ایسے افراد جن کا نام (ایف) سے شروع ہوتا ہے انہیں اگر کسی بھی سخت مصیبت کا سامنا ہو،رزق کی تنگی ہو،شادی نہ ہو رہی ہو،شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی ہو،بیماریوں نے گھیر رکھا ہو تو ان کے لیے آج کے موضوع میں بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(ایف) نام والے لوگوں کو چاہیے کہ وہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد اسم اعظم
سُبْحَانَ اللہِ یَا فَتَّاحُ
کو 240 مرتبہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا مانگا کریں۔انشاء اللہ ان کی ہر جائز حاجت جلد از جلد پوری ہوگی اور پریشانیاں آسانیوں میں بدل جائیں گی۔(ایف) نام کے علاوہ افراد بھی اگر اپنے نام کا اسم اعظم معلوم کرنا چاہتے ہیں تو وہ نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Rajab Ky Maheene Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!رجب اسلامی قمری سال کا ساتواں اور مقدس مہینوں میں سے ایک ہے۔ لفظ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے جس کا مطلب احترام ہے۔ اسی عزت اور احترام کی وجہ سے اس مہینے کو رجب کہا جاتا ہے۔ حتی کہ دور جاہلیت کے عرب بھی اس مہینے میں لڑائی جھگڑے اور قتال سے رک جایا کرتے...