Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

آج آپ کو ایسے اسم اعظم کا عمل بتانے جا رہے ہیں کہ جس کو اگرآپ نقش سورہ بقرہ کے اوپر دم کریں گے تو اس سے آپ پر یا آپ کے گھر پر جادو ٹونا یا کوئی بھی مشکل اور بندش ہو تو وہ مکمل ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے لیے آپ نے اسم اعظم

یا اللہ یا ہادی

کا ورد 11 مرتبہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اول آخر درود پاک بھی 11 11 مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر نقش سورہ بقرہ پر ہر روز دم کرتے جانا ہے انشاء اللہ سات دن کے اندر اندر واضح طور پر جادو کے اثرات زائل ہوتے آپ خود دیکھیں گے۔ لہذا یہ نقوش منگوانے کے لیے ہماری روحانی سینٹر کے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Relared Post

Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj

Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj

تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر...

Sana Naam Ka Isme Azam

Sana Naam Ka Isme Azam

ثناء بہت ہی مقدس اور پیارا نام ہے۔جس کے معنی ہے اللہ کی تعریف کرنے والی۔ثناء نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔سب کا خیال کرنے والی ہوتی ہے۔سب کے ساتھ میانہ راوی کے ساتھ رہتی ہے۔لیکن اگر کوئی ان کو سخت الفاظ بول دے تو برداشت نہیں کرتیں۔اور بار بار ان باتوں کو یاد کر کے...

Saba Naam Ka Isme Azam

Saba Naam Ka Isme Azam

صبا ء بہت ہی پیارا نام ہے۔صباء نام کا مطلب ہے خوشگوار اور نرم ہوا۔صباء نام کی لڑکیا ں عقلمند ہوتی ہے بات کو موقع کی مناسبت سے کرنا پسند کرتی ہیں۔ہر ایک کے ساتھ کھلنے والی نہیں ہوتیں بہت کم دوست بناتی ہے۔لیکن جن کو دوست بناتی ہیں ان کا خیال کرتی ہیں۔ نئی نئی جگہوں پر...

Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa

Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa

خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی...

Shaista Name Matlab Aur Isme Azam

Shaista Name Matlab Aur Isme Azam

شائستہ نام بھاری اثرات رکھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ شائستہ نام کی لڑکیوں کے کام تو ہو جاتے ہیں لیکن دیر سے کیونکہ ان کے کاموں میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ ضرور آتی ہے۔بعض اوقات قسمت ان کا ساتھ نہیں دیتی اوراکثر ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ یہ ایک مشکل سے نکلیں تو دوسری میں پھنس جاتی...

Kiran Name Ka Ism e Azam Parhne K Fawaid

Kiran Name Ka Ism e Azam Parhne K Fawaid

 السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے کرن کے نام کا اسم اعظم شیئر کریں گے۔ اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے یہ اسم اعظم کتنی بار پڑھنا ہے اور کس پریشانی کے حل کے لیے آپ نے یہ اسم اعظم کیسے پڑھنا ہوگا۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں آج سے 12...

Iram K Name Ka Ism e Azam Parhne K Fawaid

Iram K Name Ka Ism e Azam Parhne K Fawaid

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے ارم کے نام کا اسم اعظم شیئر کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے یہ اسم اعظم کتنی بار پڑھنا ہے۔ اور کس پریشانی کے حلقے کے لیے آپ نے یہ اسم اعظم کیسے پڑھنا ہوگا۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں آج سے...

Mahe Rajab Ka Powerful Wazifa

Mahe Rajab Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین! رجب کا شمار احترام والے مہینوں میں ہوتا ہے کہ جب اللہ کی رحمت کا نزول ہر طرف چار سو روحانیت لیے پھیلا ہوتا ہے۔ اس ماہ کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک حدیث میں ارشاد ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا...