Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-includes/functions.php on line 6121
Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal - The Power Of Dua - Page 30
Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 219

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم

یَا قَابِضُ

کو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ شوہر جیسے ہی دم ہوا کھانا یا چائے پیے گا تو اس کا دل اپنی بیوی کی مٹھی میں آنے لگے گااور شوہر اپنی بیوی سے بے پناہ محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر کسی حاسد نے میاں بیوی کے درمیان محبت کو ختم کر کے نفرت پیدا کرنے کے لیے کوئی جادو کروایا ہو تو اس کے توڑ کے لیے اسی اسم اعظم کا نقش بیوی کے نام کے ساتھ منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے۔ اسم اعظم

یَا قَھَّارُ

کے اس نقش سے محبت کی ایسی روحانی لہریں نکلتی ہیں جو شوہر کے دل و دماغ میں داخل ہو کر نفرت پیدا کرنے والے شیطانی اثرات کو ختم کر دیتی ہیں اور شوہر دن بدن اپنی بیوی کا دیوانہ ہونے لگتا ہے۔ نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Jism Par Resha Khatam Karne Ka Taweez

حال ہی میں ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون کی قول موصول ہوئی۔جس کی ایک ٹانگ میں پیپ پڑ گئی تھی۔ اور ڈاکٹرز نے اس کی ٹانگ کا جب آپریشن کیا تو بہت گہرائی میں اس کی ٹانگ میں سے گوشت کو صفائی کی غرض سے نکال دیا۔جس وجہ سے وہاں پر ایک گہرا گڑا پڑ گیا۔ اس خاتون کو...

Galay k Tonsils Se Shifa Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک بچے کا کیس آیا جس کے گلے میں ٹانسلز تھے۔ اس کا کامیاب روحانی علاج اللہ کی رحمت سے سورہ بقرہ اور سورہ شعراء سے کیا گیا۔اس بچے کی طبیعت بہت خراب تھی۔ اس کے گلے میں گلٹیوں کی وجہ سے شدید درد رہتا تھا۔وہ نہ کچھ کھاسکتا تھا اور نہ پی سکتا تھا۔ اس...

Mian Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی۔میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔ میں...

Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy

Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy

السلام علیکم ناظرین! ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بہت سی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یعنی سسٹ ہوتی ہے یا یوٹرس میں رسولی وغیرہ۔ اور ان میں سے اکثر کا سوال یہی ہوتا ہے کہ ان کے لیے دعا کروائی جائے کہ بنا آپریشن کے ہی ان کی سسٹ یا رسولیاں...

Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj

Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj

السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کینسرز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے...