Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین!سورۃبنی اسرائیل میں 111 آیتیں اور 12 رکوع ہیں۔ کیونکہ یہ ہجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی لہذا یہ مکی سورت ہے۔ اس مبارک سورت کو سورۃاسراء بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اس میں اس چیز کا خاص ذکر ہے اسرا ء بیت اللہ سے لے کر بیت المقدس تک کے سفر کرنے کو کہا جاتا ہے۔ اس سورت کے شروع میں واقعہ معراج کو تفصیلا بیان کیا گیا ہے جب مسلمان مکہ مکرمہ میں شدید مشکلات کا شکار تھے۔یہ ایک بہت عظیم معجزہ ہے جو اللہ پاک کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تسلی حوصلہ افزائی اور آپ کے بلند مقام میں مزید اضافے کے لیے عطا فرمایا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو روح اور جسم کے ساتھ ایک طویل سفر کرایا تاکہ اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اپنی بڑی بڑی نشانیوں کا مشاہدہ کرائے۔ واقعہ معراج کے دو حصے ہیں پہلا حصہ اسرا ء یعنی زمینی سفر اور دوسرا حصہ معراج یعنی آسمانی سفر ہے۔سفر معراج کا واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ میں حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر اور ایک دوسری روایت کے مطابق حطیم کعبہ میں بیداری اور عرف خواب کے درمیانی حالت میں تھے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو خواب سے بیدار کیا ۔حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ کو زم زم کے کنویں میں لے گئے وہاں آپ کا سینہ مبارک شاک کیا گیا۔سونے کا ایک تشت لایا گیا جو ایمان اور حکمت سے بھرا ہوا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب مبارک کو زم زم کے پانی سے دھو کر اسے ایمان اور حکمت سے بھر دیا گیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قلب اطہر کو اس کی جگہ رکھ کر درست کر دیا گیا۔حضرت جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو براق کی سواری پیش فرمائی۔ براق قدم گدھے سے بڑا اور فجر سے چھوٹا تھا وہ اتنا تیز رفتار تھا کہ اس کا ہر قدم وہاں پڑھتا تھا جہاں نگاہ کی آخری حد ہوتی تھی۔ مسجد حرام سے مسجد اقصی کا فاصلہ 124 کلومیٹر ہے جو اس زمانے میں اونٹ پر ایک مہینے میں طے ہوتا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رات کے قلیل حصے میں مسجد الحرام سے مسجد اقصی یعنی بیت المقدس پر اور وہاں سے واپس مکہ تک تھا یہ سفر کرایا گیا۔

اس زمینی سفر میں حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھے۔سفر کے دوران چار مقامات پر کچھ دیر آرام فرمایا گیا پہلا قیام مدینہ منورہ میں کیا۔ اس کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بتایا کہ آپ جلد ہی اس سرزمین میں ہجرت فرمانے والے ہیں۔دوسرا قیام طور پہاڑ پر کیا جہاں حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے کلام فرمایا تھا۔ تیسرا قیام”بیت اللحم“ پر کیا جہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت ہوئی تھی۔ چوتھا قیام مسجد اقصی پر کیا جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمینی سفر کی آخری منزل تھی۔ مسجد اقصی کرہ ارض پر مسلمانوں کا تیسرا مقدس مقام ہے اس کو احادیث اور تاریخ میں بیت المقدس کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ مسجد اقصی پہنچ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم برا ق سے اتر گئے اور براق کو اس کھوٹے سے باندھ دیا جس سے انبیاء کرام علیہ السلام اپنی سواریاں باندھا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم بیت المقدس میں داخل ہوئے تو دیکھا تمام انبیاء کرام علیہ السلام جمع ہیں۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے امامت کے لیے آپ کو سب سے آگے بڑھایا جہاں آپ نے تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی امامت فرماتے ہوئے دو رکعت نماز پڑھائی۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امام الانبیاء کا اعزاز پایا۔ یہاں آپ کی خدمت میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے دو پیالے پیش فرمائے۔ ایک میں دودھ تھا اور دوسرے میں شراب تھی۔ آپ نے دودھ والا پیالہ لے لیا حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فطرت کو پسند فرمایا۔ اگر آپ شراب والا پیالہ پسند فرماتے تو آپ کی عمر گمراہ ہو جاتی۔حضرت جبرائیل علیہ السلام مسجد اقصی سے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو لے کر ایک نورانی سیڑھی معراج کے ذریعے آسمان پر چڑھے معراج وہ سیڑھی ہے جس سے فرشتے آسمانوں پر چڑھتے اور اترتے ہیں۔ آپ نے ساتوں آسمانوں کی سیر کی ہر آسمان پر فرشتوں نے آپ کو مرحبا یعنی خوش آمدید کہتے ہوئے آپ کا استقبال کیا۔ساتوں آسمانوں پر آپ کی ملاقات مختلف انبیاء کرام علیہ السلام سے ہوئی۔ سب انبیاء کرام علیہ السلام نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مرحبا کہتے ہوئے خوش آمدید کہا اور آپ کی نبوت کا اقرار کیا۔ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃبنی اسرائیل کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اگر آپ بھی مشکلات زندگی سے فوری نجات کے لیے سورۃبنی اسرائیل کا تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Kalonji Khane Ke Fayde

Kalonji Khane Ke Fayde

کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...

