یاقوت ہوتا ہے۔ اس پتھر کی خوبی کا اپ کو اس واقعہ سے اندازہ ہو جائے گا۔ حضرت علی ابن موسی رضا علیہ السلام سے منقول ہے کہ یاقوت کی انگوٹھی پہن لینے سے پریشانی زائل ہوتی ہے۔...
Nazre Bad Ka Perfect Ilaj
اللہ کے 99 پاک ناموں میں سے منتخب کیے گئے یہ دو اسم اعظم یا مومن یا مہیمنجس گھر میں بھی باقاعدگی کے ساتھ پڑھے جاتے ہیں اس گھر پر رحمتوں کا نزول ہوتارہتا ہے کیونکہ اسم اعظم یا مومن کے معنی ہیں افات و عذاب سے امن و امان میں رکھنے والا جبکہ یا مھیمن کے معنی ہیں حفاظت...
Ankh Ka Parakhna Kaisa
آنکھ پھڑکنے کی وجہ سے کون کون سی نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں اور اور اس کے پیچھے کیا وجوہات ہیں۔دائیں یا بائیں آنکھ کا پھڑکنا کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ہاتھ میں خارش ہونے کی وجہ سے کون سی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ جوتے پر جوتا آئے تو کون سی نشانی ظاہر ہوتی ہے۔ اس طرح کی کئی...
Bache Ki Ruki Growth K Leye Rohani Ilaj
اگر حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے یا پھر بہت ہی سلو ہے اور انہیں مس کیرج کا ڈر ہے یا پھر ڈاکٹر نے ڈی این سی کا کہہ دیا ہے تو ایسی صورتحال میں حاملہ خواتین کے اس سنگین مسئلے کے حل کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں دو تعویذات ان کے نام کے ساتھ منسوب کر کے ارسال کیے...
Sabaq Yad Karne Ka Asan Tarika
سبق فوری یاد کرنے کا سب سے پہلا طریقہ یہ ہے کہ سبق ہمیشہ اونچی آواز میں یاد کرنا چاہیے کہ جو آپ پڑھ رہے ہیں وہ آپ کے کانوں تک سنائی دے کیونکہ ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ جب بھی کوئی سبق اونچا پڑھ کے یاد کرتا ہے تو ایسے لگتا ہے کہ آپ کسی کو اپنی بات سمجھا رہے ہیں یا پھر...
Surah Baqrah Ka Powerful Amal
آپ نے اپنی جائز حاجات کو پورا کرنے کے لیے بے شمار وظائف کیے ہوں گے۔ ایک وظیفہ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق سورہ البقرہ کا بھی کر لیں تاکہ اس سے حاصل ہونے وارلے فیوض و برکات سے آپ بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔ سورہ البقرہ کے اس وظیفے کے مکمل ہونے پر آپ اللہ پاک سے اولاد...
Surah Fatiha Ka Powerful Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ فاتحہ کے بہت ہی پاور فل تعویز عداد کی صورت میں تیار کیے گئے ہیں۔جن پر ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الفاتحہ کو بہت ہی بڑی تعداد میں تلاوت کر کے دم کیا ہے۔ جس کی وجہ سے ان نقوش کی روحانی تاثیرمیں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ لہذا ایسے افراد جن کے...