Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ ”جو شخص سونے سے پہلے سورہ الملک پڑھے گا وہ صبح ہونے تک خدا کی امان میں رہے گا۔نیز قیامت والے دن بھی وہ خدا کی امان میں ہوگا حتی کہ جنت میں بھی داخل ہو جائے گا۔” حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ”ایک شخص بے خبری میں کسی قبر پر خیمہ لگا کر بیٹھ گیا۔اس نے وہاں سورہ الملک کی تلاوت کی۔تب اس نے ایک آواز سنی قبر سے آواز آئی کہ یہ نجات دینے والی سورہ مبارک ہے۔لہذا اس نے یہ کیفیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ سورہ مبارک قبر کے عذاب سے نجات دلانے والی ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الملک کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal

Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal

ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں۔ جس پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا  کیا وہ تسبیح...

Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj

بواسیر خونی ہو بادی ہو یا موہکوں والی۔جب ہر علاج ہر ٹوٹکا ناکام ہو گیا ہو اور اس مرض کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہو تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں خاص مراقببات کرنے کے بعد بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں یہ نقوش سورہ الشوری...

Wazan Kam Karne Ka Asan Nuskha

Wazan Kam Karne Ka Asan Nuskha

اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سی چیز استعمال کی جائے جس سے آپ کا وزن چند دنوں میں کم ہو جائے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ کم از کم دو مرتبہ ادرک کا قہوہ بنا کر پینا ہے۔ اگر آپ ادرک کا۔قہوہ...

Kalay Jadu Ki Nishaniyan Or Ilaj

Kalay Jadu Ki Nishaniyan Or Ilaj

اگر کسی پر سخت قسم کے جادوئی اثرات ہوں اور اسے خود بھی اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ اس پر کالے جادو کے اثرات ہیں تو یہ بات بہت زیادہ پریشانی والی ہوتی ہے۔کیونکہ جس کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ اس پر سخت کالے جادو کے اثرات ہیں تو وہ انہیں اپنے جسم میں بڑھنے سے کیسے روک...

Blood Pressure Ki Wajohat Or Ilaj

Blood Pressure Ki Wajohat Or Ilaj

بلڈ پریشر کو لے کر ہمارے ہاں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ جیسا کہ سر میں درد ہے، سر چکرآ رہا ہے،گھبراہٹ ہو رہی ہے یا نیند ٹھیک سے نہیں آرہی تو یہ بلڈ پریشر بڑھنے کی علامات ہیں۔ لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر سر درد بلڈ پریشر کی ہی وجہ سے ہو۔لہذا اگر آپ کی طبیعت...

Kalonji Khane Ke Fayde

Kalonji Khane Ke Fayde

کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...

Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal

Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal

ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...

Weham Aur Waswaso Ka Ilaj

Weham Aur Waswaso Ka Ilaj

اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...

Shohar K Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Wazifa

ایسی خواتین جن کے شوہر سخت مزاج، لاپرواہ اور شدید غصے والے ہیں اور بات بات پر سب کے سامنے بیوی کو رسوا کرتے رہتے ہیں۔نامحرم خواتین کے ساتھ ان کے ناجائز تعلقات بھی ہیں تو ایسی صورتحال میں ہر بیوی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شوہر کے دل میں ان کی اتنی شدید محبت پیدا ہو جو ہر...

Har Musibat Se Bachne Ka Amal

Har Musibat Se Bachne Ka Amal

جب کوئی انسان اپنے گھر سے دفتر کاروباری جگہ یا کسی کام کے سلسلے میں باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اس کے ساتھ نکلتا ہے۔اور انسان کے لیے گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے۔لہذا ایسی صورتحال میں اگر انسان باوضو ہو کر گھر سے نکلے اور بسم اللہ کے ساتھ تیسرے...