السلام علیکم ناظرین! آج کے موجوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ شوگر کے مریض کب اور کیا کھا سکتے ہیں؟ کیا چیز ان کے لیے فائدہ مند ہے اور کیا چیز نقصان دہ۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآنی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین ہر شوگر کے مریض کا یہی سوال ہوتا ہے ہمیں کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں کھانا چاہیے۔کچھ ایسی چیزیں ہیں جو میٹھی ہونے کے باوجود شوگر کے مریض استعمال کر سکتے ہیں۔ اور کچھ ایسی چیزیں ہیں جو میٹھی نہ ہونے کے باوجود شوگر کے مریض استعمال نہیں کر سکتے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ شوگر کو ختم تو نہیں کیا جا سکتا۔بلکہ اس کو خوراک کے ذریعے سے مینج ضرور کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے ایسے مریضوں کو چاہیے کہ وہ وقفے وقفے سے کچھ نہ کچھ کیلوریز ضرور استعمال کریں۔ انہیں چاہیے کہ وہ تین وقت کے کھانے کو پانچ وقت کے کھانے میں تقسیم کر لیں ایک وقت میں زیادہ کھانا کھانے سے شوگر کے بڑھنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ شوگر کے مریضوں کو اپنی خوراک میں شکن نشائستہ اور فائبر کا استعمال کم رکھنا چاہیے۔ یہ شوگر کے علاوہ دوسری بیماریوں کا بھی سبب بنتے ہیں۔ زیادہ تر یہ چینی چاول اور آٹے میں موجود ہوتے ہیں چینی سے بنی اشیاء کھیر، آئس کریم، اور گڑ اور اس سے بنی اشیاء جوسز وغیرہ شوگر کے مریضوں کے لیے مضر ہیں۔ سفید آٹے کی جگہ چکی کے آٹے کا استعمال کریں۔ عام چاولوں کی جگہ براؤن چاول کا استعمال کریں۔ معدے سے بنی ہوئی چیزیں کم سے کم استعمال کریں شوگر کے مریض بغیر چینی کے چائے اور کافی کا استعمال کریں الو شکرکندی عروی اور پیٹھے کے استعمال سے پرہیز کریں توری، گوبھی، اور ہری سبزیوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ یہ خون کی کمی کو بھی پورا کرتی ہیں۔پھلوں میں آم، چیکو،لیچے، تربوز،انگور اور کیلے کا استعمال بالکل نہیں کرنا چاہیے۔ سیب انار گرے فروٹ،بلو بیریز،مالٹا،ناریل،امرود، اسٹابیری،جامن، آڑو، انجیر اور پپیتے کا استعمال مناسب مقدار میں کر سکتے ہیں۔ مچھلی کا استعمال زیادہ کریں اس کے علاوہ مٹن اور بیف کا استعمال مناسب مقدار میں کرنا چاہیے۔ فاسٹ فوڈ کا استعمال بھی کم سے کم کرنا چاہیے۔تلی ہوئی چیزوں سے بھی پرہیز بہت ضروری ہے۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786