السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کا قصہ بیان کریں گے۔ تو آ گے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آ رٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآ نی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے اپنی بیوی اور اپنے بیٹے کو ریگستان میں چھوڑ دیا تو ان کے پاس کھانے اور پینے کا سامان بہت کم تھا۔ابراہیم علیہ السلام جو پانی چھوڑ کر گئے تھے ان کی زوجہ بی بی ہاجرہ علیہ السلام نے وہ پی لیا تھا تاکہ اپنے بچے کی بھوک مٹا سکیں۔ جلد پانی ختم ہو گیا اور ان دونوں کو پیاس لگنے لگی۔کچھ دیر بعد ان کے بیٹے رونے لگے وہ بھاگتی ہوئی مروہ کی پہاڑی پر گئی۔تاکہ مدد کے لیے کسی کو بلا سکیں پھر وہ صفا کی پہاڑی کی طرف بھاگی لیکن وہاں بھی انہیں مدد کے لیے کوئی نہ ملا۔ اسی طرح دونوں پہاڑیوں پر انہوں نے سات چکر لگائے پھر وہ پریشانی کی حالت میں اپنے بیٹے کے پاس بیٹھ گئی ان کے بیٹے نے زور زور سے رونا شروع کر دیا اور اپنی ایڑیاں زمین پر مارنا شروع کر دی۔ پھر اللہ کی طرف سے وہاں چشمہ جاری ہو گیا یہ ایک معجزہ تھا اس جگہ کو آج زم زم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اور آج بھی وہاں سے پانی ایسے ہی نکلتا ہے جیسے صدیوں پہلے جاری ہوا تھا۔
کچھ عرصے بعد وہاں لوگ آباد ہونا شروع ہو گئے اور پھر وہ پوری آبادی بن گئی۔حضرت اسماعیل علیہ السلام اب بڑے ہو چکے تھے اور بہت ذہین بھی تھے اسی دوران حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی بیوی اور بیٹے کے لیے بہت پریشان رہتے تھے۔ پھر انہوں نے ان سے ملنے کی غرض سے مکہ جانے کا ارادہ کیا وہ کئی دنوں کے سفر کے بعد جب وہاں پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ حضرت ہاجرہ علیہ السلام کا انتقال ہو چکا ہے۔ وہ بہت اداس ہوئے جب حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اپنے والد کو دیکھا تو انہیں گلے لگا لیا۔ ایک دن حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا کہ وہ اللہ کی راہ میں اپنے بیٹے کو قربان کر رہے ہیں۔ انہوں نے وہ خواب ایک بار پھر دیکھا پھر انہوں نے اس کا ذکر اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے کیا۔انہوں نے اپنے باپ کے خواب کو پورا کیا اور قربانی کے لیے تیار ہو گئے۔ وہ اپنے بیٹے کو لے کر عرفات پہاڑی پر چلے گئے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ہاتھ پاؤں باندھے اور اپنی آ نکھوں پر پٹی باندھ لی کیونکہ وہ اپنے بیٹے کو قربان ہوتا نہیں دیکھ سکتے تھے۔پھر اللہ تعالی نے جنت سے ایک بھیڑ کو قربانی کے لیے بھیجا اس کی آواز سن کر ابراہیم علیہ السلام نے آ نکھوں سے پٹی ہٹائی تو ان کے بیٹے کی جگہ بھیڑتھا۔ وہ بہت خوش ہوئے اور اللہ کے امتحان میں پورے اترے تھے اسی طرح اس دن سے اب تک اللہ کی راہ میں جانور قربان کیے جاتے ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے کہا:اللہ نے مجھے کعبہ کی تعمیر کا حکم دیا ہے انہوں نے عمارت کی تعمیر کا آغاز کیا۔ دیواریں تھوڑی اونچی ہوئیں تو حضرت اسماعیل علیہ السلام ایک بار ایک بڑا پتھر لے کر آئے تاکہ ان کے والد اس پر کھڑے ہو کر کام کو انجام دے سکیں۔ اس پتھر کو مقام ابراہیم کا نام دیا گیا جب مسجد کی دیواریں کھڑی ہو گئیں تو ایک پتھر کی ضرورت پڑی۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو پتھر لانے کا حکم دیا وہ وہاں سے گئے تو ایک فرشتہ حاضر ہوا اور کہنے لگا یہ پتھر حضرت آدم علیہ السلام جنت سے لائے تھے۔ اسے یہاں نصب کر دیا جائے شروع میں اس پتھر کا رنگ دودھ سے زیادہ سفید تھا پھر آہستہ آہستہ زمین پر لوگوں کے گناہوں کی وجہ سے اس کا رنگ کالا پڑ گیا۔آخر کار انہوں نے کعبہ کی تعمیر کو مکمل فرما دیا اور اس تعمیر کو قبول کرانے کے لیے اللہ تعالی سے دعا کی۔ لوگ دور دراز سے وہاں عبادت کے لیےآ نے لگے اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے اور قیامت تک جاری رہے گا انشاء اللہ
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Best Taweez For Noor On Face
اگر آپ بھی اپنے چہرے پر چاندکے جیسا نور چاہتے ہیں اور خوبصورتی کو اپنا مقدر بنانا چاہتے ہیں تو ابھی سورہ الفاتحہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش سورہ الفاتحہ اللہ کے فضل سے آ پ کو ایسا نور دے گا جو آپ کے آس پاس کسی کا بھی نہیں ہو گا۔ انشاء...
