Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-includes/functions.php on line 6121
Kaali Mirch Se Jadu Ka Tod - The Power Of Dua

اگر آپ کالے جادو کا فوری خاتمہ کرنا چاہتے ہیں تو سات دانے کالی مرچ کے لیں اور انہیں چولہے کی آگ پر رکھ دیں۔ اور جادو کا شکار مرد یا عورت چولہے کے پاس بیٹھ کر اسم اعظم یا جبار یا قہار مسلسل پڑھنا شروع کر دے۔ چولہے کی آگ اتنا رکھیں کہ مرچ آہستہ آہستہ جلے۔ جب ساری مرچیں اچھی طرح جل کر کوئلہ ہو جائیں تو پھر اسی ورد کو 11 مرتبہ کر کے ختم کر دیں اور باوضو ہو کر دو رکعت نماز نفل شکرانہ ادا کریں۔ یہ عمل سات دن مسلسل کرنے سے سحر زدہ انسان کو خود محسوس ہونے لگے کہ اس کا جسم پہلے کی نسبت ہلکا ہو گیا ہے۔ یہ عمل کالے جادو کے توڑ کے لیے بہت مجرب ہے۔ اس کے علاوہ اگر کسی کے جسم میں سفلی عمل کے اثرات،جنات یا آسیب ہوں تو پھر اس کے لیے نقش سورہ البقرہ اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کریں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Ache Naseeb Ke Liye Qurani Hal

Ache Naseeb Ke Liye Qurani Hal

اللہ نے آپ کے نصیب میں جو شوہر یا بیوی لکھ دی ہے۔ آپ کو اس تک پہنچنے میں بے شمار بندشوں اوررکاوٹوں کاسامنا ہے تو آپ دونوں کے درمیان موجود لمبے فاصلے نقش سورۂ النساء اور نقش سورۂ البقرہ سے فوراًختم ہوجائیں گے ان شا ء اللہ۔ اگر فرض کریں کہ آپ نے اپنے ہمسفر تک ایک سال...

Ankhon Ki Binai Ka Ilaj

Ankhon Ki Binai Ka Ilaj

اگر آپ کی آنکھوں میں سفید یا کالاموتیا اُتر آیا ہے آپریشن کروانے سے ڈر بھی لگ رہا ہے کہ کہیں آنکھوں کی بینائی نہ چلی جائے تو ابھی سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں۔اللہ کے فضل سے 7دنوں میں سفید موتیا ختم ہونا شروع ہو جائے...

Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal

Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal

ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں۔ جس پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا  کیا وہ تسبیح...

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

اگر آ پ رجب کے مہینے کی تمام رحمتوں کو سیمٹنا چاہتے ہیں تو اس بابرکت ماہ میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد سورۂ الاخلاص 11 بار تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں۔ اس آسان سے وظیفے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کونہ رزق کی کمی ہوگی۔ نہ عزت کی کمی ہوگی۔ گھر میں رحمتوں اور برکتوں کا...

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

قرآن کریم میں ہر بیماری سے شفاء اور ہر مسئلے سے نجات کا حل موجود ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت ہے جو شدید سے شدید نظر بد کو بھی صرف سات دن میں ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتی ہے۔وہ آیت یہ ہے وَاِنْ یَّکَادُالَّذَیْنَ کَفَرُوْ لَیُذْلِقُوْنَکَ...

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

بہت سی ایسی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے جس میں ماں کے خون کا گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا،اٹھراکی شکایت ہونا یا پھر حاملہ عورت پر کسی شدید قسم کے اولاد کی بندش نظر بد...

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

جنوری میں پیدا ہونے والے بچوں سے لے کر بڑوں تک سب یہ اسم اعظم  یَا جَامِعُ،یَا غَفُورُ،يَا رَحِيْمُروزانہ 271 مرتبہ پڑھیں۔اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ہر جمعہ کے دن اپنے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں تو ہر جمعہ کے ہی دن اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور...

Pisces Star Walo K Liye Wazifa

Pisces Star Walo K Liye Wazifa

ایسے افراد جن کا ستارہ حوت یعنی کہ پائسز ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں نے اللہ پاک کے 99 اسمائے مبارکہ میں سے ان اسم اعظم کا انتخاب کر کے انہیں پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ یَا جَلِیْلُ،یَا مُجِیْبُ،یَا رُؤُفُان اسم اعظم کو آپ...

Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa

Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa

ہمارے روحانی سینٹر میں بڑی تعداد میں ایسے لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں جو بے بسی کی تصویر بن چکے ہوتے ہیں اور زبان پر صرف ایک ہی بات ہوتی ہے کہ بے شمار وظائف کرنے کے باوجود کام نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ان افراد کو جب یہ وظیفہ دیا گیا جس کو آپ کے ساتھ بھی...

Dant Dard Se Shifa Ka ilaj

Dant Dard Se Shifa Ka ilaj

اگر کسی بچے یا بڑے کی دانت یا داڑھ میں اچانک درد شروع ہو جائے تو اس سے فوری نجات کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے جس کو آپ گھر میں رکھ کر محفوظ کر سکتے ہیں اور درد کے وقت آسانی سے استعمال بھی کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ امرود کے...