Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-includes/functions.php on line 6121
Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal - The Power Of Dua - Page 21
Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 219

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم

یَا قَابِضُ

کو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ شوہر جیسے ہی دم ہوا کھانا یا چائے پیے گا تو اس کا دل اپنی بیوی کی مٹھی میں آنے لگے گااور شوہر اپنی بیوی سے بے پناہ محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر کسی حاسد نے میاں بیوی کے درمیان محبت کو ختم کر کے نفرت پیدا کرنے کے لیے کوئی جادو کروایا ہو تو اس کے توڑ کے لیے اسی اسم اعظم کا نقش بیوی کے نام کے ساتھ منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے۔ اسم اعظم

یَا قَھَّارُ

کے اس نقش سے محبت کی ایسی روحانی لہریں نکلتی ہیں جو شوہر کے دل و دماغ میں داخل ہو کر نفرت پیدا کرنے والے شیطانی اثرات کو ختم کر دیتی ہیں اور شوہر دن بدن اپنی بیوی کا دیوانہ ہونے لگتا ہے۔ نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Saas Bahu Me Muhabbat Ka Taweez

Saas Bahu Me Muhabbat Ka Taweez

سسرال والوں سے زیادہ تر بہوؤں کے تعلقات بگڑتے ہی تب ہیں جب انہیں یہ سمجھ نہیں آتی کہ انہیں ڈیل کیسے کریں۔کیونکہ بعض اوقات نندیں یا دیورانیا ں جٹھانیاں مل کر ایسی بہو کے خلاف ہو جاتی ہیں۔ جو سیدھی سادی ہو اور جسے مکاریاں یا چالاکیاں نہ آتی ہوں۔ ایسی صورت میں سادہ بہو...

Depression Dur Karne Ka Powerful Taweez

Depression Dur Karne Ka Powerful Taweez

ڈپریشن ایک ایسا سنگین مرض ہے۔جسے یہ ہو جائے تو کسی بھی میڈیسن سے مریض کو مکمل اور یقینی شفا نہیں ملتی۔ اسی لیے تو ہر دوسری کال پر مریض ہمیں یہی بتاتے ہیں کہ ہر علاج کروا کے دیکھ لیا مگر ڈپریشن ختم ہی نہیں ہوتا۔ مایوسی چھائی رہتی ہے ہازم کے مسائل ہیں۔ کسی کام میں دل...

Girte Balon Ka Kamiyab Rohani Ilaj

Girte Balon Ka Kamiyab Rohani Ilaj

ویسے تو بال گرنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ لیکن دو وجوہات ایسی ہیں جن کا عام طور پر لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا۔اسی لیے وہ ہر طرح کے ٹریٹمنٹ ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز استعمال کرنے کے باوجود بھی گرتے ہوئے بالوں کی روک تھام نہیں کر پاتے۔ لہٰذا گرتے بالوں کا فوری اثر والا روحانی...

Peshab Ki Jalan Se Nijat Ka Taweez

Peshab Ki Jalan Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو پیشاب کرتے وقت بہت درد ہوتا ہے۔ جلن ہوتی ہے رک رک کر پیشاب آتا ہے بار بار آتا ہے یہاں پیشاب کرنے کے بعد قطرے گرتے ہیں۔ مثانہ کمزور ہو گیا ہے۔ یا اس میں کوئی انفیکشن ہو گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو اتنی زیادہ تکلیف سہنی پڑ رہی ہے۔ ہر علاج کروانے کے باوجود بھی آپ...

Jism Se Jadu Nikalne Ka Powerful Taweez

Jism Se Jadu Nikalne Ka Powerful Taweez

اگر کسی انسان پر ایسا جادو کر دیا گیا ہے جس کے اثرات اس کے جسم کے اندر اسے باقاعدہ محسوس ہوتے ہیں۔ اور اسے بیماریوں میں مبتلا کر کے رکھتے ہیں نہ کوئی دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کسی علاج سے فائدہ ہوتا ہے۔ اس وجہ سے سحر زدہ کا ہر کام بھی رکتا ہے۔ ہر کام میں اسے مشکل یا...

