اگر آپ یہ خواہش رکھتے ہیں کہ آپ کا ہر کام آپ کی مرضی کے عین مطابق ہو اور آپ جیسا چاہیں ویسا ہی ہو تو گھر سے نکلتے وقت یہ اسم اعظم پڑھ لیا کریں انشاء اللہ ہر چیز آپ کی توقعات کے مطابق ہوگی،ہر کام میں آپ کو کامیابی اور عزت بھی ملے گی۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کسی کام کے لیے جائیں یا پھر کوئی کام کر رہے ہوں تو اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک کے ساتھ 20 مرتبہ اسم اعظم یا نافع کی تلاوت کرنی ہے۔اس اسم اعظم کو پڑھنے کے بعد آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کا ہر کام حیرت انگیز طور پر ویسا ہی ہوگا جیسا آپ چاہ رہے ہوں گے اور ہر کام میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں ہر دل عزیز ہونے لوگوں کے دل میں جائز محبت پیدا کرنے جادو بندش اور شیطانی اثرات کے توڑ کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Pisces Star Walo K Liye Wazifa
ایسے افراد جن کا ستارہ حوت یعنی کہ پائسز ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں نے اللہ پاک کے 99 اسمائے مبارکہ میں سے ان اسم اعظم کا انتخاب کر کے انہیں پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ یَا جَلِیْلُ،یَا مُجِیْبُ،یَا رُؤُفُان اسم اعظم کو آپ...
Har Kaam Apni Marzi Se Karwane Ka Wazifa
اگر کوئی بھی آپ کی بات نہیں مانتا اور اگر آپ کوئی کام کرنا چاہیں تو وہ الٹ ہو جاتا ہے۔جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لہذا اس کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ آپ کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی تاثیر پیدا ہو جائے جس سے ہر کوئی آپ کی جائز...
Dolat Mand Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دولت کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔کیونکہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ دولت مند ہو اور دن بدن اس کی دولت میں اضافہ ہوتا چلا جائے۔لہذا آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد یہ اسم اعظم يَا...
Rizq Barhane Ka Powerful Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو رزق کے خزانوں سے مالا مال کر دے اور ہر طرف سے آپ پر رزق کی برسات ہو اور مال میں اضافہ ہو تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ سات مرتبہ سورہ الکوثر کی تلاوت کر کے اللہ پاک سے رزق مال و دولت اور...
Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa
ہمارے روحانی سینٹر میں بڑی تعداد میں ایسے لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں جو بے بسی کی تصویر بن چکے ہوتے ہیں اور زبان پر صرف ایک ہی بات ہوتی ہے کہ بے شمار وظائف کرنے کے باوجود کام نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ان افراد کو جب یہ وظیفہ دیا گیا جس کو آپ کے ساتھ بھی...
Jaldi Shadi Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ بعض اوقات ہم خود بھی حیران رہ جاتے ہیں کیونکہ جس جس نے یہ وظیفہ کیا ہے اس کی شادی تین دن تین ہفتوں یا تین مہینوں کے اندر اندر اللہ پاک کی رحمت سے ہو گئی۔آپ...
Bachon Ka Parhai Me Dil Lagane Ka Wazifa
اگر کسی بچے کا دماغ تیز نہیں ہے یا پھر اسے یاداشت کا مسئلہ ہے اور بچے کا پڑھائی میں دل بھی نہیں لگتا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسا پاور وظیفہ بتائیں گے جس کو ہمارے بتایا گئے طریقے کے مطابق کرنے سے آپ کے بچے کا دماغ بہت تیزی سے کام کرے گا اور سبق بھی بہت جلد یاد...
Bandish Ki Kat Ka Wazifa
اگر آپ بندش جادو ٹونے اور نظر بد سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لیے ہم آپ کو ایسا پاور فل وظیفہ بتائیں گے جس کو کرنے سے بندش کالے جادو نظر بد شیطانی تعویزات اور ظاہری و باطنی دشمنوں سے نجات حاصل ہوگی۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد سورہ...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa
جب بھی آپ رات کو سونے کے لیے اپنے کمرے میں جائیں اور آپ کا شوہر اور بچے جب آپ کے پاس سو رہے ہوں تو اسی وقت اسم اعظم یَاوَدُودُ,یَا لَطِیْفُکو 41 مرتبہ اپنی ہاتھوں کی انگلیوں پہ پڑھ کر ان سب پر پھونک مار دیں۔اس عمل کو آپ نے مسلسل 21 دن تک کرنا ہے۔ایسا کرنے سے آپ کے...
Aulad Kay Liye Amal | Be Auladi Ka Ilaj
بے اولادی کی وجہ خواہ مرد میں ہو جیسا کہ سپرمز کا ڈیڈ ہونا، موٹیلٹی کا کم ہونا یا ان کی کوالٹی کا اچھا نہ ہونا یا پھر عورت میں فائبرائڈز،یوٹرس کی سوزش پانی کی تھیلیاں انفیکشن،ہارمونز کی خرابی یا پھر پیریڈز کے مسائل یا دیگر وجوہات ہونا۔ لہذا اس سب کے باوجود انشاء اللہ...
Pareshani Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی پریشانیوں سے گھری ہوئی ہے،قرض اتنا چڑھ چکا ہے کہ اتارنا مشکل ہو گیا ہے یا پھر آپ کی زندگی میں ایسے مسائل ہیں جو آپ کے لیے ڈپریشن کی وجہ بن چکے ہیں اور جن کو آپ ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے جس کو...
Kala Jadu Ka Zabardast Tor 100% Guarante
کالے جادو نے لوگوں کو اتنا پریشان کر رکھا ہے کہ لوگ ہر دوسری کال پر ہم سے ایک ہی سوال کرتے ہیں کہ کیا گارنٹی ہے کہ ایک بار جادو ختم ہو گیا تو دوبارہ سے وہ جادو واپس نہیں آئے گا تو ایسے لوگوں کو ہم بہت ہی پاورفل روحانی علاج بتاتے ہیں جس سے جادو جڑ سے ختم ہو جاتا ہے اس...