لیکوریا کا مرض خواتین کے تقریباً ہر ایج گروپ میں پایا جاتا ہے۔خواتین اس بات کو لے کر پریشان ہو جاتی ہیں کہ شائد انہیں بہت زیادہ کمزوری ہو گئی ہے۔جس کی وجہ سے وہ لیکوریا کا شکار ہو گئی ہیں۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ لیکوریا کے ساتھ اگر آپ کو پیٹ درد،کمر درد یا بخار نہیں ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ نارمل ہونے کی نشانی ہے ۔اس کے علاوہ پیریڈز کے کچھ دن بعد بھی لیکوریا ایک نارمل بات ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ نے محسوس کیا ہو کہ لیکوریا میں سرخ رنگ اور سبز رنگ کے ساتھ ساتھ شدید درد بھی ہے اور طبعیت بہت زیادہ پریشان رہتی ہے تو آپ سمجھ جائیں کہ آپ کو فوری علاج کی ضرورت ہے۔لیکن اگر آپ ہر طرح کا ڈاکٹری یا حکیمی علاج کروا چکے ہیں۔اس کے باوجود آپ کو شفاء نہیں مل رہی تو روحانی طور پر اس مرض سے شفاء کا تعویذ حاصل کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Joron K Dard Ka Rohani Amal
زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور...
Breast Cancer Se Nijat Ki Dua
ہمارے ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون اس مرض میں مبتلا ہے۔یہ ایسا پوشیدہ مرض ہے جس کا خودخواتین کو بھی شروع میں پتا نہیں چلتااور یہ دن بدن بڑھتا چلا جاتا ہے۔اور اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جن کو شک ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں تو وہ باقاعدگی کے ساتھ...
Jadu Ki Alamat Aur Rohani Ilaj
جادو ایک ایسا خطرناک عمل ہے۔جس سے انسان مختلف روحانی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ سوتے ہوئے ڈر جانا۔گھر میں آگ کا لگ جانا،ڈیپریشن یا اینگزائیٹی کا ہو جانا،علاج کروانے کے باوجود فرق نہ پڑنا یا پھر اچانک سے کاروبار مکمل طور پر بند ہو جانا یا نقصان ہونا،چاہے جادو...
Talaq Rokne Ka Rohani Naqsh
اگر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اس حد تک چلا جائے کہ شوہر منہ سے طلاق کا لفظ بول دے۔جس کا مطلب یہ ہے اب شوہر کے دل میں پہلے جیسے مضبت کے جذبات پیدا کرنا قدرے مشکل ہے۔ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنی چاہتی ہیں یا پھر یہ چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر...
Boss Ko Mehrban Karne Ka Taweez
اگر آپ کا بوس سخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رہتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ بوس آپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...
Muqadma Mein Kamyabi Ka Wazifa
اگر کسی دشمن نے آپ کو چوری،ڈکیتی،زنا یاکسی بھی طرح کے نا جائز مقدمے میں پھنسا دیا ہے۔اور آپ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہیں لیکن جان نہیں چھوٹ رہی تو اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ کیونکہ اس آرٹیکل میں ہم آپ سے اسم اعظم کا ایسا نایاب وظیفہ شئر...
Chehre Ke Daagh Door Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے پہ داغ دھبے،کیل مہاسے چھائیاں یا سوجن وغیرہ ہو یاپھر کسی بھی طرح کا میڈیکل پرابلم یعنی ہارمونز کا مسئلہ ہو یاپھر سٹریس ہو۔اور اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد خوبصورت اور نکھری نکھری نظر آئے اور ایسے صاف شفاف ہو جائے کہ نہ کسی کریم کی ضرورت پڑے نہ ہی...
Bad Zuban Bahu Ko Kabu Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی بہو بد زبان ہو۔ ساس اور فیملی کے دیگر لو گوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتی ہو۔بات بات پر جھگڑا کرتی ہو۔بار بار گھر چھوڑ کر جانے والی ہو۔چھوٹی موٹی بات پر طلاق مانگنے پر اتر آتی ہو۔شوہر کے کان بڑھتی ہو۔یاپھر کسی بھی طرح کا خطر ناک جادو یا بندش کروا کے شوہر کو...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا بچہ بے حد ضدی نا فرمان اور قابو سے باہر ہو گیا ہو۔اس میں چڑچڑا پن اور غصے کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہو۔ماں کے ساتھ بد تمیزی کرنا،آنکھیں نکالنا، اور چیکھنا چلانا اس کی عادت بن گئی ہو۔یا پھر سوتے ہو ئے ڈرجاتا ہو تو ممکن ہے کہ آپ کا بچہ سخت ترین نظر بد کا شکار...
Mian Biwi Mein Mohabbat Barhane Ka Naqsh
ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں پناہ محبت پیدا کرنا چاہتی ہیں۔اور چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر باہر کسی غیر عورت کی طرف دیکھے بھی نہ اور شوہر کی ساری توجہ اپنی بیوی پر ہی مرکوز ہو تو وہ آج ہی ہمارے بزرگوں کا خاص ترتیب دیا ہوا نقش محبت اپنے نام سے منسوب کروا کر حاصل...
Sadia Name Ka Isme Azam Aur Shaksiat
سعدیہ خوبصورت ترین نامو ں میں سے ایک پیارا نام ہے۔سعدیہ نام کی لڑکیا ں بہت تیز اور ہوشیار ہوتی ہے۔ایسی لڑکیاں کوئی بھی کام کرنا زیا دہ پسند نہیں کرتیں۔کسی بھی بات کو دل میں نہیں رکھتی اگر ان کو کوئی بات بری لگتی ہے تو وہ سیدھا منہ پر کہ دیتی ہے۔ ان کو زیا دہ بولنا...
Noor Name Ka Matlab Aur Isme Azam
نور بہت خوب صورت اور مقدس نام ہے۔نور نام کا مطلب نور اور روشنی ہوتا ہے۔اس نام کا اسم اعظم بھی الْنُوْ رُ ہے اس کی تعداد 790 ہے۔یہ اسلامی اور قرآنی نام ہے۔ان کا خوش قسمت دن اتوار اور منگل ہے۔ان کے بات کرنے کا سٹائل بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔نور نام کی لڑکیوں میں ایک خاص قسم...