Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین!رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ ماہ رجب کی بے شمار فضیلت ہے اور اس ماہ مبارک کی عبادت بہت افضل ہے۔ کیونکہ اس ماہ کچھ ایسے واقعات رونما ہوئے جس سے اللہ تعالیٰ نے اسے پاک اور مقدس مہینوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔نمبر ایک: اس مہینے کی چار تاریخ کو جنگ صفین پیش آئی۔ نمبر دو:اس مہینے کی 27 تاریخ کی رات کو محبوب خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے معراج شریف کی جس میں آسمانی سیر جنت اور دوزخ کا نظارہ کرنا اور دیدار ذاتی باری تعالیٰ سے مشرف ہونا تھا۔ نمبر تین:اس مہینے میں اللہ اپنے بندوں پر رحمت اور مغفرت کی بارش کرتا ہے۔ نمبر چار: اس مہینے میں عبادت مقبول اور دعائیں مستجاب ہوتی ہیں۔

نمبر ایک: روزانہ ایک ہزار مرتبہ پڑھیں یا حَیُّ یا قَیُوْم۔نمبر دو:پورے ماہ میں تین روزے رکھیں۔نمبر تین: روزانہ آدھا گھنٹہ درود شریف پڑھے۔نمبر چار: روزانہ دو نفل ادا کریں۔ناظرین دو نفل اس طرح پڑھیں کہ سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الاخلاص 21 مرتبہ پڑھیں اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد 10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور پھر دعا کریں انشاء اللہ اس عبادت کے بعد مانگی گئی دعائیں بلا رکاوٹ رب کے حضور پہنچ جاتی ہیں اور قبولیت کی مہر لگوا کر واپس لوٹتی ہیں انشاء اللہ۔ آپ جو بھی جائز خواہش کریں گے پوری ہوگی کیونکہ اللہ پاک خود اس بات کی ضمانت دیتا ہے۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم ماہ رجب کے اس قیمتی تحفے کو ضائع نہ کریں اور ان مخصوص عبادات اور وظائف سے اپنی دنیا اور آخرت سنوار لیں۔ ناظرین ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاص الخاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے۔ آپ کو ایمان کامل عطا فرمائے اور آپ کی تمام جائز حاجات کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj

بواسیر خونی ہو بادی ہو یا موہکوں والی۔جب ہر علاج ہر ٹوٹکا ناکام ہو گیا ہو اور اس مرض کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہو تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں خاص مراقببات کرنے کے بعد بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں یہ نقوش سورہ الشوری...

Wazan Kam Karne Ka Asan Nuskha

Wazan Kam Karne Ka Asan Nuskha

اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سی چیز استعمال کی جائے جس سے آپ کا وزن چند دنوں میں کم ہو جائے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ کم از کم دو مرتبہ ادرک کا قہوہ بنا کر پینا ہے۔ اگر آپ ادرک کا۔قہوہ...

Kalay Jadu Ki Nishaniyan Or Ilaj

Kalay Jadu Ki Nishaniyan Or Ilaj

اگر کسی پر سخت قسم کے جادوئی اثرات ہوں اور اسے خود بھی اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ اس پر کالے جادو کے اثرات ہیں تو یہ بات بہت زیادہ پریشانی والی ہوتی ہے۔کیونکہ جس کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ اس پر سخت کالے جادو کے اثرات ہیں تو وہ انہیں اپنے جسم میں بڑھنے سے کیسے روک...

Blood Pressure Ki Wajohat Or Ilaj

Blood Pressure Ki Wajohat Or Ilaj

بلڈ پریشر کو لے کر ہمارے ہاں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ جیسا کہ سر میں درد ہے، سر چکرآ رہا ہے،گھبراہٹ ہو رہی ہے یا نیند ٹھیک سے نہیں آرہی تو یہ بلڈ پریشر بڑھنے کی علامات ہیں۔ لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر سر درد بلڈ پریشر کی ہی وجہ سے ہو۔لہذا اگر آپ کی طبیعت...

Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal

Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal

ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...

Weham Aur Waswaso Ka Ilaj

Weham Aur Waswaso Ka Ilaj

اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...

Kalonji Khane Ke Fayde

Kalonji Khane Ke Fayde

کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...

Dua Qabool Hone Ka Tarika | Dua e Batin

Dua Qabool Hone Ka Tarika | Dua e Batin

اگر آپ خانہ کعبہ اور دیگر مقدس مقامات پر موجود سلسلہ کے بزرگوں سے اپنے لئے دعا کروانا چاہتے ہیں تو سالہا سال سے پوری آب و تاب کے ساتھ تیزی سے عروج پاتا ہوا دعا ئے باطن پروگرام جس میں اب تک دنیا بھر سے 50 لاکھ سے زائد افرادشامل ہوکر مشکلات زندگی سے بہت ہی تیزی سے نجات...

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...

Islamic Solution of OCD (Waswaas ka ilaj)

Islamic Solution of OCD (Waswaas ka ilaj)

ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ پہلے ایک ایسے نوجوان کا کیس آیا جو پچھلے 16 سال سے او سی ڈی کی بیماری کا شکار تھا۔اس کی ماں نے ہر طرح کے روحانی علاج اور میڈیسن آزما کر دیکھ لیں، اچھے سے اچھے ماہر نفسیات سے بھی علاج کروایالیکن وہ ٹھیک نہیں ہوا اور 16 سال سے کمرے سے...