السلام علیکم ناظرین! سورۃ القصص مکی سورت ہے اور اس کی 88 آیتیں اور نو رکوع ہیں۔ اس سورت میں ان شبہات و اعتراضات کو رفع کیا گیا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رسالت پر وارد کیے جا رہے تھے۔ اور ان عزرا ت کو قطع کرنے کا بیان ہے جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ایمان نہ لانے کے لیے پیش کیے جا رہے تھے۔ اس غرض کے لیے سب سے پہلے اس سورت میں حضرت موسی علیہ السلام کا قصہ بیان کیا گیا ہے جو زمانہ نزول کے حالات سے مل کر خود بخود چند حقیقتیں سامنے لا کر ذہن نشین کر دیتا ہے۔ اول یہ کہ اللہ تعالیٰ جو کچھ کرنا چاہتا ہے اس کے لیے وہ غیر محسوس طریقے سے اسباب و ذرائع فراہم کر دیتا ہے۔ جیسے حضرت موسی علیہ السلام پر اللہ پاک نے عنایت کی تھی جب آپ علیہ السلام مصر سے نکل کر مدین پہنچے تو بالکل بے یار و مددگار تھے۔ نہ کوئی سر و سامان تھا اور نہ ہی کھانے پینے کی کوئی چیز مہیا تھی۔ آپ علیہ السلام نے اللہ پاک سے دعا کی اے میرے رب آپ مجھے جو بھی بھلائی عطا فرمائے۔میں اس کا محتاج ہوں اللہ پاک نے ان کی دعا قبول فرمائی اور تمام ضرورتوں کو پورا فرما دیا اورآ پ علیہ السلام کو حضرت شعیب علیہ السلام سے ملوا دیا جو ان لڑکیوں کے والد تھے جن کی بکریوں کو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کنویں پر پانی پلایا تھا ۔ جس کے بدلے کے طور پر حضرت شعیب علیہ السلام نے حضرت موسی علیہ السلام کو اپنے پاس ملازمت پر رکھا اور اپنی ایک بیٹی سے نکاح بھی کروا دیا۔ اور آپ علیہ السلام تقریبا 10 سال حضرت شعیب علیہ السلام کے پاس معاہدے کے تحت رہے اور ان کی بکریوں کو دیکھ بھال کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے دینی تعلیم بھی حاصل کرتے رہے۔ پھر مصر جاتے ہوئے حضرت موسی علیہ السلام کو مقدس وادیت ہوا میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کا شرف بھی حاصل ہوا۔اور یہ وہی جگہ ہے جہاں پر حضرت موسی علیہ السلام کو اللہ پاک نے نبوت عطا کی۔ بے شک اللہ پاک جس کام کو کرنا چاہتا ہے کر دیتا ہے۔ اس کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں وہ جس کو جب چاہے اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نواز دیتاہے۔
ناظرین سورۃ القصص سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ایسے افراد جو رزق کی تنگی کا شکار ہوں، گھر سے خیر و برکت بالکل ختم ہو کر رہ گئی ہو، ان کو چاہیے کہ سورۃ القصص کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ القصص تلاوت کر کے دم کریں اور پھر باحفاظت یہ تعویز گھر میں رکھ لیں۔ اس عمل کی برکت سے اللہ پاک آپ کے گھر سے مال و دولت کبھی ختم نہ ہونے دیں گے انشاء اللہ۔ اگر کسی شخص کا عدالت میں کسی زمین گھر یا جائیداد وغیرہ کا مقدمہ چل رہا ہو اور وہ حق پر ہو تو اس کو چاہیے کہ سورۃ القصص کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کریں اور گلے میں پہن لیں۔اور اس پر ایک بار سورۃ القصص تلاوت کر کے دم کرے انشاء اللہ تعویذ میں موجود سورۃ القصص کی روحانیت کی بدولت فیصلہ آپ کے حق میں ہوگا۔ایسے افراد جو پیٹ کے امراض میں مبتلا ہوں یا جگر پھیپھڑے وغیرہ کی بیماریوں میں جکڑے ہوئے ہوں تو سورۃ القصص کو فجر کے بعد ایک مرتبہ تلاوت کر کے پانی پر دم کریں۔ اور سارا دن اسی دم کیے ہوئے پانی کو پیتے رہیں تو انشاء اللہ 21 روز میں تمام امراض ختم ہو جائیں گے اور مریض اللہ پاک کے فضل و کرم سے شفایاب ہو جائے گا۔ ایسے بچے جن کا پڑھائی میں دل نہیں لگا اور ذہن بے حق کمزور ہے علم و فہم کی کمی ہے تو ان کو سورۃ القصص کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے دم شدہ پانی پلائیں تو اس سورت کی برکت سے ان کا حافظہ تیز ہو جائے گا اور پڑھنے کا شوق بھی پیدا ہوگا۔اور اگر یہ وظیفہ اس کے تعویذ پر کر کے گلے میں پہنا دیں تو بچہ کمال کا ذہین و فطین بنے گا اور زندگی میں کامیاب ترین انسان بنے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القصص کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Achy Rishty Ke Leye Powerful Amal
اگر آپ کو اپنے بیٹے کے رشتے کے لیے کوئی لڑکی پسند نہیں آرہی اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اچھی عزت دار اور باحیا لڑکی مل جائے اور وہاں رشتہ بھی پکا ہو جائے تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ بعد از نماز فجر 240 مرتبہسبحان اللہ یا مسبب الاسبابکا ورد کرنا شروع کر دیں انشاء اللہ چند...
