السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں جس مسئلے کا حل لے کر ہم حاضر ہوئے ہیں اس کے لیے خصوصا نوجوان لڑکے لڑکیاں ہم سے رابطہ کرتے ہیں۔ اور اس مخصوص مسئلے کا حل معلوم کرنا چاہتے ہیں۔ لڑکا ہو یا لڑکی جوانی میں دونوں ہی زیادہ تر کسی نہ کسی کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں اور پھر اس کو پا کر اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ اور ایسا ہونا ایک فطری چیز ہے اور اگر یہ پسند شرعی حدود میں رہ کر کی جائے تو اس میں کسی قسم کی کوئی ممانت یا مسئلہ بھی نہیں ہے۔ اور اگر پسند یا محبت کا کوئی غلط ارادہ یا مقصد نہیں ہے تو اس میں مذہب اور شریعت کی طرف سے بھی کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔کیونکہ مقصد نکاح ہے تو یہ نہ صرف پسندیدہ عمل ہے۔ بلکہ سنت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ہے لہذا آج کا یہ عمل جو ہم آپ کو دے رہے ہیں یہ پسند کی شادی کے ساتھ ساتھ کسی کے بھی دل میں اپنے لیے جائز محبت ڈالنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یعنی اگر آپ کسی کو سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل ضرور کریں۔
یا وہ خواتین و حضرات جو اپنی پسند کے رشتے کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کی پسند کا رشتہ نہیں مل رہا۔ تو انشاء اللہ آج جو عمل ہم آپ کو بتا رہے ہیں وہ کرنے سے آپ کو آپ کے دل کی مراد مل جائے گی۔ اور دنوں میں انشاء اللہ آپ کو خوشخبری مل جائے گی یعنی جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔ وہاں آپ کا رشتہ ہو جائے گا اور یقینا اللہ پاک آپ کے لیے ایک اچھے اور صالح رشتے کا سبب بنا دے گا۔لیکن یاد رہے کہ ہمارا بتایا گیا یہ عمل ہرگز ہرگز کسی بھی غلط مقصد یا نیت سے کبھی مت کیجئے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے فورا بعد(سبحان اللہ یا باسط) 259 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا ہے اور خلوص نیت سے اپنی محبت کے حصول کی دعا کرنی ہے۔ لیکن جن افراد کی شادی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ہے خواہ نظر بد یا جادو کی وجہ سے ہے یا پھر آپ کا کوئی بھی عزیز رشتہ دار آپ کی پسند کے گھرانے میں شادی ہونے سے روک رہا ہے۔ تو انہیں اسماء الہی کا نقش آپ کی شادی یا محبت کے حصول میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا بہترین روحانی حل ہے۔اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں انہی اسماء الہی کے نقوش خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اور لگ بھگ 12 سال سے شادی اور حصول محبت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا سامنا کرنے والے افراد ان اسماء الہی کی روحانی برکات سے فیضیاب ہو چکے ہیں۔ جس کی رخصتی میں دیر تھی اللہ کی رحمت سے اس میں حائل رکاوٹیں بھی دور ہو گئی۔ جن لڑکے لڑکیوں کے عزیز رشتہ دار یا والدین ذات پات کی وجہ سے ان کی شادی کے لیے رضامند نہ تھے۔ اسماء الہی کے اس تعویز کی برکت سے انہوں نے بھی اپنی اولاد کی خوشی کو مدنظر رکھتے ہوئے خاندان سے باہر شادی کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ جو لڑکی یا لڑکا ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا تھے مگر بندش کی وجہ سے یا پھر کسی حاسد کی وجہ سے دونوں میں سے کسی ایک کی توجہ اور دوسری طرف مرحوز ہو گئی تھی۔ انہیں بھی اپنی کھوئی ہوئی محبت اور توجہ واپس مل گئی۔ اسی بنا پر ان کی شادی میں بھی آسانی ہو گئی۔ اسماء الہی کا تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Realated Posts
Ankhon Ki Binai Ka Ilaj
اگر آپ کی آنکھوں...
Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa
شادی کے شروع کے...
Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal
ایک صحابی رضی اللہ...
Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa
آج کے موضوع میں ہم...
Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj
آج کے موضوع میں ہم...
Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa
اگر آ پ رجب کے...
Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa
قرآن کریم میں ہر...
Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona
بہت سی ایسی وجوہات...
January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj
جنوری میں پیدا...
Pisces Star Walo K Liye Wazifa
ایسے افراد جن کا...
Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa
ہمارے روحانی سینٹر...
Dant Dard Se Shifa Ka ilaj
اگر کسی بچے یا بڑے...