by Dua Power | May 2, 2025 | taveezat
اگر گھر میں کسی بچے یا بڑے کو نظر لگی ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ سات عدد ثابت لال مرچیں لیں اور اس شخص پر سے واریں جس کو نظر لگی ہو اور پھر ان پر ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ 21 بار پڑھ کر چولہے پر رکھ کر ہلکی اگ میں جلا دیں اس کے بعد اس کی راکھ کو پانی میں بہا دیں۔ تین دن کے اس...
by Dua Power | May 2, 2025 | Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی علیہ السلام کا بتایا گیا عمل شیئر کریں گے یہ عمل ایسے لوگوں کے لیے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں جن کی شادی کو کئی سال ہو گئے لیکن ان کی جھولیاں خالی ہیں بہت سے علاج کروا چکے ہیں بڑے بڑے وظائف کر لیے مختلف میڈیسن کھائیں لیکن...
by Dua Power | May 2, 2025 | Totka
اگرآپ کی بیٹی کے رشتے میں رکاوٹیں آتی ہیں۔ کافی دیر رشتہ کی بات چلنے کے بعد بھی رشتے کے لئے ہاں نہیں ہوتی تو سورہ یسین کے نقش کو بیٹی کے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اور سورہ البقرہ کے جادوکے توڑ والے نقش کو بھی اس موقعے پر اپنے پاس رکھنا نہ بھولیں۔ تاکہ...
by Dua Power | Apr 30, 2025 | taveezat
ایسے افراد جو زمانے کی ٹھوکریں کھا کھا کر پریشان حال ہو چکے ہیں۔ اور اب اپنے دکھ کو چھپانے کی بھی ہمت نہیں رکھتے تو ان کے لئے سورہ الشوریٰ کے پاور فل نقش سے کیا گیا روحانی علاج شیئر کریں گے جس کی تاثیر سے بہت سے افراد کی پریشانیاں دنوں میں حل ہو گئیں۔ اور دل کو سکون...
by Dua Power | Apr 29, 2025 | taveezat
بالوں اور جلد پر سے خشکی کو دور کرنے کے لیے ہم آپ کو آج کے موضوع میں ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے جس کو کرنے سے آپ کا مسئلہ چند دنوں میں حل ہو جائے گا نماز ظہر کے بعد اللہ کا ایک نام سرسوں کے تیل پر پڑھ کر اس میں ایک انڈا اور ذرا سی مہندی شامل کر لینا ہے اور اللہ کا نام...