Gharon Mein Jinnat Ka Basera
اگرآپ کے گھر میں جادوئی شیطانی چیزوں، جنات اور آسیب کا پہرہ ہے۔ اور یہ چیزیں کسی کے بھی قابو میں نہیں آرہیں تو آپ سے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جادو، جنات کا پہرہ نقش سلیمانی سے بہت ہی تیزی...
Black Magic Ki 3 Stages | Jadu Ka Tor
اگر آپ آنکھوں کے اوپر کیے گئے سخت ترین جادو یا بندش کا توڑ کروانے میں ناکام ہو رہے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ کالے جادو کی تین سٹیجز ہوتی ہیں اگر تو جادو نیا نیا ہوا ہو تو اس کے لیے آپ صرف جادو کے توڑ کا دم کروائیں گے اور وہ بھی کسی کامل روحانی ماہر سے اگر جادو ایک سال...
Asma Name Ki Girls | Asma Naam
عاصمہ نام کی لڑکیاں جس قدر خوبصورت ہوتی ہیں اتنی ہی ذہین ہوتی ہیں اپنے معاملات میں بہت سمجھداری کا ثبوت دیتی ہیں ان کی زندگی میں پریشانیاں بہت پائی جاتی ہیں لیکن ان کے حوصلے کا کوئی جواب نہیں ہے عاصمہ نام کا اسم اعظمیَا جَبَّارہے اور اس کی تعداد 785 ہے اگر عاصمہ نام...
Dimag Se Weham Aur Waswase Nikalne Ka Taweez
جن افراد کو ہر وقت وہم اور وسوسے آتے ہیں۔ خیالات پر ان کا کنٹرول نہیں ہے۔ ان کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ہر قسم کے وہم، وسوسے، گندے خیالات، بار بار نہانے یا ہاتھ دھونے اور لاک چیک کرنے کے خیالات،...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کو پورے جسم پر خار ش ہوتی ہے۔ الرجی ہے۔ دانے بن جاتے ہیں۔ اور کوئی بھی ریمیڈی یا میڈیسن اثر نہیں کرر ہی تو آپ سے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ خارش چاہے نئی نئی لگی ہو یا پرانی ہوچکی ہو اور پورے گھر...
Likoria Se Shifa Ka Taweez | Likoria Ka Ilaj
ہر ویگینل سچارج لیکوریا نہیں ہوتا بلکہ ہر عمر کی خواتین میں کئی طرح کا ڈسچارج ہوتا ہے۔ ہم جس مسئلے کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ وہ ان خواتین کے لئے ہے جنہیں اصل میں لیکوریا ہے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جن خواتین کو گرین...
PCOS Se 100% Shifa Ka Taweez
جنہیں پکوس کی شکایت ہے۔ ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کیا جارہا ہے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پکوس یعنی پولی سسٹک اووری سنڈروم میں باڈی کے اندر بہت ساری پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ جیسے کہ خواتین میں مردانہ ہارمون اینڈروجنز...
Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کئی سالوں سے جوڑوں اور گھٹنوں کے سخت درد کا شکار ہیں اور یہ درد بہت پرانا ہو چکا ہے جس کی وجہ سے آپ کو چلنے پھرنے میں بہت دشواری پیش آتی ہے۔ درد کی شدت اتنی ہے کہ آپ کے گھٹنے کمزور ہو چکے ہیں جبکہ کئی ڈاکٹرز سے علاج کروانے کے باوجود کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ لہذا ہم...
Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal
ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں۔ جس پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کیا وہ تسبیح...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر خونی ہو بادی ہو یا موہکوں والی۔جب ہر علاج ہر ٹوٹکا ناکام ہو گیا ہو اور اس مرض کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہو تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں خاص مراقببات کرنے کے بعد بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں یہ نقوش سورہ الشوری...
Wazan Kam Karne Ka Asan Nuskha
اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سی چیز استعمال کی جائے جس سے آپ کا وزن چند دنوں میں کم ہو جائے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ کم از کم دو مرتبہ ادرک کا قہوہ بنا کر پینا ہے۔ اگر آپ ادرک کا۔قہوہ...