by Dua Power | May 16, 2025 | Arq un Nisa
عرق النساء، شاٹیکا پین یا ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ کا دردقرآن کریم کی صرف ایک آیت سے اتنی تیزی کے ساتھ ٹھیک ہوتا دیکھا گیا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ وہ آیت ہے وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے سورۂ الشعراء کی یہ آیت...