آج کے موضوع میں ہم قرآن پاک کی ایک ایسی باکمال آیت مبارکہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کو ہمارے بتائے کے طریقے کے مطابق پڑھنے سے بیمار اٹھ کر کھڑا نہ ہو جائے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ یہ آیت مبارکہ سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 ہے۔

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ

اس ایت مبارک کو پانچ مرتبہ پڑھنے کے بعد پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں۔سات دن مسلسل ایسا کرنے سے انشاء اللہ بیمار شخص شفایاب ہو جائے گا۔اس کے علاوہ اگر بیماری کی وجہ جادو یا سخت ترین نظر بد ہے تو ایسے مریض کو سورہ الشوری کی اسی آیت مبارکہ کا نقش اس کے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پہنا دیں تو نہ بیماری رہے گی اور نہ ہی کسی بھی طرح کا جادو باقی رہے گا۔ سورہ الشوری کے جو نقوش ہمارے روحانی سینٹر میں تیار کیے جاتے ہیں ان پر اسی آیت مبارکہ کے خاص مراقبات کر کیان نقوش پر دم کیا جاتا ہے جس سے ان کی روحانی تاثیر میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔ لہذا اگر آپ یہ نقش مریض کے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Har Tarha K Yarkan Ka Fori Ilaj

Har Tarha K Yarkan Ka Fori Ilaj

ایک 13سا ل کی بچی جسے کالے یرقا ن کی بیماری نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا۔ اس بچی کے والد نے ہمیں تفصیل بتائی کہ تمام تر ڈاکٹری علاج کروا کر بھی ہمیں مایوسی کا سامنا ہے تو ہم نے انہیں بچی کی صحت یابی کے لئے دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کو کہا اورسورہ الشعراء کا خاص...

Waham ,Waswaso Ka Rohani Ilaj

Waham ,Waswaso Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو وہم ستاتے ہیں۔ بُرے برُے خیالات آتے ہیں۔یہاں تک کہ ان وہم اور وسوسوں کا اثر آپ کے دماغ پر بھی پڑ رہا ہے۔ اور آپ ٹینشن اور اینگزائٹی کا شکار بھی ہوتے جا رہے ہیں۔ وہم کے اس علاج کے لئے سورہ الشوریٰ کا پاور فل تاثیر والانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس...

Aulad Ka Powerful Wazifa

Aulad Ka Powerful Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی علیہ السلام کا بتایا گیا عمل شیئر کریں گے یہ عمل ایسے لوگوں کے لیے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں جن کی شادی کو کئی سال ہو گئے لیکن ان کی جھولیاں خالی ہیں بہت سے علاج کروا چکے ہیں بڑے بڑے وظائف کر لیے مختلف میڈیسن کھائیں لیکن...

Har Mushkil Se Bachne Ka Taweez

Har Mushkil Se Bachne Ka Taweez

اگر آپ کسی بھی مشکل ترین کام میں پھنس گئے ہیں اور اس کا کو کرنے میں بہت سی مشکلات کا بھی سامنا ہے تو ایسے میں سورہ البقرہ کا جادوئی نقش آپ کے لئے معجزے سے کم نہ ہو گا۔ سورہ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے آپ کا ہر مشکل کام آسان ہو جائے گا۔...

Ladkiyon Par Ashiq Jinnat Ka Ilaj

Ladkiyon Par Ashiq Jinnat Ka Ilaj

ایسی جوان لڑکیاں جن کے جسم کے اندر جنات حاضر ہوتے ہیں یا وہ خواتین جنہیں کئی سالوں سے جنات کی حاضری ہوتی ہے بہت سے عاملین سے علاج کروانے کا باوجود بھی جنات اس قدر عاشق ہیں کہ ان کے جسم سے نکلنے کا نام ہی نہیں لیتے۔ تو ایسے جنات کو جسم سے مکمل طور پر نکالنے کے لئے فوری...

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں انفیکشن ہے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے مایوس ہو چکی ہیں۔ بچے دانی کے انفیکشن کی وجہ سے حمل بھی نہیں ٹھہرتا۔ تو ابھی سورہ المر یم کا پاور فل تاثیر والانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔3دن میں انفیکشن ختم ہو جائے گا اور اللہ کے...

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

اگرآپ کو بھی بچہ دانی میں انفیکشن ہے اور سوزش اتنی زیادہ ہے کہ علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی خاطر خواہ آرام نہیں ملا تو آج ہی بچے دانی کے اس انفیکشن کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کے لئے 2نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش آپ کے...

Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal

Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal

ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں۔ جس پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا  کیا وہ تسبیح...

Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez

Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو مثانے میں سوزش ہے۔ پیشاب جلن سے آتا ہے، یا پیشاب بار بار آتا ہے۔یا مثانے کی کمزوری کی وجہ سے پیشاب باربار نکل جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے کپڑے بھی نا پاک ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے دیر پا آرام نہیں مل رہا۔ تو سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام...

Mian Biwi Mein Muhabbat Ka Powerful Amal

Mian Biwi Mein Muhabbat Ka Powerful Amal

اب غیر عورتیں شوہر کو ایک آنکھ نہیں بھائیں گی اگر آپ کے شوہر کو ہر غیر عورت شوہر کو کھلا ہوا گلاب لگتی ہے جبکہ بیوی سڑا ہوا پھول تو اگر بیوی کو اللہ کے پاک کلام کی روحانیت سے کھلا ہوا پھول بنا دیا جائے اور نامحرم عورتوں کو سڑا ہوا پھول تو یقینا شوہر بیوی کی طرف خود...

Jaldi Rishta Ane Aur Shadi Ka Taweez

Jaldi Rishta Ane Aur Shadi Ka Taweez

اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی۔ شادی کے لئے رشتوں کا انتظار کر کر کے آپ تھک چکے ہیں۔ اور اس وجہ سے آپ کے اندر چڑ چڑ پن پیدا ہوتا جا رہا ہے۔مگر آپ کے لئے رشتے جیسے ختم ہی ہو گئے ہوں۔ تو اب آپ کا یہ انتظار ہوا ختم۔ سورہ الکہف کا خاص شادی کے لئے تیار کیا گیا نقش آپ کے نام سے...

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...