Gali Galoch Se Bachne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر انہیں گالیاں دیتے ہیں۔اور کسی بھی بات کا لحاظ رکھے بغیربیوی کو بُرا بھلا کہتے ہیں۔تو ایسی خواتین سورہ النساء کا پاور فل نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ ایک ہفتے میں شوہر کی بدزبان، ایک خوشگوار موڈ میں بدل جائیگی انشاء اللہ ۔...
Nazar Utarne Ka Asan Tarika
اگر گھر میں کسی بچے یا بڑے کو نظر لگی ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ سات عدد ثابت لال مرچیں لیں اور اس شخص پر سے واریں جس کو نظر لگی ہو اور پھر ان پرٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ21 بار پڑھ کر چولہے پر رکھ کر ہلکی اگ میں جلا دیں اس کے بعد اس کی راکھ کو پانی میں بہا دیں۔ تین دن کے اس...
Pareshani Se Nijat Ka Taweez
ایسے افراد جو زمانے کی ٹھوکریں کھا کھا کر پریشان حال ہو چکے ہیں۔ اور اب اپنے دکھ کو چھپانے کی بھی ہمت نہیں رکھتے تو ان کے لئے سورہ الشوریٰ کے پاور فل نقش سے کیا گیا روحانی علاج شیئر کریں گے جس کی تاثیر سے بہت سے افراد کی پریشانیاں دنوں میں حل ہو گئیں۔ اور دل کو سکون...
Khushki Khatam Karne Ka Amal
بالوں اور جلد پر سے خشکی کو دور کرنے کے لیے ہم آپ کو آج کے موضوع میں ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے جس کو کرنے سے آپ کا مسئلہ چند دنوں میں حل ہو جائے گا نماز ظہر کے بعد اللہ کا ایک نام سرسوں کے تیل پر پڑھ کر اس میں ایک انڈا اور ذرا سی مہندی شامل کر لینا ہے اور اللہ کا نام...
Arqunisa Ka Powerful Rohani Ilaj
اگر آپ کو لنگڑی کا درد ہے جس کو عرق و نساء کا درد یا شاٹیکا پین کہتے ہیں جس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں شدید درد ہوتا ہے اور اس تکلیف کا شکار وہ مریض ہمارے پاس آتے ہیں جو ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتے پھر انہیں روحانی علاج کے طور پر...
Qabz Se Nijat Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے اور ڈاکٹری حکیمی علاج سے بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔ تو آپ سورہ الشعراء کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اس روحانی علاج سے بہت سے سائلین قبض کی بیماری سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کر چکے ہیں۔ اگر آپ بھی نقش منگوانے...
Sas Aur Nand K Zulam Se Bachne Ka Taweez
ایسی خواتین جو اپنی ساس، اور نندوں کے طعنوں سے تنگ آئی ہوئی ہیں۔ اور ان طعنوں کی وجہ سے دماغ پر پریشان حاوی رہتی ہے اور آپ ڈپریشن کا شکار رہتی ہیں۔ او سی ڈی اور ٹینشن کی مریضہ بنتی جا رہی ہیں۔ تو آپ سورہ الشوریٰ کا پاورفل نقش اور کالے جادو کے توڑ والا سورہ البقرہ کا...
Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کا بیٹا شراب کا عادی ہے۔ ہر طرح کی کوششوں کے باوجود بھی آپ اس کی اس عادت پر قابو نہیں پا سکے تو آج ہی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے بیٹے کے نام سے منسوب کروا کر اس کے گلے میں ڈال دیں۔ اور اس کے ساتھ ہی سورہ البقرہ کا نظرِ بد کے توڑ کا نقش بھی اپنے بیٹے کے...
Bimar Ki Shifa Ka Taweez
اگر آپ کسی بھی مرض میں مبتلا ہیں۔ تکلیف چھوٹی ہے یا بڑی۔ مرض عارضی ہے یا لا علاج۔ مہلک بیماری ہے یا سادو سا بخار۔ غرضی یہ کہ ہر چھوٹی بڑی بیماری کا علاج کریں صرف سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش سے۔ سورہ الشعراء کا نقش آپ کوہربیماری سے نجات بھی دلائے گا اور دوبارہ کسی...
Surah Kausar K Naqsh Se Mojzat
اگر آپ اپنی زندگی کے تمام تر معاملات میں اللہ کی غیبی مدد چاہتے ہیں۔ زندگی کا کوئی بھی مرحلہ ہو۔پڑھائی ہو، شادی ہو، کام کاروبار ہو، اولاد ہو، یا رزق کے معاملات ہوں غرض کسی بھی معاملے میں بنا کسی مشقت کے معجزات اور کرشمات کے ساتھ ساتھ کمالات بھی دیکھنا چاہتے ہیں تو...
Depression Se Nijat Pane Ka Taweez
اگر آپ ہر وقت ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں۔ ٹینشن،فئیر اوسی ڈی آپ کو ستاتی ہے۔ نہ جاگتے ہوئے ذہن کو سکون ملتا ہے اور سوتے وقت بھی دماغ جاگتا رہتا ہے تو آج آپ کوسورہ الشوریٰ کے نقش کی اہمیت کا اندازا بتاتے چلیں کہ جیسے ہی اس نقش کو آپ اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے گلے...