Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-includes/functions.php on line 6121
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa - The Power Of Dua - Page 5
Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 219

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

جب بھی آپ رات کو سونے کے لیے اپنے کمرے میں جائیں اور آپ کا شوہر اور بچے جب آپ کے پاس سو رہے ہوں تو اسی وقت اسم اعظم 

یَاوَدُودُ,یَا لَطِیْفُ

کو 41 مرتبہ اپنی ہاتھوں کی انگلیوں پہ پڑھ کر ان سب پر پھونک مار دیں۔اس عمل کو آپ نے مسلسل 21 دن تک کرنا ہے۔ایسا کرنے سے آپ کے شوہر اور بچے آپ کی ہر جائز بات ماننے پر مجبور ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ اگر کوئی اور آپ کی بات نہ مانتا ہو تو اسے اپنے تصور میں لا کر ظہر کی نماز کے بعد یہی عمل کیا جائے تو وہ بھی آپ کی ہر جائز بات ماننے لگے گا۔اس کے علاوہ اگر آپ کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا شکار ہیں اور آپ اس کا علاج قرآنی, نقوش, دعا یا اسم اعظم کے ذریعے کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Kalay Jadu Ki Nishaniyan Or Ilaj

Kalay Jadu Ki Nishaniyan Or Ilaj

اگر کسی پر سخت قسم کے جادوئی اثرات ہوں اور اسے خود بھی اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ اس پر کالے جادو کے اثرات ہیں تو یہ بات بہت زیادہ پریشانی والی ہوتی ہے۔کیونکہ جس کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ اس پر سخت کالے جادو کے اثرات ہیں تو وہ انہیں اپنے جسم میں بڑھنے سے کیسے روک...

Kalonji Khane Ke Fayde

Kalonji Khane Ke Fayde

کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...

Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal

Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal

ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...

Weham Aur Waswaso Ka Ilaj

Weham Aur Waswaso Ka Ilaj

اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

اگر آ پ رجب کے مہینے کی تمام رحمتوں کو سیمٹنا چاہتے ہیں تو اس بابرکت ماہ میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد سورۂ الاخلاص 11 بار تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں۔ اس آسان سے وظیفے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کونہ رزق کی کمی ہوگی۔ نہ عزت کی کمی ہوگی۔ گھر میں رحمتوں اور برکتوں کا...

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

قرآن کریم میں ہر بیماری سے شفاء اور ہر مسئلے سے نجات کا حل موجود ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت ہے جو شدید سے شدید نظر بد کو بھی صرف سات دن میں ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتی ہے۔وہ آیت یہ ہے وَاِنْ یَّکَادُالَّذَیْنَ کَفَرُوْ لَیُذْلِقُوْنَکَ...

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

بہت سی ایسی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے جس میں ماں کے خون کا گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا،اٹھراکی شکایت ہونا یا پھر حاملہ عورت پر کسی شدید قسم کے اولاد کی بندش نظر بد...