اگر آپ اپنے والدین کی مرضی سے یا پھر من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن شادی نہیں ہو پا رہی۔ کیونکہ شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آرہی ہے اور عمر بڑھتی جا رہی ہے تو یہ پاور فل وظیفہ کر لیں۔مشاہدات سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ یہ وظیفہ آج تک جس کو بھی دیا گیا ان میں سیکسی کی تین دن میں شادی ہوئی کسی کی ایک ہفتے میں اور بعض کی ایک ماہ میں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ اسم اعظم
یا بدیع
کو روزانہ ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کے ساتھ پنجگانہ نماز ادا کرنے کی پابندی کرنے سے انشاء اللہ آپ کا جلد از جلد آپ کی مرضی کے مطابق رشتہ ہو جائے گا۔ ہم نے ایک کیونکہ اس سے پہلے اور لڑکی کو یہ وظیفہ دیا تو اس نے ہمیں بتایا کہ اس کی تین دن میں پسندیدہ شخص کے ساتھ شادی ہو گئی۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد نے جادو کروا کے آپ کے رشتے میں بندش لگائی ہوئی ہے تو آپ ہمارے روحانی سینٹر سے شادی میں بندش کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے سورہ مزمل کا نقش حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Blood Pressure Ki Wajohat Or Ilaj
بلڈ پریشر کو لے کر ہمارے ہاں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ جیسا کہ سر میں درد ہے، سر چکرآ رہا ہے،گھبراہٹ ہو رہی ہے یا نیند ٹھیک سے نہیں آرہی تو یہ بلڈ پریشر بڑھنے کی علامات ہیں۔ لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر سر درد بلڈ پریشر کی ہی وجہ سے ہو۔لہذا اگر آپ کی طبیعت...
Wazan Kam Karne Ka Asan Nuskha
اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سی چیز استعمال کی جائے جس سے آپ کا وزن چند دنوں میں کم ہو جائے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ کم از کم دو مرتبہ ادرک کا قہوہ بنا کر پینا ہے۔ اگر آپ ادرک کا۔قہوہ...
Kalonji Khane Ke Fayde
کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...
Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal
ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...
Weham Aur Waswaso Ka Ilaj
اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...
Har Bimari Se Shifa Ka Amal
اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...
Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...
Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal
آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...
Mian Biwi Me Mohabbat Ka Naqsh
ایسی بیویاں جن کے شوہر انہیں بے حد ذلیل کرتے ہیں انہیں گھر میں کوئی اہمیت نہیں دیتے اور نہ ہی ان کی طرف توجہ دیتے ہیں اور انہیں نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں تو ان کے لیے حب کی زبردست روحانیت سے بنانقش میاں بیوی کے درمیان بے انتہا محبت پیدا کرنے کی خاصیت رکھتا ہے۔اس نقش...
Islamic Solution of OCD (Waswaas ka ilaj)
ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ پہلے ایک ایسے نوجوان کا کیس آیا جو پچھلے 16 سال سے او سی ڈی کی بیماری کا شکار تھا۔اس کی ماں نے ہر طرح کے روحانی علاج اور میڈیسن آزما کر دیکھ لیں، اچھے سے اچھے ماہر نفسیات سے بھی علاج کروایالیکن وہ ٹھیک نہیں ہوا اور 16 سال سے کمرے سے...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں زبان میں لکنت کا شکار بچوں اور بڑوں سب کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر ہمارے روحانی ماہرین نے شفا کی آیات اور اسم اعظم کے پاور فل مراقبات کر کے دم کیا ہے۔پچھلے 15 سالوں سے یہ تعویذات دیگر بیماریوں کے ساتھ لکنت کا شکار مریضوں کے...
Jadu Ko Wapis Paltane Ka Powerful Wazifa
اگر کسی شخص پر جادو جنات یا نظر بد کا اثر ہو تو آج کے موضوع میں بتایا جانے والا عمل ہر طرح کے شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہے۔ اس عمل میں یقینی شفا ہے اور ایک دفعہ کرنے سے ہی متاثرہ شخص کو راحت ملتی ہے اور تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ یہ عمل کرنے کیلئے...