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh

 پی سی او ایس یا (پولی سسٹک اووری سنڈروم) خواتین کو لاحق ہونے والی ایک ایسی بیماری ہے۔ جس میں خواتین کی اووریز یا انڈے دانی اینڈروجنز ہارمون کی غیر معمولی مقدار کو پروڈیوس کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس ہارمون کی بہت کم مقدار خواتین کی باڈی میں ہونی چاہیے۔ لیکن اگر یہ ضرورت...

Taweez For Love Marriage

Taweez For Love Marriage

اگر آپ من پسند شادی کرنے کی خواہش مند ہیں۔ گھر میں شادی کی بات چل رہی ہے لیکن آپ پسند کی شادی کے لیے والدین کو قائل نہیں کر پا رہے۔مختلف وجوہات کی بنا پر لڑکی یا لڑکے کے والدین یا کوئی عزیز رشتہ دار راضی نہیں ہو رہے۔ اس لیے ایسے معاملات میں آپ کو بتاتے چلیں کہ کوئی...

Taweez For Swelling In Body

Taweez For Swelling In Body

ایسے مریض جنہیں سر سے لے کر پاؤں تک جسم کے کسی بھی حصے میں ورم سوجن سوزش سویلنگ یا انفیکشن ہو گئی ہے۔ جیسے کہ معدے جگر ٹانگوں پیٹ مثانے بچے دانی یا گھٹنے کا ورم وغیرہ اور مرض پرانا ہو گیا ہو یا اتنا بگڑ گیا ہو کہ بار بار علاج کروانے کے باوجود بیماری جان نہیں چھوڑ رہی۔...

Jadu Ka Tor Quran Ayat K Naqsh Se

Jadu Ka Tor Quran Ayat K Naqsh Se

اگر آپ پر آپ کے دشمن بار بار جادو کرواتے ہیں آپ ہر بار اس جادو کا توڑ کرواتے ہیں۔ مگر دشمن دوبارہ سے جادو کا وار کر کے آپ کی صحت کاروبار رزق اولاد شادی سفر اور تعلیم میں ایسی رکاوٹیں ڈال دیتے ہیں جنہیں ختم کرنا آپ کے بس سے بھی باہر ہو گیا ہے۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ جادو...

Tango K Dard Se Nijat K Liye Taweez

Tango K Dard Se Nijat K Liye Taweez

اگر آپ کی ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے جو کہ کسی بھی میڈیسن یا علاج سے ٹھیک نہیں ہو رہا۔آپ کو لگتا ہے کہ شاید آپ پر کسی نے کچھ کر دیا ہے یا آپ کو نظر بد لگ گئی ہے۔ جس وجہ سے آپ پر کوئی علاج اثر ہی نہیں کرتا اس لیے دن رات آپ ٹانگوں کے شدید درد کی وجہ سے بہت ہی تکلیف میں...

Rasoli/Fibroids Se Shifa Ka Taweez

Rasoli/Fibroids Se Shifa Ka Taweez

جن خواتین کو بچے دانی یا پھر یوٹرس کے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ ہے۔ جیسے کہ بچے دانی میں درد کا ہونا،سوزش یا سویلنگ کا ہو جانا، بچے دانی کا کمزور ہو کر نیچے لٹکنا،یا باہر نکلنا،یا رسولیوں کا ہو جانا الغرض اس طرح کا کوئی بھی پرابلم ہو اور علاج کروانے کے...

Pur Sakoon Neend K Liye Shifa Ka Taweez

Pur Sakoon Neend K Liye Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو رات بھر نیند نہیں آتی رات کروٹیں بدلتے اور سوچوں میں ہی گزر جاتی ہے۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ پرسکون نیند کے لیے آپ کا کوئی ایسا مستقل روحانی علاج ہو جائے۔جس کی بدولت آپ پوری رات سکون سے سوئیں اور صبح کو فریش اٹھیں۔ تو اس معاملے میں سورہ شوریٰ کا شفا والا نقش بہت...