ہمیشہ ساس ہی غلط نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات بہو بھی ایسے ہوتی ہیں کہ بوڑھی ساس کا احترام نہیں کرتی جبکہ یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ جہاں پربہو بہت زیادہ جھگڑا کرنے والی ہوتی ہے وہاں پر ساس اچھی ہوتی ہے۔ لہذا ساس اگر ہمارا بتایا ہوا یہ وظیفہ کرے گی تو بہو قابو میں رہے گی اور پریشان نہیں کرے گی۔اور نہ ہی بار بار گھر چھوڑ کر جانے کی دھمکیاں دے گی۔ کرنا یہ ہے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے قبلہ اول کی طرف منہ کر کے بیٹھ جانا ہے اور بہو کی تصویر کو سامنے رکھ لینا ہے اور 211 مرتبہ یہ اسم اعظم
یا معز یا رافع یا اللہ
پڑھ کر تصویر پر دم کر دیا کرنا ہے اور اس کے بعد اللہ پاک سے یہ دعا مانگنی کہ اے عزتوں اور شان و شوکت والے رب اسم اعظم یا معز کے صدقے مجھے بھی عزت عطا فرما۔ وظیفے کا رزلٹ آپ کو جلد ہی حیران کر دے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کے ساتھ بہو کے اس نامناسب رویے کی وجہ جادو ٹونہ بندش یا نظر بد ہے تو اس کے توڑ کے لیے انہی اسماء مبارک کے نقوش بھی ہماری روحانی سینٹر میں تیار کیے جاتے ہیں۔ لہذا اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے کے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Bachedani Mein Infection Ka Ilaj
اگرآپ کو بھی بچہ دانی میں انفیکشن ہے اور سوزش اتنی زیادہ ہے کہ علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی خاطر خواہ آرام نہیں ملا تو آج ہی بچے دانی کے اس انفیکشن کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کے لئے 2نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش آپ کے...
Ankhon Ki Binai Ka Ilaj
اگر آپ کی آنکھوں میں سفید یا کالاموتیا اُتر آیا ہے آپریشن کروانے سے ڈر بھی لگ رہا ہے کہ کہیں آنکھوں کی بینائی نہ چلی جائے تو ابھی سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں۔اللہ کے فضل سے 7دنوں میں سفید موتیا ختم ہونا شروع ہو جائے...
Jaldi Rishta Ane Aur Shadi Ka Taweez
اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی۔ شادی کے لئے رشتوں کا انتظار کر کر کے آپ تھک چکے ہیں۔ اور اس وجہ سے آپ کے اندر چڑ چڑ پن پیدا ہوتا جا رہا ہے۔مگر آپ کے لئے رشتے جیسے ختم ہی ہو گئے ہوں۔ تو اب آپ کا یہ انتظار ہوا ختم۔ سورہ الکہف کا خاص شادی کے لئے تیار کیا گیا نقش آپ کے نام سے...
Har Mushkil Se Bachne Ka Taweez
اگر آپ کسی بھی مشکل ترین کام میں پھنس گئے ہیں اور اس کا کو کرنے میں بہت سی مشکلات کا بھی سامنا ہے تو ایسے میں سورہ البقرہ کا جادوئی نقش آپ کے لئے معجزے سے کم نہ ہو گا۔ سورہ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے آپ کا ہر مشکل کام آسان ہو جائے گا۔...
Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal
ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں۔ جس پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کیا وہ تسبیح...
Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...
Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...
Shohar K Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Wazifa
ایسی خواتین جن کے شوہر سخت مزاج، لاپرواہ اور شدید غصے والے ہیں اور بات بات پر سب کے سامنے بیوی کو رسوا کرتے رہتے ہیں۔نامحرم خواتین کے ساتھ ان کے ناجائز تعلقات بھی ہیں تو ایسی صورتحال میں ہر بیوی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شوہر کے دل میں ان کی اتنی شدید محبت پیدا ہو جو ہر...
Har Musibat Se Bachne Ka Amal
جب کوئی انسان اپنے گھر سے دفتر کاروباری جگہ یا کسی کام کے سلسلے میں باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اس کے ساتھ نکلتا ہے۔اور انسان کے لیے گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے۔لہذا ایسی صورتحال میں اگر انسان باوضو ہو کر گھر سے نکلے اور بسم اللہ کے ساتھ تیسرے...
Kamar Dard Ka Powerful Wazifa
اگر آپ بھی شدید کمر درد کا شکار ہیں اور بہت ڈاکٹری اور روحانی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو آج سے ہی سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر ہر روز پانچ مرتبہ تلاوت کر کے دم کرنا شروع کر دیں۔ پہلے ہی دن یہ عمل کرنے سے آپ کو درد میں واضح...
Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ مشکل سے مشکل کام کے حل کے لیے آیت الکرسی کا بہت ہی باکمال وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 11 مرتبہ ایت الکرسی پورے یقین کے ساتھ پڑھنی ہے۔ یہ عمل...
Rishty K Leye Bohat Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کرنے جارہے ہیں جو کہ ایسے لوگوں کیلئے بہت مجرب ہے جن کو رشتے کی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ لہذا ایسے افراد جن کا رشتہ نہ آتا ہو تو ان کو چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ سورہ اخلاص بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر اللہ پاک کے...