السلام علیکم ناظرین! اخروٹ کا شمار خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے۔یہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ جیسے قیمتی غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخروٹ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں میں سر فہرست ہے۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامنز منرلز اور پروٹین شامل ہوتے ہیں۔ یہ جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ دماغ کے لیے بھی بہت مفید ہوتا ہے اور امراض قلب سے بھی بچاتا ہے۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ قدرت کی بنائی ہوئی چیزوں کو استعمال کرنے کا بھی ایک خاص طریقہ ہوتا ہے۔ اگر انہیں ٹھیک طریقے اور مناسب مقدار میں استعمال کیا جائے تو ان سے بہت سے فائدے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ اسی طرح اخروٹ اور گڑ کے بے شمار فائدے ہیں جو ہم آپ سے شیئر کریں گے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو بتا دیں کہ اگر آپ کسی بھی روحانی مسئلے کے حل کا قرآنی تعویز ہم سے منگوانا چاہتے ہیں یا مشکلات زندگی سے نجات کے وظائف حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس ویب سائٹ پر یہ تمام موضوع اپلوڈ کیے جا رہے ہیں۔ آپ ان سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں اور اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔ ناظرین گنا ایک ذائقہ دار اور میٹھا پھل ہے۔ جس کے رس سے چینی اور گڑ بنتا ہے۔ گڑ بر صغیر پاک و ہند میں دریافت ہوا اس میں خون صاف کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ یہ جسم سے زہریلے مادے ختم کرتا ہے۔ ہمارے جسم میں قوت مدافت کو بھی بڑھاتا ہے۔یہ پروٹین میگنیشیم وٹامن ای کاپر فاسفورس اور آئرن جیسے غذائی اجزا پر مشتمل ہوتا ہے۔
اس کے مزید فوائد بھی آپ سے شیئر کر دیتے ہیں۔ نمبر1:دماغی اور ذہنی صلاحیتوں کے لیے۔ اگر اخروٹ میں گڑ اور الائچی ملا کر کھائے جائیں تو آپ کی دماغی اور ذہنی صلاحیت میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔نمبر2:دل کے امراض کے لیے۔ یہ دل کے امراض اور خون کے بند شریانوں کو کھولنے میں بھی بہت مفید ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ کولیسٹرول کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ نمبر3:ہڈیاں مضبوط کرنے کے لیے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہڈیاں بڑھاپے میں بھی مضبوط رہیں تو اس کا استعمال بہت مفید ہے۔جوڑوں اور کمر کے درد سے بھی فوری طور پر نجات دلاتا ہے۔ نمبر 4:کینسر سے بچاؤ کے لیے۔ ایک تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اگر روزانہ اخروٹ اور گڑ ملا کر کھائے جائیں تو یہ جسم سے کینسر کے جراثیم کو ختم کرتا ہے۔ نمبر 5:سکن کو خوبصورت نرم و ملائم اور چمکدار بنانے کے لیے اخروٹ اور گڑ کا استعمال کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ نمبر 6:بچوں کی نشونما کے لیے اخروٹ اور گڑ کو لڑکپن میں کھانے سے بچوں کی نشونما میں اضافہ ہوتا ہے۔ نمبر7:یہ بچوں کی گروتھ اور قد میں اضافے کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ نمبر8:ہازمے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ہاضمہ درست کام کر ے تو اس کے لیے پانچ عدد اخروٹ کی گریاں نکال کر ایک گلاس دودھ میں ڈال لیں اور دو سے تین ابال آنے دیں۔ پھر اس میں دو چمچ کٹا ہوا گڑ اور دو عدد سبز الائچی کا سفوف ڈال کر مزید گرم کر لیں۔ اس دودھ کو رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پی لیں۔ اور ایک گھنٹہ مزید ٹھہر کر بستر پر لیٹ جائیں۔ اس سے آپ کے جسم میں ناقابل یقین تبدیلی آئے گی۔ نمبر9:گنج پن کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے۔ آج کل گنج پن کا مسئلہ بہت عام ہو گیا ہے جس کی وجہ خالص خوراک کا استعمال نہ کرنا ہے۔ اس جیسے بہت سے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اخروٹ کا تیل استعمال کیجئے۔اس سے خاصہ فرق محسوس ہوگا۔نمبر 10:موٹاپے سے نجات کے لیے۔ اخروٹ کو گڑ میں ملا کر کھانے سے بے وقت بھوک لگنا کم ہو جاتی ہے جس سے موٹاپے میں کمی آتی ہے۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Ache Naseeb Ke Liye Qurani Hal
اللہ نے آپ کے نصیب...
Qarz Se Fori Nijat Ka Rohani Amal
اگر آپ پر بہت...
Purani Bandish Ka Tor Qurani Naqsh Se
جن پر کسی بھی قسم...
Muhabbat Ka Taqatwar Taweez
آپ جس کے دل میں...
Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے کندھو ں...
Sidra Name Amazing Peronality
سدرہ نام کا مطلب...
Arq Un Nisa Ke Dard Se Nijat Ka Taweez
جن کی ایک سائیڈ کی...
Kiran Name Meaning In Urdu
اگر آپ کا نام کرن...
Ankhon Ki Binai Ka Ilaj
اگر آپ کی آنکھوں...
Bawaseer Ka Rohani Ilaj
اگر اپ کو بواسیر...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor
اگر آپ پر بہت ہی...
Brown Eyes Wale Log Kaise Hoty Hai
ایسے لوگ جن کی...