Brown Eyes Wale Log Kaise Hoty Hai

Brown Eyes Wale Log Kaise Hoty Hai

ایسے لوگ جن کی آنکھیں بھوری ہوتی ہیں وہ زیادہ تر ملنسار ہوتے ہیں۔ ان میں خود اعتمادی بے پناہ ہوتی ہے اور بلا کے ذہین ہوتے ہیں۔ یہ لوگ انتہائی پرجوش ہوتے ہیں اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں۔ چاہے آنکھیں ڈارک براؤن ہوں یا لائٹ براؤن لوگ ان کی...

E Name Walon Ki Shaksiat

E Name Walon Ki Shaksiat

ایسے افراد جن کا نام لیٹر (ای) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے بہت ہی پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو بہت زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ (ای) نام والے افراد کو کسی بھی طرح کے مسئلے یا مختلف بیماریوں کا سامنا ہے،کسی نے جادوکر...

R Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad

R Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad

ایسے افراد جن کا نام لیٹر(آر) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے سب سے بہترین وظیفہ یَا مُجِیْبُ ، یَا اَللہُہے۔ (آر) نام کے افراد اس وظیفے کو روزانہ کسی بھی وقت 120 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی اللہ پاک کی غیبی مدد ہر وقت محسوس ہوگی انشاء اللہ۔ اگر...

A Name Walon Ki Shaksiat

A Name Walon Ki Shaksiat

ایسے افراد جن کا نام اے سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ لہذا (اے) نام والے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ 120 مرتبہ یَا اَللہُ ، یَا مُجِیْبُکو ملا کر پڑھنے کا معمول بنا لیں۔انشاء اللہ من کی ہر جائز مراد پوری ہوگی...

B Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj

B Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj

ایسے لوگ جن کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے ان کے تمام روحانی مسائل کا حل یہ ہے کہ وہ روزانہ اسم اعظم یَا بَارِیُ، یَا فَتَّاحُکو 120 مرتبہ پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔انشاء اللہ ان کا ہر رکا ہوا کام فوری ہوگا،ہر مشکل میں آسانی پیدا ہوگی،جادو جنات اور نظر بد بھی ختم ہو جائے...

C Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj

C Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj

ایسے افراد جن کا نام لیٹر (سی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت بہترین وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(سی) نام کے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے سُبْحَانَ اللہِ یَا نَافِعُکو 130 مرتبہ پڑھا کریں۔ اگر (سی) نام کے افراد اس وظیفے...

D Se Shuru Hone Wale Naam

D Se Shuru Hone Wale Naam

ایسے افراد جن کا (ڈی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے لیا گیا یہ پاورفل وظیفہ بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 121 مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ یَا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِپڑھ کر اللہ پاک سے اپنی جائز حاجات کو...

F Se Shuru Hone Wale Naam

F Se Shuru Hone Wale Naam

ایسے افراد جن کا نام (ایف) سے شروع ہوتا ہے انہیں اگر کسی بھی سخت مصیبت کا سامنا ہو،رزق کی تنگی ہو،شادی نہ ہو رہی ہو،شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی ہو،بیماریوں نے گھیر رکھا ہو تو ان کے لیے آج کے موضوع میں بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(ایف) نام والے لوگوں کو...

G Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad

ایسے افراد جن کا نام (جی) سے شروع ہوتا ہے اگر ان کی زندگی میں کسی بھی طرح کا مسئلہ ہے اور وہ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے پہلے بھی بے شمار وظائف کر رہے ہیں تو اس وظیفے کو ایک بار ضرور آزما لیں۔جو کہ ہمارے بزرگوں کے خاص اجازت کے بعد آپ کو دیا جائے گا۔ایسے مرد و خواتین جن...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں زبان میں لکنت کا شکار بچوں اور بڑوں سب کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر ہمارے روحانی ماہرین نے شفا کی آیات اور اسم اعظم کے پاور فل مراقبات کر کے دم کیا ہے۔پچھلے 15 سالوں سے یہ تعویذات دیگر بیماریوں کے ساتھ لکنت کا شکار مریضوں کے...

Likoria Kyu Hota Hai? Iska Ka Rohani ilaj

Likoria Kyu Hota Hai? Iska Ka Rohani ilaj

لیکوریا ایک بہت خطرناک بیماری ہے جو خواتین کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔اس بیماری کا شکار عورتوں کے اندر سے سفید زردی مائل یا سبزی مائل پانی آتا ہے۔اگر یہ پانی مسلسل اتا رہے تو یہ بہت خطرناک ہوتا ہے کیونکہ یہ عورت کی ریڑھ کی ہڈی کو کمزور کر رہا ہوتا ہے جس سے...