حسد نے ہر دوسرے انسان کے اندر دشمنی کا ایک ایسا زہریلا بیج بو دیا ہے جو سیدھے سادھے اور شریف النفس لوگوں کے لیے تباہی کا باعث بن رہا ہے۔لہذا ایسے ہی دشمنی میں گھرے ہوئے لوگوں کے لیے ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دشمن کے برے ارادوں کو خاک میں ملا دینے کی روحانی تاثیر کا حامل ہے۔ یہ وظیفہ اتنا پاور فل ہے کہ دشمن دیکھتا ہی رہ جائے گا اور اس کی سمجھ میں نہیں آئے گا کہ اس کی ہر چال کیسے ناکام ہو رہی ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد آسمان کی طرف منہ کر کے یہ اسماء مبارک
یا قابض یا رافع یا اللہ
کو 220 مرتبہ پڑھ کے خود پر دم کر لینا ہے اور پھر اس کا کمال دیکھنا ہے۔انہی اسماء مبارک کے بہت ہی پاورفل نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں تیار کیے جاتے ہیں۔ لہذا ایسے مرد و خواتین جن کو شبہ ہے کہ ان کے دشمن انہیں نقصان پہنچانے کے لیے کالا یہ سفلی جادو کروا رہے ہیں تو انہیں چاہیے کہ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کریں۔ نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal
ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں۔ جس پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کیا وہ تسبیح...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر خونی ہو بادی ہو یا موہکوں والی۔جب ہر علاج ہر ٹوٹکا ناکام ہو گیا ہو اور اس مرض کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہو تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں خاص مراقببات کرنے کے بعد بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں یہ نقوش سورہ الشوری...
Wazan Kam Karne Ka Asan Nuskha
اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سی چیز استعمال کی جائے جس سے آپ کا وزن چند دنوں میں کم ہو جائے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ کم از کم دو مرتبہ ادرک کا قہوہ بنا کر پینا ہے۔ اگر آپ ادرک کا۔قہوہ...
Kalay Jadu Ki Nishaniyan Or Ilaj
اگر کسی پر سخت قسم کے جادوئی اثرات ہوں اور اسے خود بھی اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ اس پر کالے جادو کے اثرات ہیں تو یہ بات بہت زیادہ پریشانی والی ہوتی ہے۔کیونکہ جس کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ اس پر سخت کالے جادو کے اثرات ہیں تو وہ انہیں اپنے جسم میں بڑھنے سے کیسے روک...
Blood Pressure Ki Wajohat Or Ilaj
بلڈ پریشر کو لے کر ہمارے ہاں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ جیسا کہ سر میں درد ہے، سر چکرآ رہا ہے،گھبراہٹ ہو رہی ہے یا نیند ٹھیک سے نہیں آرہی تو یہ بلڈ پریشر بڑھنے کی علامات ہیں۔ لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر سر درد بلڈ پریشر کی ہی وجہ سے ہو۔لہذا اگر آپ کی طبیعت...
Kalonji Khane Ke Fayde
کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...
Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal
ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...
Weham Aur Waswaso Ka Ilaj
اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...
Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...
Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ مشکل سے مشکل کام کے حل کے لیے آیت الکرسی کا بہت ہی باکمال وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 11 مرتبہ ایت الکرسی پورے یقین کے ساتھ پڑھنی ہے۔ یہ عمل...
Rishty K Leye Bohat Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کرنے جارہے ہیں جو کہ ایسے لوگوں کیلئے بہت مجرب ہے جن کو رشتے کی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ لہذا ایسے افراد جن کا رشتہ نہ آتا ہو تو ان کو چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ سورہ اخلاص بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر اللہ پاک کے...
Surah Fatiha Ka Powerful Amal
سورہ فاتحہ کی تاثیر و برکات میں یہ بھی ہیکہ وہ مشکلات اور پریشانیوں کو خوشیوں میں تبدیل کر دیتی ہے۔جس سے انسان پر حقیقی برکتوں کا راستہ کھلتا ہے۔ ذہنی سکون بے فکری اور پریشانی سے نجات حاصل ہوتی ہے۔ اس سورہ مبارک کو روزانہ 11 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد تلاوت کرنے سے...