بلڈ پریشر کو لے کر ہمارے ہاں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ جیسا کہ سر میں درد ہے، سر چکرآ رہا ہے،گھبراہٹ ہو رہی ہے یا نیند ٹھیک سے نہیں آرہی تو یہ بلڈ پریشر بڑھنے کی علامات ہیں۔ لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر سر درد بلڈ پریشر کی ہی وجہ سے ہو۔
لہذا اگر آپ کی طبیعت مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہو تو ایسی صورتحال میں بلڈ پریشر چیک کروانا چاہیے۔اگرمریض حقیقی طور پر بلڈ پریشر کا شکار ہو تو اسے اپنی خوراک میں احتیاط برتنی چاہیے اور بی پی کو کنٹرول کرنے کے لیے مناسب ورزشیں کرنی چاہیے۔اس کے علاوہ اگر آپ کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے یا بیماری کا شکار ہیں تو اس سے نجات کے لیے آپ ہمارے روحانی سینٹر سے نقش شفا اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے گھر میں رکھیں یا پہن لیں انشاء اللہ شفا فوری اور یقین ہوگی۔
نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Wazan Kam Karne Ka Asan Nuskha
اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سی چیز استعمال کی جائے جس سے آپ کا وزن چند دنوں میں کم ہو جائے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ کم از کم دو مرتبہ ادرک کا قہوہ بنا کر پینا ہے۔ اگر آپ ادرک کا۔قہوہ...
Kalay Jadu Ki Nishaniyan Or Ilaj
اگر کسی پر سخت قسم کے جادوئی اثرات ہوں اور اسے خود بھی اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ اس پر کالے جادو کے اثرات ہیں تو یہ بات بہت زیادہ پریشانی والی ہوتی ہے۔کیونکہ جس کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ اس پر سخت کالے جادو کے اثرات ہیں تو وہ انہیں اپنے جسم میں بڑھنے سے کیسے روک...
Kalonji Khane Ke Fayde
کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...
Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal
ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...
Weham Aur Waswaso Ka Ilaj
اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...
Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...
Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...
Har Kam Mein Rukawat Door Karne Ka Wazifa
اگر آپ یہ خواہش رکھتے ہیں کہ آپ کا ہر کام آپ کی مرضی کے عین مطابق ہو اور آپ جیسا چاہیں ویسا ہی ہو تو گھر سے نکلتے وقت یہ اسم اعظم پڑھ لیا کریں انشاء اللہ ہر چیز آپ کی توقعات کے مطابق ہوگی،ہر کام میں آپ کو کامیابی اور عزت بھی ملے گی۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کسی...
Surah Fatiha Ka Powerful Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھٓ ازمودہ اور انتہائی آسان وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ وظیفہ کرنے سے آپ کا ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سورہ فاتحہ کو مسلسل سات دنوں تک پڑھنا ہے اور سات دن میں اس سورہ مبارک کو 110 مرتبہ پورا کرنا ہے۔ساتویں دن جب یہ سورہ...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں زبان میں لکنت کا شکار بچوں اور بڑوں سب کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر ہمارے روحانی ماہرین نے شفا کی آیات اور اسم اعظم کے پاور فل مراقبات کر کے دم کیا ہے۔پچھلے 15 سالوں سے یہ تعویذات دیگر بیماریوں کے ساتھ لکنت کا شکار مریضوں کے...
Bache Ki Growth Ke Liye Powerful Wazifa
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے یا کم ہو رہی ہے اور انہیں یہ پریشانی لاحق ہو گئی ہے کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو ایسی صورتحال میں حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ رات کو سونے سے پہلے اپنے پیٹ پر دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی سے اسم یا مصور یا خالق...
Dimagh Ko Tez Karne Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کا دماغ کمپیوٹر کی طرح تیز ہو جائے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد یہ اسم اعظم سبحان اللہ یا حافظ اول آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 250 مرتبہ پڑھ کے پانی پہ...