السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالسجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۃ السجدہ سے خاص محبت تھی جامع ترمذی میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت تک نہ سوتے جب تک سورۃسجدہ اور سورۃملک کی تلاوت نہ فرماتے تھے۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں پہلی رکعت میں سورۃ السجدہ اور دوسری رکعت میں سورۃ الطہر کی تلاوت فرماتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد پاک ہے جس نے مغرب اور عشاء کے درمیان سورۃسجدہ پڑھی گویا اس نے لیلۃ القدر کا قیام کیا۔اور مزید فرمایا کہ بروز قیامت سورۃسجدہ اس طرح ظاہر ہوگی کہ اس کے پر ہوں گے اور وہ اپنے پڑھنے والے پر سایہ فگن ہوگی اور اس کی بخشش کروائے گی۔سورۃ السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 30 آیتیں اور اس میں تین رکوع ہیں۔ اس سورت میں توحید آخرت اور رسالت کے متعلق لوگوں کے شبہات کو رفع کرنے کا بیان ہے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایمان کی دعوت دے رہے تھے۔ لوگوں کو اللہ پاک کا ڈر سناتے اور اللہ پاک پر ایمان لانے اور مرنے کے بعد ملنے والی زندگی کے بارے میں بتاتے تو لوگ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ بحث کرتے اور کہتے کہ جس دن کے بارے میں ڈر سناتے ہو وہ عطا کیوں نہیں اور اس بارے میں کوئی نشانی کیوں نہیں دکھاتے۔ اور ایسی ہی کئی باتیں کفار مکہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں ایک دوسرے سے کیا کرتے تھے۔ تو ایسے حالات میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سورۃسجدہ نازل کی گئی اور اس سورت میں واضح کیا گیا کہ آسمان و زمین کے انتظام دیکھو خود اپنی پیدائش اور بناوٹ پر غور کرو کیا۔ یہ سب کچھ اس تعلیم کی صداقت پر شاہد نہیں ہے جو اس نبی کی زبان سے اس قرآن میں تم کو دی جا رہی ہے۔ یہ نظام کائنات توحید پر دلالت کر رہا ہے یا شرک پر اور اس سارے نظام کو دیکھ کر اور خود اپنی پیدائش پر نگاہ ڈال کر کیا تمہاری عقل گواہی دیتی ہے جس نے اب تمہیں پیدا کر رکھا ہے وہ تمہیں پھر پیدا نہ کر سکے گا۔پھر عالم آخرت کا نقشہ کھینچا گیا ہے اور ایمان کے ثمرات اور کفر کے نتائج و عوام کے بیان کر کے یہ ترغیب دلائی گئی ہے کہ لوگ برا انجام سامنے آنے سے پہلے کفر چھوڑ دیں۔ اور قرآن کی تعلیم کو قبول کر لیں جسے مان کر خود ان کی اپنی ہی عاقبت درست ہوگی۔سورۃ السجدہ کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ جس کسی نے خود کو خواب میں سورۃ السجدہ کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا یا سنا تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کی تمام عبادتوں کا صلہ اس کو لیلۃ القدر کی رات جتنا دیں گے اور اس کو سجدے کی حالت میں موت ملے گی۔

سورۃ السجدہ کے فوائد


ناظرین سورۃ السجدہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی شخص کو مخالف فریق جائیداد مکان یا زمین کے معاملات میں پریشان کرتا ہو اس پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ 21 روز تک بلا ناغہ اس سورت کو اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھا کرے۔ اس سورت کی برکت سے اللہ پاک مخالفتوں سے ہر طرح کی پریشانی سے نجات دیں گے۔ اگرسورۃسجدہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ السجدہ تلاوت کر کے دم کریں اور پھر یہ تعویذ باحفاظت پاس رکھ لیں تو انشاء اللہ آپ کا کوئی بھی دشمن یا حاصل کبھی بھی غالب نہ ا ٓسکے گا اور اپ ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ ایسے افراد جن کو بہت سی بیماریوں نے گھیر رکھا ہو جیسے شوگر بلڈ پریشر جگر کے امراض اور پیٹ کی مختلف بیماریاں وغیرہ تو اس کے لیے سورۃسجدہ کو روزانہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی مریض کو پلانے سے مریض بحکم الٰہی جلد شفا پا لیتا ہے۔ اگر اس سورت کا تعویز بنا کر مریض کے گلے میں ڈالا جائے تو اللہ کے کرم سے بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ اگر کسی لڑکے یا لڑکی کے نصیب بندے ہوئے ہوں یعنی بندش ہوئی ہو یا معقول
رشتہ نہ ملتا ہو تو سورۃ سجدہ کو ایک نشست میں 21 مرتبہ پڑھ کر لڑکا یا لڑکی کے اچھے نصیبوں کے لیے دعا مانگی انشا اللہ اس مبارک سورت کی برکت سے بہترین رشتہ حاصل ہو جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورہ سجدہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کلے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786